جاسم محمد
محفلین
جمائما خان جدی پشتی ڈالروں میں ارب پتی ہے۔ انہوں نے امرتسر سے لٹ پٹ کر ہجرت کرنے والے لوہاروں کی طرح ملک کو لوٹ کھسوٹ کر لندن فلیٹ نہیں بنائے۔بھئی مسلمان بیویوں کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہوتی ۔ بےچاری غریب اپنے والد صاحب کے گھر میں رہتی ہیں ۔ ہاں قطری خط یا کیلبری فونٹ میں لکھی ٹرسٹ ڈیڈ قبول ہو تو ؟؟؟
Jemima Khan snaps up £15m stately home sold by financier to pay his ex-wife | Daily Mail Online
Goldschmidt family - Wikipedia