فاتح
لائبریرین
جی، مجھ سے غلطی ہوئی تھی اور فوراً ہی تدوین بھی کر دی تھی لیکن آپ شاید تب تک پکڑ چکے تھے غلطی۔ٹٹ میں آخری شکل دیکھی جاسکتی ہے۔ ٹ کی آخری شکل ”ج، ع، ف“ وغیرہ کے ساتھ بھی دیاجاتا تو بہتر اندازہ ہوسکتاتھا۔

مجھے تو یہ تمام اشکال ٹ کی ابتدائی اشکال ہی لگ رہی ہیں۔
تدوین: اب غور سے دیکھا تو "ٹٹ" نظر آ گیا۔ معذرت
ٹٹ میں آخری شکل دیکھی جاسکتی ہے۔ ٹ کی آخری شکل ”ج، ع، ف“ وغیرہ کے ساتھ بھی دیاجاتا تو بہتر اندازہ ہوسکتاتھا۔
ویسے مجھے تو نستعلیق کی اور کیلیگرافی کی کوئی علم نہیں ہے لیکن چونکہ یہ ط فونٹ میں پہلے سے ہی موجود تھا اسی لیے اُسی کو اٹھا کر ٹ کی شکل بنا ڈالی۔میرے خیال میں ٹ کے ”ط“ میں مناسب تبدیلی کی ضرورت ہے۔ کیا یہ ایرانی نستعلیق کے ساتھ جچ رہی ہے
وولٹ سورس کی کیا صورت حال ہے؟ کیا سورس مکمل ہے یا کچھ ٹیبلز باقی ہیں؟
اب کیسا لگ رہا ہے؟
ویسے مجھے تو نستعلیق کی اور کیلیگرافی کی کوئی علم نہیں ہے لیکن چونکہ یہ ط فونٹ میں پہلے سے ہی موجود تھا اسی لیے اُسی کو اٹھا کر ٹ کی شکل بنا ڈالی۔
بظاہر فانٹ ٹھیک لگ رہا ہے البتہ سورس مکمل نہیں ہے۔
اب کیسا لگ رہا ہے؟
ویسے مجھے تو نستعلیق کی اور کیلیگرافی کی کوئی علم نہیں ہے لیکن چونکہ یہ ط فونٹ میں پہلے سے ہی موجود تھا اسی لیے اُسی کو اٹھا کر ٹ کی شکل بنا ڈالی۔
ایک ہی گلف میں اردو، فارسی دونوں ویلیوز ڈالی جا سکتی ہیں.ابوحمدان بھائی، ک، ہ اور ی کی یونیکوڈ ویلیوز بھی تبدیل کر کے اردو والی کر دیں
عارف بھائی میں سورس کے مکمل یا نامکمل ہونے کو کیسے چیک کروں گا؟؟ ذرا رہنمائی فرمائیں۔بظاہر فانٹ ٹھیک لگ رہا ہے البتہ سورس مکمل نہیں ہے۔
جواد کا تو پتا نہیں البتہ سابق محفلین عبدالمجید بھائی کے توسط سے ایران نستعلیق کا مکمل سورس کوڈ حاصل ہو گیا ہے۔ قوم کو 5 سال بعد یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہوکیا کسی کا جواد (jawad101) سے رابطہ ہے؟ اگر انہیں واپس لایا جا سکے تو اس سے کچھ پیشرفت کا امکان پیدا ہوسکتا ہے۔
ہو مبارک آج کا دن رات آئی ہے سہانیجواد کا تو پتا نہیں البتہ سابق محفلین عبدالمجید بھائی کے توسط سے ایران نستعلیق کا مکمل سورس کوڈ حاصل ہو گیا ہے۔ قوم کو 5 سال بعد یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو
ایران نستعلیق فانٹ سورس میں عارفانہ چھیڑ چھاڑ کے بعد مختلف پلیٹ فارمزپرکشیدہ سمیت بالکل درست کام کر رہا ہے:
ابن سعید نبیل متلاشی ناظم رضا مصباحی فاتح آصف اثر محمد تابش صدیقی ابوحمدان
جواد کا تو پتا نہیں البتہ سابق محفلین عبدالمجید بھائی کے توسط سے ایران نستعلیق کا مکمل سورس کوڈ حاصل ہو گیا ہے۔ قوم کو 5 سال بعد یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو
ایران نستعلیق فانٹ سورس میں عارفانہ چھیڑ چھاڑ کے بعد مختلف پلیٹ فارمزپرکشیدہ سمیت بالکل درست کام کر رہا ہے:
ابن سعید نبیل متلاشی ناظم رضا مصباحی فاتح آصف اثر محمد تابش صدیقی ابوحمدان
مبارک ہو جناب.کشیدہ ٹیسٹ:
زبردست عارف!جواد کا تو پتا نہیں البتہ سابق محفلین عبدالمجید بھائی کے توسط سے ایران نستعلیق کا مکمل سورس کوڈ حاصل ہو گیا ہے۔ قوم کو 5 سال بعد یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو
ایران نستعلیق فانٹ سورس میں عارفانہ چھیڑ چھاڑ کے بعد مختلف پلیٹ فارمزپرکشیدہ سمیت بالکل درست کام کر رہا ہے:
ابن سعید نبیل متلاشی ناظم رضا مصباحی فاتح آصف اثر محمد تابش صدیقی ابوحمدان
تصویر نظر نہیں آ رہی۔جواد کا تو پتا نہیں البتہ سابق محفلین عبدالمجید بھائی کے توسط سے ایران نستعلیق کا مکمل سورس کوڈ حاصل ہو گیا ہے۔ قوم کو 5 سال بعد یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو
ایران نستعلیق فانٹ سورس میں عارفانہ چھیڑ چھاڑ کے بعد مختلف پلیٹ فارمزپرکشیدہ سمیت بالکل درست کام کر رہا ہے:
ابن سعید نبیل متلاشی ناظم رضا مصباحی فاتح آصف اثر محمد تابش صدیقی ابوحمدان
ان کی تفصیل بھی آ جائے.مختلف پلیٹ فارمز
محفلین کو مبارک ہو۔ عبدالمجید بھائی گوہرِنایاب ہیں مگر افسوس کہ ان کی قدر نہ کی گئی، حالانکہ اُردو کمیونٹی پر اُن کے احسانات بے شمار ہیں۔جواد کا تو پتا نہیں البتہ سابق محفلین عبدالمجید بھائی کے توسط سے ایران نستعلیق کا مکمل سورس کوڈ حاصل ہو گیا ہے۔ قوم کو 5 سال بعد یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو
ایران نستعلیق فانٹ سورس میں عارفانہ چھیڑ چھاڑ کے بعد مختلف پلیٹ فارمزپرکشیدہ سمیت بالکل درست کام کر رہا ہے:
ابن سعید نبیل متلاشی ناظم رضا مصباحی فاتح آصف اثر محمد تابش صدیقی ابوحمدان