ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

زیک

مسافر
بی‌بی‌سی:

ایران کے ویر داخلہ صادق محصولی نے اعلان کیا ہے کہ محمود احمدی نژاد اساڑھے چوبیس ملین ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

اس طرح انھوں نے کل ڈالے گئے ووٹوں میں سے باسٹھ فیصد حاصل کیے۔

وزیر داخلہ کے مطابق ان کے مخالف امیدوار، میر حسین موسوی نے تیرہ ملین ووٹ حاصل کیے۔ میر حسین موسوی نے انتخابات کو فراڈ قرار دیا ہے۔ موسوی کے حامیوں نے وزارت داخلہ کے سامنے نتائج کے خلاف مظاہرہ بھی کیا جسے پولیس نے طاقت سے روک دیا۔

سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے محمود احمدی نژاد کی چیت پر ان کی تعریف کی ہے۔ انھوں نے بارہ جون کے دسویں صدارتی انتخابات میں ووٹروں کے بیاسی فیصد ٹرن آؤٹ پر ایرانی قوم کو مبارک دی ہے۔

بی‌بی‌سی کے مطابق ایران میں اس دھاندلی کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔

صدر محمود احمدی نژاد کی انتخابات میں ’بھاری‘ کامیابی کے بعد ایران میں بڑے پیمانے پر تہران اور دوسرے شہروں میں ہنگامے ہوئے ہیں جن میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ہے۔

صدر احمدی نژاد کےحریف میر حسین موسوی نے احمدی نژاد کی کامیابی کو ’فراڈ‘ قرار دیا ہے اور انتخابات کے نتائج میں رد وبدل کا الزام عائد کیا ہے۔ میر حسین موسوی نے البتہ اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ تشدد سے اجتناب کریں۔

ایران صدر نے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد اپنے دوبارہ انتخاب کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ صدراتی انتخاب ’مکمل آزادانہ‘ تھا۔

ایرانی پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لیے بڑی پیمانے پر کارروائی شروع کر رکھی ہے۔موٹر سائیکلوں پر سوار پولیس کے دستے شہر سے مظاہرین کو گرفتار کر رہے ہیں۔

ایران سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق تہران اور دوسرے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔

ایرانی حکومت نے فیس‌بک اور سیل فون سروس بند کر رکھی ہے۔

الجزیرہ کے مطابق حزب اختلاف کے کئ لیڈر گرفتار کر لئے گئے ہیں۔
 

ساجداقبال

محفلین
ایران میں جمبہوریت تھوڑی ہے؟ قدامت پسندوں کی آمریت ہے جو اگر کبھی اصلاح پسند یا ترقی پسندوں کو آگے آنے بھی دے تو پر کاٹ کر۔
 

مغزل

محفلین
بھئی جو بھی ہے وہ ایک قوم ہے اور موسوی تو امریکہ کا پٹھو ہے جسے امریکہ لانا چاہتا ہے ، تاکہ اپنے اہدا ف حاصل کرسکے ۔ سو رونا پیٹنا تو جاری رہے گا۔ نا۔۔
 

زیک

مسافر
ہمارے ملک میں کونسی جمہوریت ہے۔ ایران جرات کا مظاہرہ تو کرتا ہے

مگر حکومت کا کام جرات نہیں بلکہ عوام کی بھلائ ہے۔

بھئی جو بھی ہے وہ ایک قوم ہے اور موسوی تو امریکہ کا پٹھو ہے جسے امریکہ لانا چاہتا ہے ، تاکہ اپنے اہدا ف حاصل کرسکے ۔ سو رونا پیٹنا تو جاری رہے گا۔ نا۔۔

واقعی موسوی امریکہ کا پٹھو ہے اسی لئے خمینی کے دور میں جب خامنہ‌ای صدر تھا تو موسوی وزیر اعظم بنا تھا۔ :rolleyes:

