مہوش کیا آپ اس بات سے انکار کرتی ہیں کہ 50 شہروں میں ووٹرز کی تعداد سے زیادہ ووٹ پڑنے کو کونسل آف گارڈینز نے بھی تسلیم کیا ہے ؟ کیا یہ بھی مغربی پراپگینڈا ہے؟
میں نے یہاں کئ تجزیے پیش کئے ہین جو بہت سے مختلف انداز سے الیکشن نتائج کو analyze کر رہے ہیں اور اس کے لئے شماریات کی کئ تکنیک استعمال کر رہے ہین جبکہ آپ کا زور محض احمدینژاد کے سچا ہونے اور مغربی میڈیا کی جانبداری پر ہے
مہوش کیا آپ اس بات سے انکار کرتی ہیں کہ 50 شہروں میں ووٹرز کی تعداد سے زیادہ ووٹ پڑنے کو کونسل آف گارڈینز نے بھی تسلیم کیا ہے ؟ کیا یہ بھی مغربی پراپگینڈا ہے؟
میں نے یہاں کئ تجزیے پیش کئے ہین جو بہت سے مختلف انداز سے الیکشن نتائج کو analyze کر رہے ہیں اور اس کے لئے شماریات کی کئ تکنیک استعمال کر رہے ہین جبکہ آپ کا زور محض احمدینژاد کے سچا ہونے اور مغربی میڈیا کی جانبداری پر ہے
Mousavi misplaced his card
by Kaveh L Afrasiabi (source: CASMII) Monday, June 22, 2009
As the dust settles it has become patently obvious to me that Mr. Mousavi badly misplayed his card and is simply a sore loser. The Interior Ministry has published the results in every single area and has provided the following explanation that has missed US media's attention:
1. Mr. Mousavi had some 40,676 representative at voting centers, a minimum of 2 at more than 95 percent of all the centers;
2. Mousavi was initially alloted some 45000 representatives and some were not accredited due to very late submission and insufficient information, missing photos, etc.
3. At each center, 14 observers including the candidates' observers oversaw the entire process, including inspection of empty boxes at the outset and their sealing at the end, with four locks, and then all signed a certificate of proper election, i.e., Mousavi's own men have certified the clean process.
4. the number of excess voting form 22 was actually 3 percent down compared to the previous election.
5. The official final results were announced at 4 pm the next day, 16 hours after the closure of voting. (all the other projections subject of so much media focus don't really count --KA).
5. due to summer travel/weekend, in some 50 places, mostly in resort areas of Caspian Sea, the voter turn out was more than 100 percent. There is nothing unusual about this and the official cites specific figures from a number of past elections including parliamentary elections to corroborate this. case in point, he says that in towns of Zorgan and Morv, the votes in the past presidential elections were 200 times more. Some of those areas Mr. Mousavi actually won. There were more than 60000 voting centers and therefore 50 such places is very miniscule.
Unfortunately, some US media including the CNN have made a mountain of this mole by citing "official admission of discrepancy." Fact is that this all pales in comparison with how Mousavi abused the process by calling himself the definite winner one hour after closing of votes and then calling on his followers to "stage resistance."
