ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

ساجد

محفلین
لو 2 بار رپورٹ کیا کل سے آپ کے کان پر جوں نہیں رینگی ساجد بھائی لگتا ہے آپ بھی ہمارے جزبات کی قدر نہیں کرتے تھری پیس پہننے والا کوئی نہین کرتا یار :grin:
اس کی لاسٹ 2 لائنیں
ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر
جی ہمیں تمام شخصیات اور ان کے جذبات کا احترام ہے ۔ اب دونوں بھائی خدا کے لئے میری بات کی بھی عزت رکھ لیں اور جھگڑا ختم کر دیں۔
 
arifkarim

معطل
اور پھر تنخواہ آ گئی اور عسکری دوبارہ پیسے گننے بیٹھ گیا :grin:

یہ لو عسکری۔ ایران نے ایک اور جدید امریکی ڈرون زندہ پکڑ لیا:
Iran's Islamic Revolution Guards Corps (IRGC) has captured a US ScanEagle drone over the Persian Gulf waters upon its intrusion into the Iranian airspace.

IRGC Navy Commander Rear Admiral Ali Fadavi made the announcement on Tuesday, adding that the Iranian armed forces enjoy full intelligence command over foreign movements in the Persian Gulf region.

Referring to the captured ScanEagle drone, the Iranian commander pointed out, “Such drones are usually launched from large aircraft carriers.”

The ScanEagle drone, which has a 10ft (3m) wingspan, is a long-endurance aircraft built by Insitu, a subsidiary of Boeing.

Iran has released footage of the captured drone.
اور اس سے پہلے کہ تم کہو کہ یہ خبر افواہ ہے۔ ذرا اوپر والے لنک سے اسکی ویڈیو دیکھ لو! :grin:
 
قیصرانی

لائبریرین

http://www.presstv.ir/detail/2012/12/04/276071/iran-captures-intruding-us-drone/
اور اس سے پہلے کہ تم کہو کہ یہ خبر افواہ ہے۔ ذرا اوپر والے لنک سے اسکی ویڈیو دیکھ لو! :grin:
جی نہیں۔ اتنا چھوٹا سا جہاز ہے۔ ایرانیوں نے کوئی باز یا شاہین بھیج کر اسے اتروا لیا ہوگا :laugh:
 
arifkarim

معطل
جی نہیں۔ اتنا چھوٹا سا جہاز ہے۔ ایرانیوں نے کوئی باز یا شاہین بھیج کر اسے اتروا لیا ہوگا :laugh:
ان کے ریڈار پر یہ چھوٹی موٹی امریکی ٹڈیاں بھی نظر آجاتی ہیں اور زندہ پکڑی بھی جاتی ہیں۔ ہمارے ریڈار پر بڑے بڑے ڈرون، ترون اور جہاز تک نظر نہیں آتے! :rollingonthefloor:
 
قیصرانی

لائبریرین
ان کے ریڈار پر یہ چھوٹی موٹی امریکی ٹڈیاں بھی نظر آجاتی ہیں اور زندہ پکڑی بھی جاتی ہیں۔ ہمارے ریڈار پر بڑے بڑے ڈرون، ترون اور جہاز تک نظر نہیں آتے! :rollingonthefloor:
ارے نہیں یارا۔ سب دکھائی دیتا ہے۔ لیکن جمہوریت بہترین انتقام ہے :)
 
عسکری

معطل
یہ لو عسکری۔ ایران نے ایک اور جدید امریکی ڈرون زندہ پکڑ لیا:
/
اور اس سے پہلے کہ تم کہو کہ یہ خبر افواہ ہے۔ ذرا اوپر والے لنک سے اسکی ویڈیو دیکھ لو! :grin:
پہلی بات میں نے کب کہا کہ آر کیو پہلے والا ایران نے نہیں اتارا تھا ؟ یا میں نے کب امریکہ کا دفاع کیا؟ میرے لیے ایران جانے امریکہ مجھے ان سے کوئی لینا دینا نہیں اور یہ میں کوئی 40وین بار اس تھریڈ میں کہہ رہا ہوں ۔ رہی بات سکین ایگل کی تو یہ ڈرون نہیں یو اے وی ہے ۔ اور ایسے پرندے ادھر ادھر ہوتے رہتے ہیں اور جناب سکین ایگل کوئی جدید ٹیکنالوجی نہیں ہے ۔ بوینگ سکین ایگل 2002 میں سروس انڈکٹ ہوا تھا اور یہ فرسٹ جنریشن یو اے ویز میں سے ہے 15 سال پرانی ٹیکنالوجی ۔ 2005 میں یو ایس نیوی کو ملا تھا اور اب فیز آؤٹ ہو رہے ہیں یہ اور اس کا بھائی ۔ یہ بالکل ہی منی یو اے وی ہے اسے ایک آدمی اٹھا کر ریک پر رکھتا ہے ۔ یہ اسی ریک سے کک آف کرتا ہے ٹیک آف نہیں کرتا ۔ بہرحال ایران کو حق ہے کہ اگر سکین ایگل ہو یا پریڈیٹر اسے مار گرائے اگر اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جائے تو ۔

