ابوحمدان
محفلین
اور کون کون سے طریقوں سے ہوسکتا ہے؟اگر فونٹ کا سورس ttf2volt کے ذریعے حاصل کیا گیا ہے تو میری دانست میں یہ کوئی قابل استعمال طریقہ نہیں ہوگا۔
اور کون کون سے طریقوں سے ہوسکتا ہے؟اگر فونٹ کا سورس ttf2volt کے ذریعے حاصل کیا گیا ہے تو میری دانست میں یہ کوئی قابل استعمال طریقہ نہیں ہوگا۔
یہ طریقہ شاید نستعلیق کے علاوہ دیگر فانٹس کے لیے تو ٹھیک ہے لیکن نستعلیق فونٹ کے لیے نہیں۔۔۔ زیادہ بہتر فانٹ ساز دوست بتا سکتے ہیں۔میں تو اسی سے ہی کرتا ہوں۔ باقی کوئی دوسرا آسان طریقہ مجھے ابھی نہیں آتا۔ میں جس فانٹ میں کام کرنا چاہتا ہوں اُس کو اسی یوٹیلیٹی سے ڈی کمپائل کرتا ہوں اور پھر اُس میں جتنے بھی بگز وغیرہ ہوتے ہیں اُنہیں مینولی ایک ایک کرکے ٹھیک کرتا ہوں۔
میں نے بھی ابھی تک نستعلیق کے علاوہ دوسرے فونٹس پر تھوڑا بہت کام کیا۔ نستعلیق پر کام کرنے کا ابھی صرف ارادہ کیا ہے۔یہ طریقہ شاید نستعلیق کے علاوہ دیگر فانٹس کے لیے تو ٹھیک ہے لیکن نستعلیق فونٹ کے لیے نہیں۔۔۔ زیادہ بہتر فانٹ ساز دوست بتا سکتے ہیں۔
اگر فونٹ کا سورس ttf2volt کے ذریعے حاصل کیا گیا ہے تو میری دانست میں یہ کوئی قابل استعمال طریقہ نہیں ہوگا۔
نبیل یہ تاثر غلط ہے کہ اس ٹول سے بنا ہر سورس خراب یا نامکمل ہوتا ہے۔ جمیل نوری نستعلیق کا سورس فانٹ جوہر نستعلیق اسی ٹول سے ریورس انجنئیر کیا گیا تھا اور آج تک اس میں کوئی بگ نہیں آیا۔یہ طریقہ شاید نستعلیق کے علاوہ دیگر فانٹس کے لیے تو ٹھیک ہے لیکن نستعلیق فونٹ کے لیے نہیں۔۔۔ زیادہ بہتر فانٹ ساز دوست بتا سکتے ہیں۔
آپکا اسکا سورس بہتر کریں۔ جب مکمل کمپائل ہو جائے تو اردو کیریکٹرز پر کام کریں گےمیں نے بھی ابھی تک نستعلیق کے علاوہ دوسرے فونٹس پر تھوڑا بہت کام کیا۔ نستعلیق پر کام کرنے کا ابھی صرف ارادہ کیا ہے۔
نبیل یہ تاثر غلط ہے کہ اس ٹول سے بنا ہر سورس خراب یا نامکمل ہوتا ہے۔
یہ لیجیے ذیشان بھائی۔۔۔ گٹ ہب کے اس صفحے کے مطابق یہ فونٹ نہ صرف اوپن سورس ہے بلکہ ایم آئی ٹی لائسنس کے تحت جاری ہوا ہے جس کا مطلب ہے اس کے ساتھ جو چاہے کر سکتے ہیں۔ اب آپ اپنا وعدہ پورا کیجیے۔وولٹ سورس بنانا کوئی زیادہ مشکل کام نہیں ہے ۔اگر فونٹ کے خالقین اس بات کی اجازت دیں تو وولٹ سورس میں بنا دوں گا۔
بہت عرصہ قبل ایران نستعلیق کے حوالے سے کافی تحقیق کی تھی تو دستیاب شواہد سے جو کچھ نتائج اخذ کیے تھے وہ درج ذیل ہیں۔ویسے فاتح بھائی کیا محفل کے پائیریسی قوانین اس بات کی اجازت دیتے ہیں ؟؟؟؟
اس حوصلہ افزائی اور تعاون پر بہت شکریہ جناب۔اس لیے ایران نستعلیق پر کام ضرور آگے بڑھنا چاہیے۔ صاحب لڑی فاتح صاحب قانونی قیود و اطلاق کا بنظر عمیق مطالعہ کرکے ماہرین فونٹ سازی کو مطلع فرمائیں۔
کہاں؟اس فونٹ كے اوپن سورس ہونے سے متعلق میں نے اور برادرم ابن سعید نے جو سر پھٹول کی اس کا نتیجہ اوپر پیش کیاہے۔
یہ لیجیے ذیشان بھائی۔۔۔ گٹ ہب کے اس صفحے کے مطابق یہ فونٹ نہ صرف اوپن سورس ہے بلکہ ایم آئی ٹی لائسنس کے تحت جاری ہوا ہے جس کا مطلب ہے اس کے ساتھ جو چاہے کر سکتے ہیں۔ اب آپ اپنا وعدہ پورا کیجیے۔
بہت عرصہ قبل ایران نستعلیق کے حوالے سے کافی تحقیق کی تھی تو دستیاب شواہد سے جو کچھ نتائج اخذ کیے تھے وہ درج ذیل ہیں۔
- اس کے خالق ہمون سافٹ کے حسین زاهدی صاحب ہیں، لیکن اس کے مالکانہ حقوق ایرانی سرکاری ادارہ شورای عالی اطلاع رسانی کے پاس ہیں۔
- غالب گمان ہے کہ مذکورہ ادارے نے سرکاری فنڈ کے تحت یہ کام ہمون سافٹ سے فنڈیڈ پروجیکٹ کی صورت کروایا تھا تا کہ اسے پبلک ڈومین میں رفاہ عامہ کے لیے جاری کیا جا سکے۔