لگتا ہے آپ کے نزدیک ایران کے عوام کی رائے کی کوئ اہمیت نہیں۔
 

محسن حجازی

محفلین
عوام کی رائے ہی تو احمدی نژاد کے ساتھ ہے۔ جہاں تک عوام کی بھلائي کا تعلق ہے تو میرا نہیں خیال کہ موجودہ ایرانی حکومت اتنی بری ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
احمدی نژاد ایک اچھا بندہ ہے ۔ عوام کی اکثریت بھی اسی کے ساتھ ہے ۔ مگر دیکھئے سپریم کمانڈ کیساتھ اس کی کب تک بنی رہتی ہے ۔ ؟
 

طالوت

محفلین
مرکزی نقطہ سپریم کمانڈر ہی ہے ۔ ایرانی جمہوریت ایسی ہی جیسی پاکستان آمر مشرف اور بلدیاتی انتخابات کی جمہوریت ۔
وسلام
 

مہوش علی

لائبریرین
انتہا پسندی جہاں بھی آ جائے وہاں برے ہی نتائج لاتی ہے۔
اگرچہ کہ ذاتی طور پر احمد نجات بہت سادہ اور کھرے انسان ہیں، لیکن کبھی کبھار ان میں انتہا پسندی کی جھلک نظر آ رہی ہوتی ہے۔
میری خواہش بس دنیا میں امن ومحبت سے رہنے کی ہے اور انسانیت کو فروغ دینے کی ہے، مگر شاید یہ وہ معصوم خواہش ہے جو کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ کبھی مذہبت کے نام پر اسکا قتل ہو گا تو کبھی ملکی و نسلی مفادات کے نام پر۔

اور زیک، اپوزیشن رہنماؤوں کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے اور الجزیرہ ٹی وی کی یہ رپورٹ غلط ہے۔ البتہ شمالی ایران، جو کہ امیر مغرب زدہ ایرانیوں کا گڑھ ہے، وہاں پر ہنگامے ضرور ہوئے ہیں۔
اگر آپ ایران کی آج کی صورتحال جاننا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل مفید ہے [مغربی میڈیا کے کچھ عناصر غیر جانبدار نہیں ہیں اور وہ الیکشن اور ہنگاموں کے حوالے سے شکوک و شبہات پھیلا رہے ہیں]

wishful thinking from tehran
abbas barzegar
guardian.co.uk, saturday 13 june 2009 11.40 bst

i have been in iran for exactly one week covering the 2009 iranian election carnival. Since i arrived, few here doubted that the incumbent firebrand president mahmoud ahmedinejad would win. My airport cab driver reminded me that the president had visited every province twice in the last four years – "iran isn't tehran," he said. Even when i asked mousavi supporters if their man could really carry more than capital, their responses were filled with an obamasque provisional optimism – "yes we can", "i hope so", "if you vote." so the question occupying the international media, "how did mousavi lose?" seems to be less a problem of the iranian election commission and more a matter of bad perception rooted in the stubborn refusal to understand the role of religion in iran.

Of course, the rather real possibility of voter fraud exists and one must wait in the coming weeks to see how these allegations unfold. But one should recall that in three decades of presidential elections, the accusations of rigging have rarely been levied against the vote count. Elections here are typically controlled by banning candidates from the start or closing opposition newspapers in advance.

In this election moreover, there were two separate governmental election monitors in addition to observers from each camp to prevent mass voter fraud. The sentimental implausibility of ahmedinejad's victory that mousavi's supporters set forth as the evidence of state corruption must be met by the equal implausibility that such widespread corruption could take place under clear daylight. So, until hard evidence emerges that can substantiate the claims of the opposition camp we need to look to other reasons to explain why so many are stunned by the day's events.

As far as international media coverage is concerned, it seems that wishful thinking got the better of credible reporting. It is true that mousavi supporters jammed tehran traffic for hours every night over the last week, though it was rarely mentioned that they did so only in the northern well-to-do neighborhoods of the capital. Women did relax their head covers and young men did dance in the street.