یہ ہے وہ پرندہ
scan%20eagle_1.jpg

4408292-3x2-700x467.jpg
 
عسکری

معطل
ان کے ریڈار پر یہ چھوٹی موٹی امریکی ٹڈیاں بھی نظر آجاتی ہیں اور زندہ پکڑی بھی جاتی ہیں۔ ہمارے ریڈار پر بڑے بڑے ڈرون، ترون اور جہاز تک نظر نہیں آتے! :rollingonthefloor:
پاکستان نے یو اے وی مار گرایا ہے کئی سلا پہلے اور ہمارے اواکس - ٹی پی ایس 77 راڈار جتنی بھی چھوٹی کراس سیکشن ہو ڈیٹیکٹ کر رہے ہیں ۔ پر ہم نے ائیر کور ہٹا لی ہے قبائلی علاقوں سے کئی سال سے ان کو جب تک سکون نہیں آتا اور غیر ملکی جنگجو ہوں یا مقامی ہتھیار نہین ڈال دیتے ڈرون ہی ان کا حل ہے جو پاکستان کی مرضی ہے ہو رہا ہے ۔
 
arifkarim

معطل
بہرحال ایران کو حق ہے کہ اگر سکین ایگل ہو یا پریڈیٹر اسے مار گرائے اگر اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جائے تو ۔
اچھا۔ تو یعنی ایران کو مکمل حق ہے کہ وہ امریکی ڈرونز جو اسکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کریں تو انکو مار گرائے۔ کیا پاکستانی افواج کے پاس یہ حقوق نہیں ہیں؟ :atwitsend:
http://en.wikipedia.org/wiki/Drone_attacks_in_Pakistan
 
نہیں پاکستان خود اسے جاری رکھے ہوئے ہے کیونکہ جب تک قبائل ٹی ٹی پی اپنی جنگی کاروائیاں نہین بند کر دیتے اس وقت تک پاکستان انہیں ائیر کور نہیں دے سکتا ۔ یہ کیا ظلم ہے کہ وہ لوگ ہمارے ملک کو برباد کر کے رکھ دیں اور ہم ان کے لیے سی اے پی اڑیں روزانہ یہ تو ایسا ہے کہ آپ اس کا دفاع کریں جس نے آپکے سارے خآندان کو مار دیا ہو ۔ ائیر کور ہٹائی ہے راڈار کوریج تو ویسے بھی ہے وہاں پر لیکن پاکستان اب ان کا دفاع نہیں کرنا چاہتا جو پاکستان کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں ۔
 
قبائل تحریک طالبان پاکستان کا حصہ کب سے بن گئے؟ انکا تو پاکستانی اور امریکی افواج کے قبائیلی علاقہ جات میں آپریشن سے پہلے کوئی وجود ہی نہیں تھا۔ 90 کی دہائی میں طالبان کا کابل پر مکمل کنٹرول تھا، اسکے باوجود پاکستانی طالبان کا کوئی وجود نہیں تھا کہیں بھی۔ جونہی ہماری اور امریکی افواج نے وہاں قبائیلی علاقہ جات میں 2001 کے بعد آپریشن شروع کیا، کچھ ہی سال میں افغانی طالبان پاکستانی طالبان بن گئے! :grin:
http://en.wikipedia.org/wiki/Tehrik-i-Taliban_Pakistan#Roots_and_development

اور چپو امریکی گنے!
 
