نیرنگ خیال
لائبریرین
صحیح یوں ہوگا جہاں مل گئے وہیں طعام کر لیں گے ۔ یہ بحر میں بھی ہے۔جہاں مل گئے وہیں قیام کر لیں گے
صحیح یوں ہوگا جہاں مل گئے وہیں طعام کر لیں گے ۔ یہ بحر میں بھی ہے۔جہاں مل گئے وہیں قیام کر لیں گے
تو پھر خوش آمدید فاتح بھائیاور ہم ہیں بانیِ کوچۂ ملنگاں
شکیبؔ اپنے تعارف کو بس اتنی بات کافی ہےہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو "کوچہ" عام ہو جائے
یہ تو نایاب لالہ ہی بتا سکتے ہیں ۔بصد شکریہ
نایاب لالہ کون سے سلسلہ سے تعلق رکھتے ہیں
ہے ایک امممممکون استعمال کر رہا ہے رموز و کنایوں کا؟ بس مجھے ابھی بتاؤ
شکریہ محترمی!جہاں مل گئے وہیں قیام کر لیں گے
نایاب لالہ کہاں گئے ہیں انہیں کہیں جلدی پہنچیں کہیں معطل نہ ہو جائیںیہ تو نایاب لالہ ہی بتا سکتے ہیں ۔
اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے۔۔۔۔صحیح یوں ہوگا جہاں مل گئے وہیں طعام کر لیں گے ۔ یہ بحر میں بھی ہے۔
یہ کس نے دی آواز کہ " بچھڑا یار ملے "نایاب لالہ کہاں گئے ہیں انہیں کہیں جلدی پہنچیں کہیں معطل نہ ہو جائیں
یہیں کہیں کہاں ہوتے ہیں یہ تو بتا دے تے بیچارے یہاں نئے ہیں کہاں ڈھونڈئیں گے آپ کومیں بھی یہیں کہیں ہوتا ہوں
محفل گردی کے دوران کہیں نہ کہیں نظر پڑ ہی جاتی ہے مجھ پریہیں کہیں کہاں ہوتے ہیں یہ تو بتا دے تے بیچارے یہاں نئے ہیں کہاں ڈھونڈئیں گے آپ کو
جہاں ملاقات ہوگیشکریہ محترمی!
تو اگلا قیام کہاں متوقع ہے؟
کیوں بیچارے رموز و کنایوں کے پیچھے پڑ گئے ہیں!کون استعمال کر رہا ہے رموز و کنایوں کا؟ بس مجھے ابھی بتاؤ
سنا سنا سا نام لگتا ہے۔ کبھی ملا تو خبر لیں گے اسکی بھیہے ایک اممم مم
نیرنگ خیال
میری توبہ جو میں کسی کے بھی پیچھے پڑوں۔ آپ بھی پتہ نہیں کس کنایہ میں بات کر رہے ہیںکیوں بیچارے رموز و کنایوں کے پیچھے پڑ گئے ہیں!
شکر ہے چشمہ یاد سے لکھ دیا۔ وگرنہ مجھے لکھنا پڑتا۔خوش آمدید
میرا نام نیلم ہے،باقی کچھ خاص نہیں ہےبتانےکو
عام سےلوگ ہیں عام سی باتیں ہیں ہماری ،،،میں آپ کو بڑا ساچشمہ لگائے حکاتیں اور نصیحتیں سُناتی ہوئی ملوں گی محفل پہ
سنا سنا سا نام لگتا ہے۔ کبھی ملا تو خبر لیں گے اسکی بھی
میری توبہ جو میں کسی کے بھی پیچھے پڑوں۔ آپ بھی پتہ نہیں کس کنایہ میں بات کر رہے ہیں
نہیں تو۔
شکر ہے چشمہ یاد سے لکھ دیا۔ وگرنہ مجھے لکھنا پڑتا۔
عرف عام میں یہ حکایتی باجی کے نام سے بھی مشہور ہیں
وہ کہیں معطل نہیں ہوتے ۔ اللہ سائیں ان کو صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔نایاب لالہ کہاں گئے ہیں انہیں کہیں جلدی پہنچیں کہیں معطل نہ ہو جائیں
نایاب بھائی ہم نے آواز دی۔یہ کس نے دی آواز کہ " بچھڑا یار ملے "
نظامی!سلسلے تو وفا کے ہوتے ہیں
ان تمام سلاسل قادری چشتی سہروردی نقشبندی سے نسبی و قلبی تعلق رکھتے
بابا بلھے شاہ سرکار کی لگائی صدا " ٹھگاں دے ٹھگ نوں ٹھگ "پر عمل پیرا اک نمبری ٹھگ ہوں ۔"
آمین ثم آمینوہ کہیں معطل نہیں ہوتے ۔ اللہ سائیں ان کو صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