On monday night at least 100,000 of the former prime minister's supporters set up a human chain across tehran. But, hours before i had attended a mass rally for the incumbent president that got little to no coverage in the western press because, on account of the crowds, he never made it inside the hall to give his speech. Minimal estimates from that gathering have been placed at 600,000 (enthusiasts say a million). From the roof i watched as the veiled women and bearded men of all ages poured like lava.

But the failure to properly gauge iran's affairs is hardly a new phenomenon. When the 1979 revolution shattered the military dictatorship of america's strongest ally in the region few experts outside of the country suspected that the islamic current would emerge as the leading party.

But in iran, even the secular intellectual jalal al-e ahmad, author of the infamous occidentosis predicted the collapse of the regime at the hands of islamic movement well over a decade before the fateful events of 1979. The maverick french philosopher, michel foucault, also made the right bet as he reported the events from the street – an insight that his many admirers still shy from. Since the revolution, academics, intellectuals and pundits have predicted the imminent collapse of the regime. As of today, they have done no better.

Such anomalies can only be explained by a longue duree. Iran is a deeply religious society. Of the shah's mistakes nepotism, autocracy, and repression were fought by communists and liberals for decades with no success, but it was his attack on the religious establishment that led to his almost overnight demise.

Since then common iranians have applied their ideals through the ballot box. In 1997 as the ashes of the iran-iraq war settled and the country saw a decade relative stability, voters came out in mass to support the former president-cleric khatami against his rival, natiq nouri, a senior member of the establishment. Western reporters saw this in terms of a grand generational divide: Young freedom loving liberals against elder conservative clerics. But it was really a vote for the ideal of honesty and piety against allegations of entrenched corruption. Many of those same khatami supporters voted for ahmedinejad yesterday, despite the fact that khatami's face was on every one of mousavi's campaign posters.

For over a week the same social impulses of anti-corruption, populism, and religious piety that led to the revolution have been on the streets available to anyone who wanted to report on them. Ahmedinejad, for most in the country, embodies those ideals. Since he came into office he has refused to wear a suit, refused to move out of the home he inherited from his father, and has refused to tone down the rhetoric he uses against those he accuses of betraying the nation. When he openly accused his towering rival, ayatollah hashemi rafsanji, a lion of the revolution himself, of parasitical corruption and compared his betrayal to the alleged deception against the prophet muhammad that led to the sunni-shia split 1,400 years ago, he unleashed a popular impulse that has held the imagination of the masses here for generations. That rafsanji defended himself through mousavi's newspaper meant the end for the reformists.

In the last week ahmedinejad turned the election into a referendum on the very project of iran's islamic revolution. Their street chants yelled "death to all those against the supreme leader" followed by traditional shia rituals and elegies. It was no match for the high-spirited fun-loving youth of northern tehran who sang "ahmedi-bye-bye, ahmedi-bye-bye" or "ye hafte-do hafte, mahmud hamum na-rafte" (one week, two weeks, mahmoud hasn't taken a shower).

Perhaps from the start mousavi was destined to fail as he hoped to combine the articulate energies of the liberal upper class with the business interests of the bazaar merchants. The facebook campaigns and text-messaging were perfectly irrelevant for the rural and working classes who struggle to make a day's ends meet, much less have the time to review the week's blogs in an internet cafe. Although mousavi tried to appeal to such classes by addressing the problems of inflation and poverty, they voted otherwise.

In the future, observers would do us a favour by taking a deeper look into iranian society, giving us a more accurate picture of the very organic religious structures of the country, and dispensing with the narrative of liberal inevitability. It is the religious aspects of enigmatic persia that helped put an 80-year-old exiled ascetic at the head of state 30 years ago, then the charismatic cleric khatami in office 12 years ago, the honest son of a blacksmith – ahmedinejad – four years ago, and the same yesterday.