- ادارہ شورای عالی اطلاع رسانی نے اس فونٹ کی اجرا کے اعلان میں لکھا تھا کہ "دکتر مینایی تاکید کرد: دبیرخانه با عرضه آزاد، گام نخست را در عرضه فونت نستعلیق یونیکد بر داشته است، امید است ارائه نظرها و جمع آوری انتقاد و پیشنهادها و اعمال دیدگاه ها مراتب ارتقاء و پیشرفت و فراگیر شدن عرضه خط فارسی به زبان نستعلیق میان دوستداران ترویج خط و زبان فارسی در محیط رایانه فراهم شود"۔ اس اعلان میں "عرضہ آزاد" والی بات قابل توجہ ہے کیونکہ اس میں مفت کے بجائے آزاد کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔
- فونٹ میں موجود لائسینس غیر واضح ہے۔ مثلاً اس کے لائسنس میں کاپی رائٹ ہمون سافٹ کے نام ہے جبکہ لائسنس کے متن میں لکھا گیا ہے کہ یہ ٹائپ فیس شورای عالی اطلاع رسانی کی ملکیت ہے۔
زبردست مصباحی! ہم نے نستعلیق کے لیے نیٹ چھان مارا تھا لیکن یہ فونٹ ہاتھ نہیں لگے۔ دوسرے شکستہ کا ڈاؤنلوڈ ربط دستیاب نہیں۔
نیٹ گردی کے دوران دو نستعلیق شکستہ فونٹ ہاتھ لگے۔ پہلی لائن والا نستعلیق شکستہ بیٹا ورژن ہے جبکہ دوسرا دیما نستعلیق شکستہ ہے۔ دونوں کے مفرد حروف اور آخری اشکال میں فرق ہے۔ دیما نستعلیق یہاں سے اتارا جا سکتا ہے۔ مفت ہے۔
روح الله بلوردی طراح وب - طراحی وب با جوملا - دانلود رایگان
جبکہ اور والا ایک ایپ سے نکالا ہے۔ ممکن ہے یہ بھی مفت ہو۔ بہر حال یہ دونوں بھی اردو سپورٹ کے امیدوار ہیں۔ دیما نستعلیق شکستہ کوئی عبد اللہ بلوردی صاحب نے تخلیق کیا ہے اور ابھی زیر تعمیر ہے اس لیے ان سے اردو سپورٹ کی درخواست کی جا سکتی ہے۔
فاتح arifkarim متلاشی
اسکا لنک تو دیا ہی نہیںپہلی لائن والا نستعلیق شکستہ بیٹا ورژن ہے
واہ کیا ہی خوبصورت لگ رہے ہیں۔۔۔
نیٹ گردی کے دوران دو نستعلیق شکستہ فونٹ ہاتھ لگے۔ پہلی لائن والا نستعلیق شکستہ بیٹا ورژن ہے جبکہ دوسرا دیما نستعلیق شکستہ ہے۔ دونوں کے مفرد حروف اور آخری اشکال میں فرق ہے۔ دیما نستعلیق یہاں سے اتارا جا سکتا ہے۔ مفت ہے۔
روح الله بلوردی طراح وب - طراحی وب با جوملا - دانلود رایگان
جبکہ اور والا ایک ایپ سے نکالا ہے۔ ممکن ہے یہ بھی مفت ہو۔ بہر حال یہ دونوں بھی اردو سپورٹ کے امیدوار ہیں۔ دیما نستعلیق شکستہ کوئی عبد اللہ بلوردی صاحب نے تخلیق کیا ہے اور ابھی زیر تعمیر ہے اس لیے ان سے اردو سپورٹ کی درخواست کی جا سکتی ہے۔
فاتح arifkarim متلاشی
زبردست مصباحی! ہم نے نستعلیق کے لیے نیٹ چھان مارا تھا لیکن یہ فونٹ ہاتھ نہیں لگے۔ دوسرے شکستہ کا ڈاؤنلوڈ ربط دستیاب نہیں۔
یہاں دونوں کے روابط موجود ہیں:اسکا لنک تو دیا ہی نہیں
یک فونت شکسته نستعلیق واقعی
نرم افزارهای زیادی فونت شکسته را منتشر کردند. کلک با قیمت بسیار بالای ۳۰۰ هزار تومان پیشتاز در ارائه این فونت است.
کلک با قابلیت های بسیار بالا و کارکردهای فراوان. لکن قیمت آن بسیار بالاست و هر کسی نمیتواند این بسته را خریداری کند. از جهتی بسته منتشر شده در وب توسط شرکت سینا سافت غیرقانونی و غیر شرعی اعلام گردیده است. و در طرف دیگر شرکت مریم سافت با ارائه میرعماد توانسته یک فونت شکسته نستعلیق متوسط عرضه کند. با قابلیت های محدود و محصور در نرم افزار.
در این دو فونت سعی شده فونت را در عین انعطاف زیاد و زیبایی بیشتر از حالت فونت خارج نکرده و یک فونت معمولی با فرمت ttf منتشر شود.
در حال حاضر دو نشخه از فونت شکسته نستعلیق برای انتشار رایگان وجود دارد
نسخه اول از ایران فونت که بدست آقای سواری تهیه و منتشر شده است
نسخه دوم از گروه دیما که به دسا آقای بلوردی تهیه و منتشر شده است
نستعلیق آنلاین هر دو این فونت ها را برای دانلود شما عزیزان آماده کرده است که میتوانید از لینک های زیر دانلود کنید