As someone who fully sympathizes with the basic demands of the democratic movement, I am appalled by the implicit US support for the hooligans who have torched hundreds of banks, some 300 buildings, etc., in the name of civic disobedience. US has failed to make any distiction and has one-sidedly criticized government's heavy-handed approach. Finally, the US media has come down hard on Khamenei, who consented to unique open and competitive elections only to see the egregious abuse of process by a self-declared reformist -- who is nothing but an unreconstructed Stalinist with atrocious record on free press and who in my opinion whose ego would not let him concede defeat. The media's Khamenei-bashing and romanticization of Mousavi and street mobs leaves a lot to be desired. None of this should be misinterpreted as condoning excessive violence by authorities however
محسن کیا امریکہ دنیا میں ہر بات کا ذمہدار ہے؟ اس تھریڈ میں آپ کی تان بار بار امریکہ ہی پر ٹوٹ رہی ہے۔ امریکہ کچھ کام اچھے کرتا ہے اور کچھ برے۔ ہم اس الیکشن اور دھاندلی کو ایران اور ایرانیوں کے نقطہ نظر سے نہیں دیکھ سکتے؟ دھاندلی بھی ایرانیوں نے کی اور احتجاج بھی ایرانی ہی کر رہے ہیں۔
اسی منطق کے تحت ایران بھی کچھ اچھے کام کرتا ہے کچھ برے کام کرتا ہے تو پھر ایران اور دھاندلی پر ہی تان کیوں ٹوٹتی ہے؟
زیک، مسئلہ یہ ہے کہ آپ نے جتنے تجزیے پیش کیے ہیں وہ 2005 کے پہلے راؤنڈ پر زور صرف کر رہے ہیں اور انکی ٹیکنیکیں اسی پہلے راؤنڈ پر مرکوز ہیں۔ آپ پھر سے غور کریں کہ دوسرا راؤنڈ حقیقت حال کے زیادہ قریب ہے یا پھر پہلا راؤنڈ۔
اس لیے یزد کے صوبے میں جہاں 100 فیصد سے زائد ووٹ پڑے، وہاں پر اکثریت ووٹ موسوی صاحب کے ہیں۔
تازہ ترین رپورٹ یہ ہے کہ پریس ٹی وی ایران کے مطابق بیلٹ باکس کی ووٹ کاؤنٹنگ کو شائع کیا جائے گا۔
Iran to release box-by-box vote count
ویسے بھی گوئبلز کا پہلا اصول تھا کہ
گوڈون؟؟؟؟؟
میں دھاندلی پر واویلا کرنے والوں سے صرف یہ پوچھنا چاہوں گا کہ جب 1951 میںایرانی وزیر اعظم محمد مصدق جو کہ مغرب کی نگاہ سے "جمہوری" طور پر منتخب ہوئے تھے، جب انہوں نے 1951 میں ایرانی تیل انڈسٹری کو نیشنلائز کیا تو امریکی سی آئی اے اور برطانوی ایم آئی فائو نے کیوں اسٹیٹ کپ کے ذریعہ یہ جمہوری حکومت 1953 میں الٹی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
http://en.wikipedia.org/wiki/1953_Iranian_coup_d'état
اور بعدمیںایران پر اپنا پپٹ محمدرضا شاه پهلوی نصب کر دیا۔ کیا یہ سب "اپنی" کمپنیز کو ایران کے قدرتی وسائل پر مستقل قابض رکھنے کیلئے نہیںکیا گیا تھا؟؟؟؟ اور پھر ایران کا شاہ کونسا جمہوری تھا؟ سعودی حکومتیں کونسا جمہوری ہیں؟
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔
زیک، میرے خیال میں مجھے ان مغربی ماہرین کے ووٹنگ ٹیکنیکوں پر مزید بحث کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ میں اپنا تجزیہ پیش کر چکی ہوں۔
ووٹنگ ٹینکیکیں ایک طرف لیکن انسانی مزاج کو 100 فیصد equations کی مدد سے نہیں سمجھا جا سکتا۔
آپ خود دیکھ لیں کہ ان ٹینکیکوں میں سے جتنی ٹیکنیکیں بھی آپ آزما لیں لیکن اس سے آپ یہ معما حل نہیں کر سکیں گے کہ احمدی نژاد جو پہلے راؤنڈ میں 19 فیصد ووٹ لیتے ہیں، وہی دوسرے راؤنڈ میں 61 فیصد ووٹ لے رہے تھے۔ اس کو کہتے ہیں انسانی مزاج جو میتھمیٹیکل تھیوریوں کی قید میں کبھی بھی 100 فیصد نہیں آ سکتا۔
3۔ خاتمی کو اپنے پہلے الیکشن میں کم ووٹ ملے، مگر دوسرے الیکشن میں لوگ انہیں بہت اچھی طرح جانتے تھے اس لیے دوسرے الیکشن میں انہیں 78 فیصد ووٹوں سے کامیابی ہوئی۔