سب سے پہلی میجر بات آپ کی سمجھ سے بالا تر ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟؟؟؟ امریکہ کے حلیف مجبوری میں بنے ہیں نا کہ خوشی سے یہ بات پاکستان کا ہر خیر خؤاہ جاتنا ہے ۔ آج کا امریکہ اور 2000 کے امریکہ میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ پاکستان اپنی استعداد اور اپنی چادر کے مطابق دشمن بنا سکتا ہے ۔ ہم لوگ 170 ملین آبادی والے ایک ترقی پزیر ملک کے باشندے حقیقت پسندانہ سوچ سے ہی فیصلہ کر سکتے ہیں جذبات ہر انسان میں ہیں پر وہ لوگ جو فیصلہ کرتے ہیں فورم ممبر یا کالم نگار نہیں انہیں آگے پیچھے کا حساب رکھنا پڑتا ہے ۔ جسے آپ ایک لائن میں بیان کر رہے ہیں ان کے لیے اس پر ہزاروں صفحے کالے پڑے تب بھی جھول باقی تھے ۔ اس پر بات کرنا فضول ہے اور کیا کہوں؟
 
عمراعظم

محفلین
مندرجہ بالا موضوع پر کل اور آج کی بحث کو دیکھتے ہوً ے میں نے اپنے خیالات کا ظہار ضروری سمجھا۔۔
ہم اپنے وطن پاکستان سے والہانہ محبت کرتے ہیں اور کیوں نہ کریں۔ہم نے اسکےحصول کے لیًے اوراسے دشمنوں سے بچاًے رکھنے کے لیًے اپنے خون کے نذرانے دیًے ہیں۔اپنے معصوم بچوں کو نیزوں اور برچھیوں پر جھولتے دیکھا ہے۔بہنوں کی عصمت پامال ہوتے دیکھی،بھاًییوں بہنوں اور بزرگوں کو ظالمانہ طریقوں سےقتل ہوتے دیکھا،،، ہوناتو یہ چاہیے تھاکہ ہم اس ملک کی حفاظت اورترقی کے لیًے وہ سب کچھ کر
 
نایاب

لائبریرین
خبر سنی ہے کہ ایران نے اک اورامریکی "ڈرون " اتار لیا ہے ۔
یا شاید یہودیوں نے ڈھکا چھپا تحفہ دیا ہے محمود احمدی نژاد کی حکومت کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔÷؟؟
 
عمراعظم

محفلین
السلام علیکم ! مندرجہ بالا بحث کو دیکھتے ہو ًیے میں اپنے خیالات کا اظہار ضروری سمجھتا ہوں۔
ہم سب اپنے وطن پاکستان سے والہانہ محبت کرتے ہیں، اور کیوں نہ کریں ہم نے اس کے لیے اور اسے دشمنوں سے بچاے رکھنے کے لیے اپنے خون کے نذرا نے دیے ہیں۔ اپنے معصوم بچوں کو نیزوں اور برچھیوں پر جھولتے دیکھا ہے۔بہنوں کی عصمت پامال ہوتے دیکھیں،بھاییوں اور بزرگوں کو بے دردی سے شہیدہوتے دیکھا،،، ہوناتویہ چاہیے تھاکہ ہم اس ملک کی حفاظت اور ترقی کے لیےوہ سب کچھ کر گزرتے جوہمارافرض تھا لیکن ایسا نہ ہوا ۔ہم نے حرس و ہوس کا وہ بازار گرم کیاکہ ہم سے وقت کی ضرورت کو جاننے کی صلاحیت چھین لی گیی۔آخر کار ہم نے اپنا آدھا ملک گنوا دیا۔اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کا ادراک کرنے کی بجاے ہم نے جھوٹی اور لغو تاویلوں سے
عام لوگوں کو بے وقوف بنایااور اصلاح کی بجاًیے ایک مر تبہ پھر اسی ناپاک دلدل میں پھنستے چلے گًیے جسکے مناظر ہماری روز مرہ زندگی میں عیاں ہیں،کچھ لوگ پیسوں کی خاطراپنے بھتیجوں اور قریبی پیاروں کو بھی اغوا کرنے سے بھی دریغ نہیں کر رہے۔قتل و غارت ۔بے روزگاری اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔ان حالات میں بھی ہم ایک مرتبہ پھران حالات کاذمہ دار بیرونی ہاتھ یا تیسری قوت کا لالی پاپد
 
Top