لیکن ہے تو یہی ”-“ ؟تطویل کیلئے یونیکوڈ میں الگ کیریکٹر کوڈ موجود ہے۔
http://www.fileformat.info/info/unicode/char/0640/index.htm
اس کے ساتھ ساتھ عماد میں بھی ۔تطویل ہر فونٹ میں لاگو نہیں ہو گی۔ صرف نسخ فانٹس میں اور وہ بھی تاہوما جیسے بھدے فانٹس میں ممکن ہو گی۔
نہیں یہ یونیکوڈ Hyphen ہے۔ تطویل کیلئے دوسرا کیریکٹر استعمال ہوتا ہے۔لیکن ہے تو یہی ”-“ ؟
نستعلیق میں بہت عمدہ کشیدہ بن سکتا ہے۔ اسکے لئے ایران نستعلیق، دری نستعلیق اور متلاشی کا مہر نستعلیق دیکھیں۔عماد نستعلیق میرے علم میں نہیں تھا۔ اس میں بہت محدود ہو گی چونکہ نستعلیق فونٹ میں کشیدہ ہی بن سکتا ہے جس کے ہر کیریکٹر کی اپنی تطویل ہوتی ہے۔ جنرل کام ہر جگہ نہیں چلتا۔
اس کا ترجمہ اگر کوئی عنایت کردیں۔؟ہمیں ابھی حسین زاہدی صاحب کا جواب موصول ہوا ہے:
با سلام
قيمت پيشنهادي احمقانه نيست.
شما فكر مي كنيد با چند حرف اردو، تمام آن 2500حرف درست خواهد شد؟!!
مانند كشيدگي ها در ۴ حالت كه براي اكثر حروف وجود دارد.
اين فونت بايد كلا عوض بشود.
فونت ايران نستعليق مخصوص فارسي طراحي شده است و متعلق به شوراي عالي اطلاع رساني است.
سيستم كاركترها بايد فقط مخصوص اردو بشود و نام آن هم عوض بشود.
بايد از خوشنويس هم اجازه گرفته شود تا براي اردو نيز طراحي شود و آن هزينه مي خواهد.
لطفا بيشتر اطلاعات جمع كنيد!!
شما براي تدريس در دانشگاه بايد پول كمتري بگيريد ولي براي يك دانش آموزي كه بخواهد خصوصي از شما درس بياموزد پول بيشتري دريافت خواهيد نمود مگر اينگونه نيست؟!
مگر يك شركت نرم افزاري كه براي شخص شما يك برنامه نرم افزاري را آپ گريت مي كند و به آن، درخواستهاي شما را اضافه مي كند همان پولي را دريافت مي كند كه موقع فروش پكيج از ديگران دريافت مي كرده است ،خير اينگونه نيست چون شخص شما سفارش تغيير داده ايد و بايد هزينه آن را بپردازيد .
چون فقط آن را به شما خواهد فروخت نه به كس ديگري پس بايد فقط شما هزينه آن را بپردازيد.
تمام كاركترهايي كه در فونت نفيس نستعليق است مانندش بايد در فونت نستعليق گنجانده شود و همچنين تمام كشيدگيها نيز بايد با اعراب اردو درست شوند
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ایران-نستعلیق.55766/
کونسا کیریکٹر؟تطویل کیلئے دوسرا کیریکٹر استعمال ہوتا ہے۔
یہ اشکال کیسے حاصل کیے جاسکتے؟ یعنی کونسے ”کیز“ سے؟تطویل کے ساتھ مختلف الفاظ کی بے شمار نت نئی اشکال بن سکتے ہیں ۔ ملاحظہ ہوں۔
کی وہی تطویل والی ہے۔ البتہ خاص پروگرامنگ کے ذریعہ یہ شیپس شامل کی جاتی ہیں وولٹ میں۔یہ اشکال کیسے حاصل کیے جاسکتے؟ یعنی کونسے ”کیز“ سے؟
ایران نستعلیق 2.0 میں یہ تطویلی اشکال شامل ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ اب انہیں کس طرح ورڈ ، انڈیزائن میں بروئے کار لایاجاسکتاہے؟کی وہی تطویل والی ہے۔ البتہ خاص پروگرامنگ کے ذریعہ یہ شیپس شامل کی جاتی ہیں وولٹ میں۔
’’ٹائپ کر کے‘‘۔ایران نستعلیق 2.0 میں یہ تطویلی اشکال شامل ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ اب انہیں کس طرح ورڈ ، انڈیزائن میں بروئے کار لایاجاسکتاہے؟
تطویل سے ہی کشیدہ بنتا ہے دوست بھائی ۔۔۔! کسی بھی دو کریکٹرز کے درمیان جب تطویل ڈالیں گے تو وہ لفظ کشیدہ ہو جائے گا۔۔۔ ہاں مگر نستعلیق میں ہر کریکٹر اصولی طور پر کشیدہ نہیں کیا جاسکتا۔۔۔نستعلیق میں مخصوص الفاظ کو ہی کشیدہ کیا جاسکتا ہے ۔ مثال کے طور پر با، کا کو نستعلیق میں کشیدہ نہیں کیا جاسکتا۔۔۔تطویل سے تو کشیدہ نہیں بنتا نا۔ الگ سے کیریکٹر اور لگیچر بیسڈ کے لیے لگیچر ڈیفائن کرنے پڑتے ہیں۔
جی نسخ ، ثلث، رقعہ ، عربک فونٹس جتنے بھی ہیں ان میں ہر جگہ تطویل ڈالی جا سکتی ہے اور خوبصورت بھی لگتی ہے جبکہ نستعلیق کے صرف مخصوص الفاظ ہی کشیدہ ہو سکتے ہیں ۔۔۔ اور وہی خوبصورت لگتے ہیں۔۔۔ ویسےنستعلیق میں کشیدہ کےاصولوں کو صحیح طرح متعین کرنے پر بحث ہونی چاہیے ۔۔۔ اس پر والد صاحب نے ایک آرٹیکل لکھا تھا ۔۔۔ کبھی فرصت نکال کر شیئر کروں گانستعلیق میں پھر ہر لفظ میں تطویل ڈال کر لمبا نہیں کر سکتے۔ نسخ میں کر سکتے ہیں۔
#1 میں فاتح نے جو تصویر پوسٹ کی ہے اس کی دوسری سطر میں ”ویب“اور چوتھی سطر میں”ایک“ میں جو ”ب“ اور”ک“کی مختلف شکلیں ہیں ان کو کیسے ٹائپ کیا جاسکتا ہے؟’’ٹائپ کر کے‘‘۔
یہ کیریکٹر (ف اور ل کے درمیان والا) کاپی کرلیں#1 میں فاتح نے جو تصویر پوسٹ کی ہے اس کی دوسری سطر میں ”ویب“اور چوتھی سطر میں”ایک“ میں جو ”ب“ اور”ک“کی مختلف شکلیں ہیں ان کو کیسے ٹائپ کیا جاسکتا ہے؟
۔
پھر بھی نہیں ہورہا۔یہ کیریکٹر (ف اور ل کے درمیان والا) کاپی کرلیں
محفل محف۔ل
میرے کی بورڈ میں تو آلٹ کے ساتھ انڈر سکور دبانے سے ٹائپ ہوتا ہے
شاید محفل کاکوڈ اس کیریکٹر کو فل سٹاپ سے تبدیل کر رہا ہے۔ اوپر کے مراسلے میں بطور کوڈ شامل کیا ہے وہی کیریکٹر، اسے کاپی کر کے کوشش کریںپھر بھی نہیں ہورہا۔