• abbas barzegar is a phd candidate in religious studies at emory university, atlanta, georgia

http://www.guardian.co.uk/commentisfree/20...ranian-election

موسوی کیمپ سبز رنگ میں
i23_19324777.jpg


احمدی نجات کیمپ
i30_19346763.jpg
 

طالوت

محفلین
اگر آپ ترجمہ نہیں کر سکتیں تو لنک دینا ہی کافی ہو گا ۔ اس طرح تو محفل چوں چوں کا مربہ بن جائے گی ۔ احمد نژادی کی سادگی میں کوئی کلام نہیں ۔ کہ سابقہ صدور کے مقابلے میں یہ درویش منش آدمی ہے ۔ مگر اصل مسئلہ وہی ملا کے ہاتھ اصل طاقت ہے ۔
وسلام
 

زیک

مسافر
عوام کی رائے ہی تو احمدی نژاد کے ساتھ ہے۔ جہاں تک عوام کی بھلائي کا تعلق ہے تو میرا نہیں خیال کہ موجودہ ایرانی حکومت اتنی بری ہے۔

اگر عوام ساتھ ہوتی تو دھاندلی کی کیا ضرورت تھی؟

اگر آپ موجودہ ایرانی حکومت کو اچھا سمجھتے ہیں تو اس کے کچھ اچھے کام تو بتائیں۔
 

زیک

مسافر

کیا محمود احمدی‌نژاد کا نام اس طرح لکھنے کا پلیز کوئ ریفرنس پیش کریں۔

اور زیک، اپوزیشن رہنماؤوں کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے اور الجزیرہ ٹی وی کی یہ رپورٹ غلط ہے۔

کوئ سورس؟

البتہ شمالی ایران، جو کہ امیر مغرب زدہ ایرانیوں کا گڑھ ہے، وہاں پر ہنگامے ضرور ہوئے ہیں۔

شمالی ایران نہیں بلکہ آپ شمالی تہران کی بات کر رہی ہیں۔ مگر آپ کے لئے پروفیسر یوآن کول کی یہ پوسٹ مفید رہے گی۔ یاد رہے کہ ایران میں 1997 اور 2001 کے انتخاب میں خاتمی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوا تھا۔ یہ بھی یاد رہے کہ ابھی کے انتخاب میں 2005 کے رن‌آف کے مقابلے میں 11 ملین زیادہ ووٹ پڑے اور احمدی‌نژاد کو پچھلے بار سے 8 ملین زیادہ ووٹ ملے جبکہ 2005 میں بہت لوگوں نے ووٹ نہیں ڈالا تھا کہ reformists کو کچھ کرنے نہ دیا گیا تھا۔ یہ بات بھی قابلِ یقین نہیں کہ احمدی‌نژاد نہ صرف دیہی علاقوں اور چھوٹے شہروں میں جیتا ہے بلکہ تہران میں بھی اور ایرانی آذربائیجان کے دارالحکومت تبریز میں بھی جیتا ہے جبکہ موسوی کا تعلق آذربائیجان سے ہے۔

اگر آپ ایران کی آج کی صورتحال جاننا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل مفید ہے [مغربی میڈیا کے کچھ عناصر غیر جانبدار نہیں ہیں اور وہ الیکشن اور ہنگاموں کے حوالے سے شکوک و شبہات پھیلا رہے ہیں]

http://www.juancole.com/2009/06/post-election-demonstrations-violence.html
http://www.juancole.com/2009/06/stealing-iranian-election.html
 

arifkarim

معطل
انتخابات آجکل کونسے ملک میں‌سو فیصد منصفانہ ہوتے ہیں؟
جمہوریت کے علمبردار امریکہ میں خود جارج بش دو بار دھاندلیوں سے منتخب ہوئے ہیں.... اثبوت کیلئے دیکھئے Michael Moore کی ڈاکومنٹری Fahrenheit 9/11
یہ بات بھی قابل غور ہے کہ جنوبی امریکہ اور مشرق وسطیٰ میں اگر کوئی اینٹی مغرب پارٹی ووٹ لیکر جیت جائے تو مغرب والے اسکو کبھی قبول نہیں کرتے۔ حزب اللہ و طالبان کیساتھ یہی سلوک رہا ہے۔۔۔۔
پس ثابت ہوا کہ اس وقت بشمول امریکہ تمام حکومتوں Man Behind Scene کی غلام ہیں اور سامنے نظر آنے والے جمہوری سیاست دان ، انکے کٹ پتلے!
 

