عسکری
معطل
بچ گئے مطلباسی لئے شادی ہوتے ہیں میں کراچی سے ”باہر“ نکل گیا تھا۔ اور اب تک ”باہر“ ہوں۔
بچ گئے مطلباسی لئے شادی ہوتے ہیں میں کراچی سے ”باہر“ نکل گیا تھا۔ اور اب تک ”باہر“ ہوں۔
پھر نوکری ملی لاہور کے ڈومیسائل پر ؟پھر تو اچھا ہی ہوا۔۔میں 5 سال کی عمر میں کراچی سے ہجرت کرکے لاہور آگیا تھا ۔
بڑی بات ہے بھئی ہمیں تو ون اینڈ ہالف ملی ہے ابھی تکدونوں ملیں نوکری بھی۔۔اور وہ بھی
انہیں رئیسانی کا بیان پڑھوا یا سنوا دیں کہ ڈگری ڈگری ہوتی ہے، جعلی ہو یا اصلی جب جعلی ڈگری سے لوگ قانون ساز اسمبلیون کے رکن اور وزیر بن سکتے ہین تو اتنی محنت کرے اور سیاں سے دور دور رہ کے اصلی ڈگری حاصل کرنے کا فائدہ؟ کہیں ڈگری کی شرط آپ ہی نے تو نہیں لگائی کہ جب تک ۔۔۔۔امتحان آئیں تب نا ویسے وہ 75٪ بلس لیتی ہے پر امتحان آئیں گے تو امٹحان دے گی نا سال میں 2 کلاسیں نہیں ہو سکتی کیا ۔ میں نے تو انہیں سمجھایا کہ اس چکر میں نا پڑو جعلی ڈگری بنوا دیتا ہوں سرکار حکم کرو آپ بس پر نہیں مانتی میں تو ایم بی اے کیا پی ایچ ڈی کی بنوا دوں عامر لیاقت کے پاس ہے جیسے ویسی
اففففففففففف ہم کافر کب سے ڈگریوں کی شرطیں لگاتے رہے ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے ہیں شادی میں کسی ڈگری کی کوئی ضرورت نہیں ہوتیانہیں رئیسانی کا بیان پڑھوا یا سنوا دیں کہ ڈگری ڈگری ہوتی ہے، جعلی ہو یا اصلی جب جعلی ڈگری سے لوگ قانون ساز اسمبلیون کے رکن اور وزیر بن سکتے ہین تو اتنی محنت کرے اور سیاں سے دور دور رہ کے اصلی ڈگری حاصل کرنے کا فائدہ؟ کہیں ڈگری کی شرط آپ ہی نے تو نہیں لگائی کہ جب تک ۔۔۔ ۔
ماشاء اللہ مبارکان (اگر بہت دیر نہ ہوگئی ہو تو )دونوں ملیں نوکری بھی۔۔اور وہ بھی
فکر نہ کریں شادی کے بعد ڈگری جاری کی جائے گی۔۔بلکہ ڈگریاںاففففففففففف ہم کافر کب سے ڈگریوں کی شرطیں لگاتے رہے ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے ہیں شادی میں کسی ڈگری کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی
یا کچھ اور ہم کیا جانیں ہمیں تو مصیبتوں مین پھنسنے کا شوق چڑھا ہےفکر نہ کریں شادی کے بعد ڈگری جاری کی جائے گی۔۔بلکہ ڈگریاں
ویسے یہ ڈگری شگری تو ہے ہی کافروں کی ایجاد مسلمان تو اس کے بغیر بھی بڑے بڑے طبیب و مہندس بنتے رہے ہیں آج ”یہ کافر“ بغیر ڈگری کے تو ہیڈ کلرک بھی نہیں بننے دیتےاففففففففففف ہم کافر کب سے ڈگریوں کی شرطیں لگاتے رہے ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے ہیں شادی میں کسی ڈگری کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی
ایک تھرڈ ڈگری بھی ہوتی ہےیا کچھ اور ہم کیا جانیں ہمیں تو مصیبتوں مین پھنسنے کا شوق چڑھا ہے
بہت اچھا شوق ہے ۔ چڑھ جا بیٹا سولی پہ رام بھلی کرے گایا کچھ اور ہم کیا جانیں ہمیں تو مصیبتوں مین پھنسنے کا شوق چڑھا ہے
بنتے ہوں گے ہم نہیں مانتےویسے یہ ڈگری شگری تو ہے ہی کافروں کی ایجاد مسلمان تو اس کے بغیر بھی بڑے بڑے طبیب و مہندس بنتے رہے ہیں آج ”یہ کافر“ بغیر ڈگری کے تو ہیڈ کلرک بھی نہیں بننے دیتے
وہ بیویاں لازمی کرتی ہیں مجھے پتا ہےایک تھرڈ ڈگری بھی ہوتی ہے
بہت دیر کر دی حضور آتے آتےدخل در معقولات کی پیشگی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ اس دھاگے میں چند مراسلات تلخ جملوں پر مبنی ہیں اور ان کو رپورٹ بھی کیا گیا ہے۔ دیکھئے ، محترم اراکین ، یہ تلخ جملے دوسروں کو تو اشتعال دلاتے ہی ہیں لیکن ہمارا اپنا امیج بھی اس سے متاثر ہوتا ہے لہذا ان سے پرہیز کرنا بہتر رہتا ہے۔
عالی جاہ پرسوں رات سے اسلام آباد کے سفر اور شاکرالقادری صاحب کی تقریب میں بندہ مصروف تھا اس لئے خدمت مہیا کرنے میں تساہل کا شکار ہوا۔بہت دیر کر دی حضور آتے آتے
تعاون کا بہت شکریہ یوسف بھائی ۔بجا فرمایا، ساجد بھائی آپ نے۔ جب بھی آپ کی یا کسی مدیر و منتظم کی نظر ایسے فقروں پر پڑے، یا رپورٹ ہوں، انہیں بلا تکلف ”خس کم جہاں پاک“ کردیا کریں (بشمول میرے )۔ محفلین تو غلطیاں کرتے ہی رہتے ہیں، مدیران اپنا کام جاری و ساری رکھیں ۔