مریم افتخار
محفلین
ہمیں اس طرح جگہ جگہ quote کون کرتا کہ بار بار ہمیں اس عظیم ہستی کو دیکھنے کے لیے آئینہ دیکھنا پڑے!
ایضاًمحفل اور محفلین میں خوشیاں کون بانٹتا ،محفلین کے لبوں پر مسکراہٹ کون سجاتا ۔
سید عمران بھائی پھر کس کی املاء کی غلطیاں نکالتاچھوٹی چھوٹی باتوں پر پھر کون روٹھتا ہم کس کو مانتے ۔
ہم پاکستانی شاید جانکاری کو معلومات بولتے ہیںمحفلین کے بارے میں جانکاری کیسے حاصل ہوتی اگر "انٹرویو " نہ لیے جاتے ۔۔۔
اور ہم پاکستانی ہی شاید دوسروں کی باتوں کو پکڑنے میں مہارت رکھتے ہیں ۔۔ہم پاکستانی شاید جانکاری کو معلومات بولتے ہیں
عدنان بھائی یہاں کون کلاس لے رہا ہے ؟ہماری انجانی غلطیوں پر ہمارے کلاس کون لیتا ۔
دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔شکریہعدنان بھائی یہاں کون کلاس لے رہا ہے ؟
محفل میں ویڈیوز کون شیئر کرتا۔۔
محفل میں بچے تو کوئی نہیں ہیں ہاں بچوں کے والدین ضرور ہونگیں۔دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔شکریہ
محفل میں کون اسمائل فیس شئیر کرتا۔۔محفل میں ویڈیوز کون شیئر کرتا۔۔