مہوش علی

لائبریرین
کیا محمود احمدی‌نژاد کا نام اس طرح لکھنے کا پلیز کوئ ریفرنس پیش کریں۔
نژاد، نجاد اور نجات، یہ تینوں طرح لکھا جات ہے اور مجھے نہیں پتا کیوں ۔ آپ گوگل میں "احمدی نجات" لکھ کر دیکھیں اور آپکو فارسی کے کئی ویب سائیٹ مل جائیں گے جہاں "نجات" لکھا ہوا ہو گا۔
اور "نجاد" میرے خیال میں عربی انہیں کہا جا رہا ہے کیونکہ عربی میں "ژ" نہیں ہے۔ وکیپیڈیا میں عربی میں انہیں احمدی نجاد لکھا گیا ہے۔
ابتدا میں جس طرح اپوزیشن رہنماؤوں کی گرفتاری کی خبریں مغربی میڈیا اور الجزیرہ پر پھیلائی گئیں وہ طریقہ بہت غلط تھا اور اس سے تاثر یہ ملا کہ اپوزیشن کے مرکزی رہنماؤوں موسوی وغیرہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اور یہ غلط فہمی اتنی پھیلی کہ موسوی اور انکے ترجمان اور فیملی کو کئی دفعہ میڈیا کے سامنے آ کر اپنی گرفتاری کی تکذیب کرنا پڑی۔
بعد میں الجزیرہ نے ہی رپورٹ کی کہ وہ 4 رہنما ہیں، مگر انکا موسوی کی اپنی پارٹی سے تعلق نہیں اگرچہ کہ وہ موسوی کی اس الیکشن میں تائید کر رہے ہیں۔

شمالی ایران نہیں بلکہ آپ شمالی تہران کی بات کر رہی ہیں۔ مگر آپ کے لئے پروفیسر یوآن کول کی یہ پوسٹ مفید رہے گی۔ یاد رہے کہ ایران میں 1997 اور 2001 کے انتخاب میں خاتمی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوا تھا۔ یہ بھی یاد رہے کہ ابھی کے انتخاب میں 2005 کے رن‌آف کے مقابلے میں 11 ملین زیادہ ووٹ پڑے اور احمدی‌نژاد کو پچھلے بار سے 8 ملین زیادہ ووٹ ملے جبکہ 2005 میں بہت لوگوں نے ووٹ نہیں ڈالا تھا کہ reformists کو کچھ کرنے نہ دیا گیا تھا۔ یہ بات بھی قابلِ یقین نہیں کہ احمدی‌نژاد نہ صرف دیہی علاقوں اور چھوٹے شہروں میں جیتا ہے بلکہ تہران میں بھی اور ایرانی آذربائیجان کے دارالحکومت تبریز میں بھی جیتا ہے جبکہ موسوی کا تعلق آذربائیجان سے ہے۔

http://www.juancole.com/2009/06/post-election-demonstrations-violence.html
http://www.juancole.com/2009/06/stealing-iranian-election.html

ثبوت کہاں ہیں؟ بس قیاس آرائیاں ہیں

اپوزیشن اور مغربی میڈیا کا ایک حصہ الیکشن کے حوالے سے شکوک پیدا کر رہا ہے۔ میں نے انکے دلائل پڑھ کر انکا مؤقف سمجھنے کی کوشش کی ہے، اور اسکے بعد مجھ پر جو باتیں واضح ہوئی ہیں وہ یہ ہیں کہ انہوں نے ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا ہے، بلکہ صرف قیاس آرئیاں کی بنیاد پر الزامات لگا رہے ہیں۔

