رنگ برنگے دھاگوں کو لفظوں سے کون سجاتاسلسلہ وار کہانی کے کھیل والی لڑی کون کھولتا.
الفاظ کو پر لطف رنگ کون دیتا۔رنگ برنگے دھاگوں کو لفظوں سے کون سجاتا
ہمیں اس طرح جگہ جگہ quote کون کرتا کہ بار بار ہمیں اس عظیم ہستی کو دیکھنے کے لیے آئینہ دیکھنا پڑے!
ویسے کیا واقعی ہمارے سوا کوئی مسرور نہیں؟محفل میں مسرور کہاں ملتا۔
ویسے کیا واقعی ہمارے سوا کوئی مسرور نہیں؟
ویسے یہ تعریف تھی یا کیا تھا؟آپ ہوں تو کئی ایک ہو جاتے ہیں۔