فہیم
لائبریرین
میں ہوں عسکری
پیشہ کوئی خآص نہیں کام جو دے دیتے ہین کر لیتا ہوں
سکن کا کوئی بھروسہ نہیں کبھی ہوا کبھی سمندر کبھی خشکی کسی بھی ملک میں
میں یہاں پر مختلف کاموں کی وجہ سے جانا جاتا ہوں
ہمارا ایک کوچہ ہے جسے کوچہ ملنگاں کہتے ہیں اور میں وہاں کا سربراہ ہوں
میرے القاب ملنگ فوجی چرسولا ہفیمی بابا اور بہت ہیں ۔ نشے سے ہمیں سخت نفرت ہے
بس کافی ہے ؟
کچھ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
میں ہوں سکری جو سر میں پیدا ہوجاتی ہے
پھر بندہ بار بار سر کو کھجاتا رہتا ہے
اور کالے رنگ کے کپڑے پہننے سے شرماتا رہتا ہے۔
مجھے بھگانے کے ویسے تو کئی نسخے مارکیٹ میں بنے بنائے مل جاتے ہیں
لیکن ہم غیر ملکی پراڈکٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
انقلاب زندہ باد۔