مثلا آپ نے پروفیسر یو آن کول کی جس تحریر کا حوالہ دیا ہے، تو انکی تحریر صرف قیاس آرائیوں پر مبنی ہے۔

1۔ پروفیسر یو آن کول کا پہلا اعتراض یہ ہے کہ تبریز میں بھی احمدی نژاد 57 فیصد ووٹوں کے ساتھ جیتے ہیں، حالانکہ یہ موسوی صاحب کا آبائی علاقہ ہے اور وہ ایرانی آذربائیجانی ہیں۔

جواب:
۔ پروفیسر صاحب یہاں یہ بھول رہے ہیں کہ احمدی نژاد تبریز شہر میں 8 سال تک مقیم رہے ہیں اور اس شہر کے لیڈر کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔

۔ نیز احمدی نژاد نے پچھلے 4 سال میں کم از کم 12 مرتبہ تبریز کا دورہ کیا اور یہاں پر انہوں نے الیکشن کی بہت بڑی ریلی نکالی تھی۔

۔ احمدی اگرچہ کہ ایرانی النسل ہیں، مگر اسکے باوجود وہ روانی سے آذربائیجانی ترکی زبان بولتے ہیں۔

۔ ایرانی آذربائیجانی آبادی تہران کی طرح نہیں ہے بلکہ کافی مذہبی قسم کی آبادی ہے اور آغا خامنہ ای کا تعلق بھی اسی ایرانی آذربائیجانی نسل سے ہے اور انکا وزن احمدی نژاد کر پلڑے میں تھا۔ احمدی نژاد کا سادہ طرز رہن ان علاقوں کی تہذیب کے مطابق ہے اور اس لیے یہ یہاں بہت پسند کیے جاتے ہیں۔

۔ ایرانی ویٹ لفٹر رضازادے بھی آذربائیجانی نسل سے ہیں مگر انہوں نے احمدی نژاد کے حق میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اور رضازادے ایران میں بہت مقبول ہیں۔


2۔ پروفیسر صاحب کا دوسرا اعتراض ہے کہ احمدی نژاد نے تہران میں 50 فیصدی ووٹ حاصل کیے۔

۔ انکی یہ بات مکمل درست نہیں۔ تہران شہر میں تو موسوی ہی جیتے ہیں، مگر تہران شہر کی آس پاس کی غریب آبادیاں کو بھی چونکہ تہران کے ساتھ شامل کیا جاتا ہے اس لیے مجموعی طور پر احمدی نژاد کو اتنا ووٹ پڑا ہے جو کہ بالکل اچھنبے کی بات نہیں۔

3۔ پروفیسر صاحب کا تیسرا اعتراض یہ ہے کہ اصلاح پسند مہدی کروبی کو بہت ہی کم ووٹ پڑے اور حتی کہ وہ اپنے علاقے سے بھی ہار گئے۔ اور یہ کہ ان سے زیادہ ووٹ تو محسن رضایی نے حاصل کیے۔

۔ اس مرتبہ ایرانی عوام کے سامنے ایک بات صاف تھی کہ اصل مقابلہ صرف دو امیدواروں کے درمیان ہے اور اس لیے بقیہ دو امیدواروں کا گراف یونہی گر گیا۔
مہدی کروبی کے کرپشن کے کئی کیسز 2005 میں سامنے آئے جس کے بعد انکی مقبولیت میں بہت کمی ہوئی۔
اور محسن رضائی کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنی سیاسی سرگرمیاں بہت ہی بہترین طریقے سے چلائیں تھیں اور ایران کے متعلق واضح ترقیاتی پروگرام پیش کیے تھے اور مباحثوں کے دوران سب سے بہترین طور پر سامنے آئے تھے۔ ان سب باتوں کے باوجود انہیں صرف ڈیڑھ دو فیصد ووٹ پڑے۔ وجہ صرف یہی ہے کہ اصل مقابلہ صرف دو امیدواروں کے درمیان تھا اور بقیہ ان دونوں کو ووٹ ڈالنے سے دونوں اصلاح پسند اور قدامت پسندوں کو خدشہ تھا کہ ووٹ بنک بٹ جائے گا اس لیے وہ نہیں چاہتے تھے کہ انکا ووٹ ان دو پر ضائع ہو اور نتیجہ بھی کوئی برآمد نہ ہو۔

