یوسف-2
محفلین
لیکن آپ کا تو ایک اور نیک بیوی پر ہی اکتفا کرنے کا ارادہ ہے، پھر ڈر کاہے کاوہ بیویاں لازمی کرتی ہیں مجھے پتا ہے
لیکن آپ کا تو ایک اور نیک بیوی پر ہی اکتفا کرنے کا ارادہ ہے، پھر ڈر کاہے کاوہ بیویاں لازمی کرتی ہیں مجھے پتا ہے
جنرل یحیٰی بختیار کی بیٹی ہے نا وہ توواہ جی! آپ کو تو اب اس شادی میں بھی سازش کی بو آ رہی ہے۔
ویسے، گلوکار عدنان سمیع کی سابقہ منکوحہ زیبا بختیار بھی ایرانی نژاد ہیں۔ شاید اُن دونوں کی شادی بھی کسی بیرونی سازش کا نتیجہ ہو۔
ایک کیا کم ہے جو 10 -15 کریں تا کہ ہمارا نام و نشان نا ملے ؟لیکن آپ کا تو ایک اور نیک بیوی پر ہی اکتفا کرنے کا ارادہ ہے، پھر ڈر کاہے کا
جنرل یحیٰی بختیار کی بیٹی ہے نا وہ تو
آج کل آپ کی طبیعت ناساز ہے ، اس لئے ع مجنون نظر آتی ہی، لیلیٰ نظر آتا ہے او بھائی جو 10-15 کرتے ہیں، اُن کا نام و نشان 100-150 اولادوں سے تا قیامت باقی رہنے کا امکان روشن رہتا ہےایک کیا کم ہے جو 10 -15 کریں تا کہ ہمارا نام و نشان نا ملے ؟
اور ان کے پاس خزانہ بھی کئی ارب ڈالر کا ہوتا ہے ۔ ہماری طرح سالانہ چند ہزار ڈالر نہیں کماتےآج کل آپ کی طبیعت ناساز ہے ، اس لئے ع مجنون نظر آتی ہی، لیلیٰ نظر آتا ہے او بھائی جو 10-15 کرتے ہیں، اُن کا نام و نشان 100-150 اولادوں سے تا قیامت باقی رہنے کا امکان روشن رہتا ہے
جی بجا فرمایا، لیکن ہمیشہ اور ہر جگہ نہیں۔ ابھی پچھلے دنوں بھارت کے ایک کسان کے بارے میں خبر بمع تصویر دیکھی تھی۔ موصوف نے تقریباً اتنی ہی شادیاں کی تھیں کوئی سو ڈیڑھ سو بچے تھے اور لطف کی بات یہ کہ سب کے سب ایک ہی جگہ ایک ہی عمارت میں رہتے تھے۔ یہاں ہر روز لنگر بٹتا ہے اور دھمال ہوتا ہے (جسے نہیں ملتا)۔ ذرا سرچ کیجئے، آپ کو بھی باتصویر خبر مل جائے گی۔ یہ2012-2011 کی ہی خبر ہے، زیادہ پرانی نہیںاور ان کے پاس خزانہ بھی کئی ارب ڈالر کا ہوتا ہے ۔ ہماری طرح سالانہ چند ہزار ڈالر نہیں کماتے
وہاں تو کچھ بھی ہوتا ہے ہم ویسے نہیں ہو سکتےجی بجا فرمایا، لیکن ہمیشہ اور ہر جگہ نہیں۔ ابھی پچھلے دنوں بھارت کے ایک کسان کے بارے میں خبر بمع تصویر دیکھی تھی۔ موصوف نے تقریباً اتنی ہی شادیاں کی تھیں کوئی سو ڈیڑھ سو بچے تھے اور لطف کی بات یہ کہ سب کے سب ایک ہی جگہ ایک ہی عمارت میں رہتے تھے۔ یہاں ہر روز لنگر بٹتا ہے اور دھمال ہوتا ہے (جسے نہیں ملتا)۔ ذرا سرچ کیجئے، آپ کو بھی باتصویر خبر مل جائے گی۔ یہ2012-2011 کی ہی خبر ہے، زیادہ پرانی نہیں
آپ کو دھمال پسند نہیں یا لنگر پسند نہیںوہاں تو کچھ بھی ہوتا ہے ہم ویسے نہیں ہو سکتے
دونوں پسند ہیں رش پسند نہیں اور میری میموری بھی ایسی ہے کہ 5-7 کے نام یاد رکھ سکتا ہوں باقیوں کو کود نمبر دے دوں ؟آپ کو دھمال پسند نہیں یا لنگر پسند نہیں
بلکہ ٹائپنگ ٹیوٹر۔ تاکہ محفل پر بھی وہ آ سکیں اور ہماری لائبریری کا کام بھی کچھ آسان ہوآپ ٹیوٹر رکھوا دیں، جلدی پاس ہو جائٰں گی ہماری بھابی
ہاہاہا۔ تو یعنی بلوچستان کے علاقہ میں جوہری تجربات اور میزائل کی بیسز پر کوئی اعتراض نہیں ہے ایران کو۔ لیکن تیل اور گیس کی ڈرلنگ نہ ہو اسپر اسکی سازشی گرفت اسقدر تیز ہے کہ پچھلے 60+ سال ہم سے ایک بھی تیل کا کنواں معدنیات سے بھرے بلوچستان میں نہیں نکلا ہے! ہاہاہا!یہ لولی پاپ ہے کہ تم ڈرلنگ نہ کرو بلوچستان میں
لو جی آ گئے انکل کبھی کبھار اگر زنانہ وار کر دیا تو کوئی مسئلہ ؟ آپ نے اس کی وہ پوسٹ ڈیلیٹ کیوں نہیں کی تھی پہلے یہ بتائیں؟ اس کے مخاطب آپ بھی تھےحضراتِ محترم ، خواتینِ کرام کی طرح سے سٹریٹ فائٹ نہ کریں۔ دلیل کا راستہ مردانہ وار اپنائیں یا پھر بات پر ”مٹی پائیں“۔
کون سی پوسٹ کا ذکر کر رہے ہو جوان ؟لو جی آ گئے انکل کبھی کبھار اگر زنانہ وار کر دیا تو کوئی مسئلہ ؟ آپ نے اس کی وہ پوسٹ ڈیلیٹ کیوں نہیں کی تھی پہلے یہ بتائیں؟ اس کے مخاطب آپ بھی تھے
لو 2 بار رپورٹ کیا کل سے آپ کے کان پر جوں نہیں رینگی ساجد بھائی لگتا ہے آپ بھی ہمارے جزبات کی قدر نہیں کرتے تھری پیس پہننے والا کوئی نہین کرتا یارکون سی پوسٹ کا ذکر کر رہے ہو جوان ؟