متلاشی
محفلین
ویسے فاتح بھائی کیا محفل کے پائیریسی قوانین اس بات کی اجازت دیتے ہیں ؟؟؟؟اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
بھائی جان، اگر خالقین نے اجازت دی تو ساتھ ہی وولٹ سورس بھی نہ دے دیں گے؟
ویسے فاتح بھائی کیا محفل کے پائیریسی قوانین اس بات کی اجازت دیتے ہیں ؟؟؟؟اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
بھائی جان، اگر خالقین نے اجازت دی تو ساتھ ہی وولٹ سورس بھی نہ دے دیں گے؟
جی! اس لڑی کا عنوان ہی یہ ہےایران نستعلیق میں اردو سپورٹ بھی تو نہیں ہے۔
مہر نستلیق کو بنے تو ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے اور آپ طنز بھی فرمانے لگے۔۔۔۔ شاید آپ کے علم میں نہ ہو کہ اس سے سالہا سال قبل علوی نستعلیق، جمیل نوری نستعلیق و دیگر عظیم الشان فونٹس یہیں اسی محفل میں ہی بنے ہیں۔۔۔ اگر آپ ان میں حصہ نہیں لے سکے یا میری طرح آپ کی تکنیکی اہلیت اتنی نہیں تھی تو جن محسنین نے اردو کمیونٹی پر یہ احسان کیا ہے انہیں محسنین ہی رہنے دیں بجائے ان پر طنز کے تیر چلانے کے۔۔۔ویسے فاتح بھائی کیا محفل کے پائیریسی قوانین اس بات کی اجازت دیتے ہیں ؟؟؟؟
جئے مہر نستعلیق ویب فونٹ جو ہے کیریکٹر بیسڈ ،جس کا خطاط زندہ موجود استمہر نستلیق کو بنے تو ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے اور آپ طنز بھی فرمانے لگے۔۔۔۔ شاید آپ کے علم میں نہ ہو کہ اس سے سالہا سال قبل علوی نستعلیق، جمیل نوری نستعلیق و دیگر عظیم الشان فونٹس یہیں اسی محفل میں ہی بنے ہیں۔۔۔ اگر آپ ان میں حصہ نہیں لے سکے یا میری طرح آپ کی تکنیکی اہلیت اتنی نہیں تھی تو جن محسنین نے اردو کمیونٹی پر یہ احسان کیا ہے انہیں محسنین ہی رہنے دیں بجائے ان پر طنز کے تیر چلانے کے۔۔۔
ویسے محسنین تو شاید وہ آپ کے بھی ہیں کیونکہ مہر نستعلیق میں آپ نے ان سے بھی محنت کروائی ہے لیکن اگر آپ انہیں کریڈٹ نہ دیں تو یہ الگ بات ہے۔۔۔
فاتح بھائی! کیا آپ کو یہ سورس چاہیے تھی؟؟دو چار ہفتے قبل نیٹ گردی کے دوران ہم اور ابن سعید صاحب فارسی کے مختلف فونٹس ڈاؤن لوڈ کر کر کے انھیں آزما رہے تھے اور اسی مشق کے دوران ہمارے ہاتھ "ایران نستعلیق" لگا جسے ایران کے دبیر خانہ شورائے عالی اطلاع رسانی (سپریم کونسل آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی) نے پارس فونٹ کے حسین زاہدی سے بنوا کر استفادۂ عامہ کے لیے مفت مہیا کیا ہوا ہے۔
ایران نستعلیق فونٹ اول تو ایرانی انداز کے نستعلیق کا بہترین نمونہ ہے نیز اس کا جو فیچر ہمیں بے حد پسند آیا ہے وہ ہے تطویل کے ساتھ مختلف الفاظ کی بے شمار نت نئی اشکال (سکرین شاٹ ملاحظہ ہو)۔ اس سہولت کے باعث کم از کم نستعلیق کی حد تک یہ فونٹ کیلک کا بھی متبادل ہے اور بغیر کیلک کے کیلک جیسی خطاطی مائکرو سافٹ ورڈ میں بھی ممکن ہے جسے پی ڈی ایف میں محفوظ کر کے کسی بھی ڈیزائننگ سافٹ ویئر میں لے جایا جا سکتا ہے۔
علاوہ ازیں اس کا سائز بھی اس قدر کم ہے کہ بے حد آسانی سے ویب ایمبیڈنگ ممکن ہے یعنی صارف کے پاس یہ فونٹ انسٹال ہو یا نہ ہو لیکن ہم ویب سائٹ پر موجود تحریر اسی فونٹ میں پڑھا سکتے ہیں۔
ایران نستعلیق ڈاؤن لوڈ لنکس