4۔ پروفیسر صاحب کا اگلا اعتراض یہ ہے کہ اس دفعہ احمدی نژاد کو اُن علاقوں میں اکثریتی ووٹ پڑا ہے جن میں پچھلے الیکشن میں بہت کم ووٹ ملے تھے۔

۔ یہ درست تصویر نہیں۔ پچحلے الیکش میں ووٹ کئی امیدواروں میں تقسیم ہوئے تھے، مثلا قالیباف بھی مذھبی سمجھے جاتے تھے اور انہوں نے پچھلی دفعہ احمد نژاد کے ووٹ اپنے علاقے خراساں میں کھائے تھے اور اسی طرح کردش علاقے میں بھی وہ بہت مقبول تھے۔ اسی طرح پچھلے الیکشن میں رفسنجانی نے اپنے آبائی علاقے کرمان وغیرہ میں اکثریتی ووٹ حاصل کیے تھے۔
ان الیکشنز میں یہ واضح ہوا ہے کہ ایران کا نچلا کام کرنے والا طبقہ اپنے تمام تر نسلی اور علاقے کے تعصب سے بلند ہو کر مکمل طور پر احمدی نژاد کی حمایت میں یکجا تھا۔

***********

چنانچہ پروفیسر صاحب نے کرپشن کے ٹھوس ثبوت دینے کی بجائے صرف قیاس آرائیوں پر تکیہ کیا ہوا ہے اور غیر ضروری شکوک و شبہات پھیلا رہے ہیں۔

میں بھی احمدی نژاد کے اتنے حق میں نہیں، مگر یہ بات بالکل غلط ہو گی کہ اس موقع پر الیکشن کے نتائج ماننے کی بجائے یوں شکوک و شبہات پیدا کیے جائیں اور ملک میں افراتفری پیدا کی جائے۔

تہران اور تبریز اور دیگر شہروں میں ہر پولنگ بوتھ پر الیکشن کمیشن کے علاوہ چاروں امیدواروں کے نمائندے موجود تھے اور انکے دستخط کے بغیر کوئی کام شروع نہیں ہوا۔ اگر کہیں دھاندلی ہوئی ہوتی کوئی ویڈیو ہوتی یا پھر کوئی تو طریقہ بتایا گیا ہوتا کہ کس طرح دھاندلی کی گئی۔
مگر یہاں تو صورتحال یہ ہے کہ یہ تو پتا نہیں کہ دھاندلی کیسے ہوئی، مگر فقط نتائج کی بنیاد پر قیاس آرائیاں کرتے ہوئے ملک میں افراتفری پیدا کی جا رہی ہے۔
 

مغزل

محفلین
اگر عوام ساتھ ہوتی تو دھاندلی کی کیا ضرورت تھی؟
اگر آپ موجودہ ایرانی حکومت کو اچھا سمجھتے ہیں تو اس کے کچھ اچھے کام تو بتائیں۔

یہی کافی ہے کہ وہ امریکہ کو آنکھیں دکھاتا ہے ۔
باقی عوام کا جمِ غفیر اس بات کی گوا ہی ہے کہ لوگ احمدی نژاد کو پسند کرتے ہیں۔
 

