اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

جاسم محمد

محفلین
سچ کہا ۔ میں نے ان کے فیس بک پیج کی ہر ہر پوسٹ پر اتنی گالیاں پڑہیں کہ تاب نہ رہی ۔ پھر بھی یہ "افسانہ لکھ رہی ہوں دل بےقرار کا" ٹائپ پوسٹیں بند نہیں کرتی ۔ حیرت ہے ۔
ٹویٹر پر اس سے بھی زیادہ برا حال ہے۔ ہم تو بس دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس خاندان اور اس کے متوالوں کو ہدایت نصیب کرے۔ آمین
 
ثمین زارا

محفلین
ٹویٹر پر اس سے بھی زیادہ برا حال ہے۔ ہم تو بس دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس خاندان اور اس کے متوالوں کو ہدایت نصیب کرے۔ آمین
اچھا چیک کرتی ہوں ۔ پر دل میں اللہ سے ڈر لگتا ہے کہ ایسی باتیں پڑھ کر گناہ ملے گا ۔ خواہ مخواہ ۔
 
ثمین زارا

محفلین
میں نے عمران خان کو اسرائیل تسلیم کرنے کے لیے ووٹ نہیں دیا تھا اور نہ ہی ہوش ربا مہنگائی کرنے کے لیے۔
لہذا آئندہ عمران خان کے دشمن کو ہی ووٹ دوں گا۔
جئے مولانا ، جئے مولانا
مولانا کو دس سال ایک ذمہ داری کشمیر کمیٹی کا چئرمین بنا کر دی ۔اور انہوں نے بالآخر کشمیر آزاد کروا دیا ۔ زبردست کارکردگی دکھائی ہے بھئی ۔ پورا ملک (خاکم بدہن) مل گیا تو کیا ہوگا سمجھنا مشکل نہیں ۔
 
مشرف دور میں مولانا بطور رشوت شہدا کی زمین بھی ہڑپ کر گئے تھے۔
Hundreds of acres of Army land given as bribe to JUI
 
ثمین زارا

محفلین
بھائی آپ چونکہ حکمت و فراست کے گنبد ہیں تو یہ بھی رہنمائی کیجئے کہ بزدار کہاں سے پنجاب جیسے بڑے صوبے کا وزیر اعلی بننے کے قابل ہے؟ اس نے کیا کارکردگی دکھائی ہے۔
اور یہ جو موجودہ وزیر ریلوے ہے، شیخ رشید اس کی منہ سے جو مقدس پھول جھڑتے ہیں ان کو بطور تبرک کہاں رقم کیا جاتا ہے؟
پہلے یہ بتائیں وہ ترچھی ٹوپی والے، ہر بارش میں لمبے لمبے بوٹ پہن کر پورے لاہور میں دھکے کھانے والے، زرداری کا پیٹ پھاڑنے والے، ایل ڈی اے کے پلازے میں جن کی جائیداد کے ثبوت اچانک جل گئے ہوں ، جن کے بیوی اور بچوں کے نام پر ٹی ٹیز کی بھرمار ہو ، وہ صاحب کیسے تھے؟
 
وہ پاپڑ والے، فالودے والے، چھابڑی والے کو ارب پتی بنانے میں مشغول تھے۔
شہباز شریف خاندان نے کس طرح اپنے ملازمین کے اکاؤنٹ میں رقم منتقل کی؟
پاپڑ والے کے اکاؤنٹ سے شہباز شریف فیملی کو کروڑوں روپے منتقل
 
ثمین زارا

محفلین
سب سے مزے کی بات کہ بڑی بیگم کے اکاؤنٹ سے رقم نکلوا کر تہمینہ درانی کے لیے جائیداد خریدی کہ کہیں وہ ان پر بھی کوئ " مائی خادم اعلیٰ" ٹائپ کتاب نہ لکھ دے ۔:ROFLMAO:
 
جاسم محمد

محفلین
سب سے مزے کی بات کہ بڑی بیگم کے اکاؤنٹ سے رقم نکلوا کر تہمینہ درانی کے لیے جائیداد خریدی کہ کہیں وہ ان پر بھی کوئ " مائی خادم اعلیٰ" ٹائپ کتاب نہ لکھ دے ۔:ROFLMAO:
اسی لئے تو پورا چور ٹبر عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا ہے :)
منی لانڈرنگ ریفرنس؛ شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹا، بیٹی اور داماد اشتہاری قرار - ایکسپریس اردو
 
جاسم محمد

محفلین
پاکستان کی تباہی کی ایک تصویری شکل ۔
اس تباہی کو پاکستان میں "جمہوریت" کہا جاتا ہے:)
DD149478-7-E57-4-A4-E-BB1-E-B29853-CF177-C.jpg
 
ثمین زارا

محفلین
آخری تدوین:
Top