ماہا عطا
محفلین
اس کے امتحان ہونے والے ہیں بہنا
اوکے۔۔۔۔۔۔۔
اس کے امتحان ہونے والے ہیں بہنا
سو سوئیٹ بہنا
اور اگر ماہا بہنا نہ ہوتیں تو اچھی اچھی باتیں کون کرتااگر مانو بلی نہ ہوتی تو اتنی سوئیٹ سمائیل کو دیتا۔۔۔ ۔۔۔
جن بابا سےاگر مانو بلی نہ ہوتی تو میں اس وقت کس سے باتیں کرتی۔۔۔ ۔
اگر مانو بلی نہ ہوتی تو میں اس وقت کس سے باتیں کرتی۔۔۔ ۔
جن بابا کا نام لیا اور جن بابا حاضر۔۔۔۔جن بابا سے
اگر یہ کامنٹ نہ ہوتا تو میری نظر اس دھاگے پر کیسے پڑتی؟
اوئی آپ مزمل بھائی کو جن بابا کہہ رہی ہیںجن بابا کا نام لیا اور جن بابا حاضر۔۔۔ ۔
آپ نہ ہوتے تو کون یہ کمنٹ پڑھ کے آتا۔۔۔ ۔۔
اوئی آپ مزمل بھائی کو جن بابا کہہ رہی ہیں
مجھے کیا پتا؟تمھیں کیا لگتا ہے مانو بلی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اگ تم نہ ہوتی تو یہ سوال کون پوچھتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مجھے کیا پتا؟
لو مجھے کیا پتہ تھاکہ اوپر والی رُکن آپ ہیں ۔۔۔۔۔۔وہ تو جو کوئی بھی ہوتا میں یہی کہتا۔۔۔ویسے اس بات پر مجھے گوشا آ رہا ہے بھلکڑ بھیااا
عینی کی بچی!!!!!!
جی جی پکی پکی عائشہ کی بچیعینی کی بچی!!!!!!
اگر اوپر والا رُکن نہ ہوتا تو ۔۔۔ ۔۔پوری دُنیا پُرسکون ہوتی ۔۔۔ ۔
لو مجھے کیا پتہ تھاکہ اوپر والی رُکن آپ ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ وہ تو جو کوئی بھی ہوتا میں یہی کہتا۔۔۔
ویسے آپ نے فیل کیا ۔۔۔ ۔
کرنا بھی چاہئے تھا۔۔۔ ۔۔ہی ہی ہی
آرام سے اچھا!جی جی پکی پکی عائشہ کی بچی