اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

ہمیں گرفتاریوں میں مصروف کون رکھتا؟؟؟
گرفتاری والے تبصرے کون کرتا! الا یہ کہ عبد القیوم چوہدری مضامین نہ لکھتے یا ہادیہ کی بریکنگ نیوز نہ ڈالتی یا مریم کے تبصرے رولے نہ ڈالتے۔

مبی لمبی کہانیاں کون لکھتا
لمبی لمبی بحر میں گرہ کون باندھتا
 
Top