اب آتے ہیں اس کے مسائل کی جانب۔۔۔ اس فونٹ میں اردو حروف یعنی ٹ، ڈ، ڑ، ہ، ھ اور ے موجود نہیں ہیں۔ ہم نے حسین زاہدی سے رابطہ کر کے اس سے اردو حروف شامل کرنے کے متعلق دریافت کیا تھا لیکن ان صاحب نے ہمیں بے وقوف جان کر مزید الو بنانے کی کوششیں کر دیں اور ہزاروں ڈالر مانگنا شروع کر دیے۔
- پارس فونٹ ویب سائٹ (لنک کام نہیں کر رہا)
- دبیر خانہ شورائے عالی اطلاع رسانی ویب سائٹ (فونٹ کا ورژن 1 ۔ پرانا ورژن)
- فونٹ یاب ویب سائٹ (فونٹ کا ورژن 2 ۔ جدیدورژن)
ہم خود اس پر کچھ سر پھٹول کر سکتے تھے لیکن مشکل یہ ہے کہ اس کا وولٹ ورک میسر نہیں۔
آپ لوگوں سے سوال یہ ہئ کہ کیا اس کا کوئی حل ممکن ہے؟ یا اس کے انداز پر تطویل کے ساتھ الفاظ کی مختلف شکلیں بنانے والا ایک اردو نستعلیق فونٹ بنانا ممکن ہے؟
آپ کن محسنین کی بات کررہے ہیں کچھ وضاحت کر دیں ۔ کن سے محنت کروائی میں نے ؟ اور کریڈٹ نہیں دے رہا انہیں ؟ویسے محسنین تو شاید وہ آپ کے بھی ہیں کیونکہ مہر نستعلیق میں آپ نے ان سے بھی محنت کروائی ہے لیکن اگر آپ انہیں کریڈٹ نہ دیں تو یہ الگ بات ہے۔۔۔
واؤ ۔۔۔واؤ۔۔۔ واؤ۔۔۔ واؤ ۔۔۔فاتح بھائی! کیا آپ کو یہ سورس چاہیے تھی؟؟
IranNastaliqVolt - Download - 4shared - Abu Hamdan
فاتح بھائی! کیا آپ کو یہ سورس چاہیے تھی؟؟
IranNastaliqVolt - Download - 4shared - Abu Hamdan
جی !واؤ ۔۔۔واؤ۔۔۔ واؤ۔۔۔ واؤ ۔۔۔
کیا یہ ورژن 2 کا سورس ہے؟
بھائی جان اس کو ریورس انجینئر کیاالسلام علیکم، ابوحمدان یہ سورس آپ نے کس طرح حاصل کیا ہے؟ کیا یہ خود کار طریقے سے حاصل کیا گیا ہے یا ریورس انجینیرنگ کے ذریعے حاصل کیا گیا ہے؟
بھائی جان اس کو ریورس انجینئر کیا
میں فونٹ سازی میں ابھی نیا ہوں یعنی میرا ڈیبیو ہے اس گیم میں۔ اُردو سپورٹ شامل کرنے کے لئے تو اس محفل میں کافی سارے ایکسپرٹس موجود ہیں جیسے کہ شاکرالقادری صاحب اور ذیشان نصر (متلاشی) بھائی۔بہت خوب، تو پھر کیا اس بارے میں کچھ بتا سکتے ہیں کہ اس فونٹ میں اردو سپورٹ فراہم کرنا کس حد تک ممکن ہے؟
السلام علیکم، ابوحمدان یہ سورس آپ نے کس طرح حاصل کیا ہے؟ کیا یہ خود کار طریقے سے حاصل کیا گیا ہے یا ریورس انجینیرنگ کے ذریعے حاصل کیا گیا ہے؟
میرے اگلے سوالات بھی یہی ہونے تھے۔۔۔بہت خوب، تو پھر کیا اس بارے میں کچھ بتا سکتے ہیں کہ اس فونٹ میں اردو سپورٹ فراہم کرنا کس حد تک ممکن ہے؟
بھائی! میرا کام تھا آپ کے لئے راہ ہموار کرنا، باقی اس کو فتح کرنا اب فاتح بھائی آپ لوگوں کا کام ہےمیرے اگلے سوالات بھی یہی ہونے تھے۔۔۔
کوڈ کو دیکھا ہے SIL کی فونٹ یوٹیلٹیز ttf2volt کو استعمال کیا گیا ہے ۔ کوڈ میں کچھ بگز ہیں۔ فونٹ کمپائل نہیں ہو رہا ۔ لیکن تھوڑی محنت سے ٹھیک ہو سکتے ہیں ۔میں فونٹ سازی میں ابھی نیا ہوں یعنی میرا ڈیبیو ہے اس گیم میں۔ اُردو سپورٹ شامل کرنے کے لئے تو اس محفل میں کافی سارے ایکسپرٹس موجود ہیں جیسے کہ شاکرالقادری صاحب اور ذیشان نصر (متلاشی) بھائی۔
واؤ ۔۔۔واؤ۔۔۔ واؤ۔۔۔ واؤ ۔۔۔
کیا یہ ورژن 2 کا سورس ہے؟
میں تو اسی سے ہی کرتا ہوں۔ باقی کوئی دوسرا آسان طریقہ مجھے ابھی نہیں آتا۔ میں جس فانٹ میں کام کرنا چاہتا ہوں اُس کو اسی یوٹیلیٹی سے ڈی کمپائل کرتا ہوں اور پھر اُس میں جتنے بھی بگز وغیرہ ہوتے ہیں اُنہیں مینولی ایک ایک کرکے ٹھیک کرتا ہوں۔کوڈ کو دیکھا ہے SIL کی فونٹ یوٹیلٹیز ttf2volt کو استعمال کیا گیا ہے ۔ کوڈ میں کچھ بگز ہیں۔ فونٹ کمپائل نہیں ہو رہا ۔ لیکن تھوڑی محنت سے ٹھیک ہو سکتے ہیں ۔