عسکری
معطل
زیادہ سوچا نا کرو ایسی پوسٹوں پر ورنہ کہیں مسلمان نا ہو جاؤ یاربے شک اگر وہاں سے مارٹر گولے داغے گئے ہیں تو جو آپ نے کہا بالکل بجا کہا۔ لیکن ذرا اُن پوسٹوں کی جانب بھی نظر دوڑائیے جہاں بالواسطہ ایران کو یہودی اور پاکستان کا ازلی دشمن قرار دیا جا رہا ہے۔ میرے بنیادی مخاطب بھی وہی تھے۔
