جاسم محمد
محفلین
عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے مرا جا رہا ہے اور یہودیوں کا ایجنٹ ہے۔
ایک تصویر کو بار بار پوسٹ کرنے سے حکمران اسرائیل خان کی آمریت جسٹیفائی نہیں ہو سکتی۔
کچھ سابق جرنیل اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی تھے۔ اب ان کا سافٹویر بھی اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔کیوں بابے خادم رضوی کے بیانیے کے آگے سب ٹریک ٹو ڈپلومیسی ٹھس ہوگئی؟