محسن حجازی

محفلین
اگر عوام ساتھ ہوتی تو دھاندلی کی کیا ضرورت تھی؟

اگر آپ موجودہ ایرانی حکومت کو اچھا سمجھتے ہیں تو اس کے کچھ اچھے کام تو بتائیں۔

اچھے کام کیا ہوتے ہیں؟
یہاں ایرانی حکومت کو اچھا کہنے والے اسے پاکستانی حکومت کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔
ویسے بھی امریکی حکومت جو اچھے کام کر رہی ہے وہ گنوا دیجئے۔
قبل از مرگ واویلا۔ ٹیکس دہندگان کا پیسہ بے معنی اور طویل جنگوں میں جھونک دینا اچھا کام ہے؟
 

محسن حجازی

محفلین
اور ہاں یہ دھاندلی کا ثبوت کہاں ہے؟
اگر دھاندلی ہوئی بھی ہے تو کیا یہ ایران کا داخلی معاملہ نہیں؟
 

عسکری

معطل
دھاندلیاں کرنے یا کرانے سیاسی قتل کرانے اور حکومتوں کو گرانے یا طویل ڈیکٹیٹر شپ چلوانا ہو پوری پوری پارٹیاں غایب کرانی ہوں یا راتوں رات نئی سیاسی پارٹیاں بنوانی ہوں۔ہنستے بستے ملکوں کو اجاڑنا ہو یا اپنے پرانے وفاداروں کو پھانسی پر لٹکوانا ہو۔پابندیاں لگوا کر عوام کو بھوکوں مارنا ہو یا راتوں رات ڈالروں کی بارش کروانا ہو۔ایٹمی بم چلوانے ہوں یا غلط خفیہ رپورٹیں بنوانی ہوںکسی قسم کی خفیہ ٹیکنالوجی چوری کرانا ہو یا خریدنا ہو۔یہاں آسان قسطوں پر راتوں رات میں صدر اور وزیر اعظم بھی دستیاب ہیں۔ہمارا مشن ہے دنیا میں آزادی اور جمہوریت چاہے دنیا نا رہے پر جمہوریت اور آزادی ہم دے کے رہیں گے۔اگر کوئی بھی کام ہے آپ بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں

ہمارا پتہ

پینٹاگون واشنگٹن ڈی سی 20001
یہ ہے ہمارا ہیڈ کوراٹر
pentagon2.jpg


نیز ہمارے ہاں جھوٹ کی جدید ترین فیکٹری بھی ہے کالے کو سفید کم نرخوں پر کیا جاتا ہے اورکہیں بھی فساد کرانا ہو ہماری خدمات لیں ہم سے امن ایسے بھاگتا ہے جیسے لاحول وللہ سے شیطان۔:grin:

ہمارا زیلی دفتر یہ ہے وائٹ ہاؤس واشنگٹن ڈی سی
white-house-picture.jpg


لاجواب لوگ با کمال سروس یہاں پر بلیک میلنگ جوڑ توڑ اور سستے نرخوں پر پورا پورا ملک خریدا اور بیچا جاتا ہے

ہماری ایک دنیا جدید ترین جھوٹ کی فیکٹری جس نے کئی عالمی جھوٹ گھڑے کے دنیا آج تک دانتوں میں انگلیاں دیے سوچ رہی ہے اصلی شیطان کون ہے۔ہمارا یہاں کا ہوشیار عملا ایسی ایسی جھوٹی رپورٹیں بناتا ہے راتوں رات کیمیکل بم اور ایٹمی ہتھیار اگ آتے ہیں صحرا میں اور ایسے غایب ہوتے ہیں جیست گدھے کے سر سے سینگ۔ہم
ار جھوٹ اور فراڈ دنیا میں ضرب المثل بن چکے ہیں:rollingonthefloor:

ہماری فیکٹری کا پتہ
cia-tour-4-9-09.jpg
سی آئی اے ہیڈ کوارٹربلڈنگ واشنگٹن ڈی سی
 
Top