۔
حرفوں میں توڑنے کا مطلب یہ
نائمہ عزیز بہن کہ اگر آپ کے ہی ایک شعر کو لے لیا جائے تو آپ پہلے مصرعے کہ ایسے توڑ سکتی ہیں (کیوں کہ یہ طریقہ مجھے پوری طرح نہیں آتا اور 3 سال کے طویل عرصے میں کافی بھول بھی چکا ہوں تو کسی استاد کی نظر میں غلطی کی نشاندہی پہ معذرت چاہتا ہوں)۔
یہ - حقی- قت - ہےتو- خوا - ب - کیوں - نہیں - ہو- جا - تی
2 - 3 - 2 - 3 - 2 - 1 - 3 - 3 - 2 - 2- 2
یہ حقیقت ہے تو خواب کیوں نہیں ہو جاتی!
تیرے جانے کی سچائی سراب کیوں نہیں ہو جاتی
اب آپ دیکھیں گی کہ دوسرا مصرع بھی اسی ترتیب سے ٹوٹتا ہے کہ نہیں
باقی یہ بحث بعد کی ہے کہ یہ مصرع کسی بحر میں آتا ہے کہ نہیں