ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

عسکری

معطل
بے شک اگر وہاں سے مارٹر گولے داغے گئے ہیں تو جو آپ نے کہا بالکل بجا کہا۔ لیکن ذرا اُن پوسٹوں کی جانب بھی نظر دوڑائیے جہاں بالواسطہ ایران کو یہودی اور پاکستان کا ازلی دشمن قرار دیا جا رہا ہے۔ میرے بنیادی مخاطب بھی وہی تھے۔
زیادہ سوچا نا کرو ایسی پوسٹوں پر ورنہ کہیں مسلمان نا ہو جاؤ یار :grin: ہمارا کیا
 
یوسف-2

محفلین
معاملہ کیا ہے ہم ست بہتر بھی شاید کوئی جانتا ہو پر ایران اس وقت پاکستان کا دوست نہیں رہا۔ اور ہم صرف اس خبر پر بات کریں گے نا کہ فرقے بندی قصے کہانیاں مجھے کیا میں ملحد ہوں وہ چاہے یہودی ہوں یا شعیہ یا سنی مجھے فرق نہیں پڑتا بات ہے میرے ملک اور ملک ایران کی بس اور اس وقت وہ نا فرینڈلی ہیں نا کھل کر ہوسٹائیل بن رہے ہیں وہ ہمارے اس علاقے پر حملے کر رہے ہیں اور امن خراب کر رہے ہیں بس۔ ورنہ ان مارٹرز فائر کرنے کا کوئی ایک مقصد بتا دیں سوائے پاکستان میں مائنگ اور ڈرلنگ کمپنیوں کو ڈرانا اور خؤف و ہراس پھیلانا ؟
چاہے آپ کچھ بھی ہوں، :p لیکن آپ کی حب الوطنی کسی بھی قسم کے شک و شبہ سے بالا تر ہے۔ زبردست۔ آپ کو اپنی ”پاکستانی“ والی آئی ڈی تبدیل نہیں کرنی چاہئے تھی :) (ایک اور درخواست دینے کے بارے میں کیا خیال ہے:p سیاں بھئی منتظم تو ڈر کاہے کا :) )
 
یوسف-2

محفلین
بے شک اگر وہاں سے مارٹر گولے داغے گئے ہیں تو جو آپ نے کہا بالکل بجا کہا۔ لیکن ذرا اُن پوسٹوں کی جانب بھی نظر دوڑائیے جہاں بالواسطہ ایران کو یہودی اور پاکستان کا ازلی دشمن قرار دیا جا رہا ہے۔ میرے بنیادی مخاطب بھی وہی تھے۔
اس اگر پہ کون نہ مرجائے اے خدا:p
 
عسکری

معطل
چاہے آپ کچھ بھی ہوں، :p لیکن آپ کی حب الوطنی کسی بھی قسم کے شک و شبہ سے بالا تر ہے۔ زبردست۔ آپ کو اپنی ”پاکستانی“ والی آئی ڈی تبدیل نہیں کرنی چاہئے تھی :) (ایک اور درخواست دینے کے بارے میں کیا خیال ہے:p سیاں بھئی منتظم تو ڈر کاہے کا :) )
مجھے ڈر ہے کہ سیاں خود کو گولی نا مار دے یہ سن کر :grin:
 
حسان خان

لائبریرین
اس اگر پہ کون نہ مرجائے اے خدا:p

اگر ہٹانے سے بھی میری بات کے بنیادی مفہوم پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ :) آپ چاہیں تو اسے اہلِ عجم کی طرف میرا شدید قلبی جھکاؤ سمجھ لیجیے جس کی بنا پر میں یہاں 'اگر' کا حسنِ ظن رکھ رہا ہوں۔ :)
 
حسان خان

لائبریرین
سر جی ”ایک اللہ، ایک رسول، ایک قرآن اور ایک دین اسلام“ کو بھی اس ”واحدی فہرست“ میں شامل کرلیں۔ انشا ء اللہ فائدہ ہوگا :p

ایک اللہ، ایک رسول، ایک قرآن کی بات تو سمجھ میں آئی۔ لیکن یہ ایک اسلام والی بات؟ :D دنیا میں اس وقت شاید سو سے زیادہ مختلف طریقوں کا اسلام مانا جاتا ہے۔ عسکری بھائی کی پوری زندگی ہی ایک 'صحیح' اسلام ڈھونڈتے ڈھونڈتے گزر جائے گی۔ :)
 
اس بات پر ایک جگت پیش خدمت ہے
دنیا مین اتنے برانڈ شرابوں کے نہیں جتنے اسلام کے اور اوپر سے دونوں کے ہر برانڈ کا نشہ اپنا ہے کہ مست رہو پی کر :laugh:
 
عسکری

معطل
یہ دیکھیں حسان خان بھائی جی آج کا کارنامہ
12-2-2012_128570_1.gif

http://jang.com.pk/jang/dec2012-daily/02-12-2012/u128570.htm
 
حسان خان

لائبریرین
اس میں ایران کا ذکر نہیں۔
اور بلوچ باغی عرصے سے قومی تنصیبات پر راکٹ برساتے آ رہے ہیں۔
میرا دھیان تو انہیں کی طرف جاتا ہے۔
 
عسکری

معطل
اس میں ایران کا ذکر نہیں۔
اور بلوچ باغی عرصے سے قومی تنصیبات پر راکٹ برساتے آ رہے ہیں۔
میرا دھیان تو انہیں کی طرف جاتا ہے۔
یار کبھی کبھی بچوں جیسے سمجھانا پڑتا ہے آپکو ۔ بھائی جان پاکستانی ڈرلنگ اور مائننگ کا سب سے بڑا مخالف ایران ہے کھلے بندوں اور ڈھکے چھپے بھی ۔ پلوچ مزاحمت کس بہانے سے شروع ہوئی تھی اس بار کچھ یاد ہے یا میں یاد دلاؤں؟ ڈاکر شازیہ کا ریپ اور پی پی ایل سے اور یہ کس نے کیوں شروع کرائی ہم سب جانتے ہیں ۔کیا ڈاکڑشازیہ پہلی ریپ کی متاثرہ تھی پاکستان یا بلوچستان کی ؟ اس طرح تو مختاراں مائی کا ریپ ہوا اور پبلک ان کے گھر کے قریب موجود مظفر گڑھ پاور پلانٹ کو آگ لگائے دھماکے کرے؟اور جنوبی پنجاب کی آزادی کا مطالبہ کرے تو کیسا لگے گا؟ یہ سب کیا نہیں کرایا جا رہا ہے ۔ اب تو داجل اور دریا کے پار والے ڈاکو چور بھی نہین رہے کیونکہ ان کو بی ایل اے میں نوکریاں مل گئی دہشت گرد کی ۔ یہ سب ایک گیم ہے جس میں ہر کوئی کھیل ہرہا ہے
 
Top