ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
:star2:کے ایم سی بلڈنگ:star2:
KMC%20Building%20Karachi%2004.jpg
 
عمدہ دھاگہ ہے ۔

تصاویر دیکھ کر تو میں انگشت بدنداں رہ گیا ہوں ۔ کئی دفعہ کراچی دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے مگر جتنا خوبصورت کیمرے کی آنکھ سے لگ رہا ہے ویسا انسانی آنکھ سے کیوں نہیں لگتا۔ :)

دو دو کراس :LOL: ملے ہیں اس پیغام پر ویسے میں نے غلط بات تو نہیں کی تھی :)۔
 
میں نے تو نھیں دیا بھیا:)
ہاں تمہارا شکریہ ویسے میں نے تعریف سے آغاز کیا تھا اور پھر صرف یہ لکھا تھا کہ کیمرے کی آنکھ سے زیادہ خوبصورت کیوں لگتا ہے ۔
اس میں غلط کیا تھا ؟ کیمرے سے تصویر لے کر اسے فوٹو شاپ میں لے جا کر لوگ جیسا خوبصورت بنا لیتے ہیں ویسے اکثر چیزیں ہوتی نہیں ، ایسا لاہور کے ساتھ بھی ہے کراچی سے مخصوص نہیں مگر لوگوں سے اتنا بھی برداشت نہیں ہوتا۔ :p
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
:star2:کراچی یونیورسٹی:star2:
Karachi-University-Images-4.jpg
:star2: اقرا یونیورسٹی:star2:
images
:star2:این ای ڈی یونیورسٹی:star2:
neduniversity.jpg
DowUniversity01-1344227913.jpg
:star2: بقائی میڈیکل یونیورسٹی:star2:
Block-A%20Building%20copy.gif
:star2: سر سید یونیورسٹی :star2:
SirSyedUniversity.jpg
:star2: ہمدرد یونیورسٹی:star2:
33319533.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
وہ شہر جو ہم سے چُھوٹا ہے وہ شہرہماراکیسا ہے
سب شہرہمیں تو پیارے ہیں وہ جان سے پیارا(کراچی) کیسا ہے

قعرۃالعین بہت شکریہ اس شہرِبےمثال کاذکرکیا آپ نے کہ ذکراس کا محبت سے تو ہم کیسے خوشی کا اظہارنا کریں
اس کی صبحیں تابندہ، اس کی دوپہریں روشن اس کی شامیں سہانی اس کی راتیں جگمگاتی
کبھی بھری دوپہرمیں بوہری بازاریا زیب النساء اسٹریٹ کا چکرلگائیں ، شام کو بہادرآباد سے کباب رول کھائیں
اسلم ریسٹورانٹ کی نہاری ہو، اسٹوڈنٹ کی بریانی یا بزنس روڈ کے میٹھے دہی بڑے اس شہر کی محبتیں اس کے ذائقے
اس کی دوستیاں ۔ تعلیمی ادارے ، ڈبلیوگیارہ ویگن کی سجاوٹ اور اس کا سفرکن کن باتوں کا ذکرہو
bus_11.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
چلیں آپ کو اپنے کراچی اسکول آف آرٹس لے چلیں
29555843.jpg

32539882.jpg


اس کے ناموراساتذہ اورمصور رابعہ زبیری ، مشکورضا، ذہین احمد، دریہ قاضی ، غالب باقر،اطہرجمال ، مہتاب امبر اورآفتاب امر
اس کی پہچان اورفن مصوری میں مقام رکھتے ہیں -
 

تعبیر

محفلین
بالکل نہیں اپیا آپ کو لے کر چلیں گے جب تعبیر اپیا پاکستان آئی ہوں گی :happy:
واہ عینی بچپن یاد کروا دیا۔
میں تو جب آؤں تو دیکھا جائے گا لیکں آپ جو کراچی میں رہتی ہیں وہ ملتی کیوں نہیں ایک دوسرے سے ؟


بہت کچھ یاد دلا دیا یہاں ہم گئے تھے اور اتنا مزا آیا تھا اور یہ ایک یادگار دن تھا اور اس کے علاوہ مجھے گولف کلب میں بھی بہت مزا آتا ہے
اس کے علاوہ پچھلے سال سے پچھلے سال ہمارا کریک کلب بھی جانا ہوا تھا بڑی تعریف سنی تھی لیکن بالکل مزا نہیں آیا وہاں۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت کچھ یاد دلا دیا یہاں ہم گئے تھے اور اتنا مزا آیا تھا اور یہ ایک یادگار دن تھا اور اس کے علاوہ مجھے گولف کلب میں بھی بہت مزا آتا ہے
اس کے علاوہ پچھلے سال سے پچھلے سال ہمارا کریک کلب بھی جانا ہوا تھا بڑی تعریف سنی تھی لیکن بالکل مزا نہیں آیا وہاں۔[/quote]

جی اپیا کافی اچھی جگہ ہے مزہ تو آتا ہے۔۔۔۔گولف کلب مجھے بھی بہت پسند ہے ۔۔۔کریک کلب میں نہیں گئی۔۔:happy:
 

عمراعظم

محفلین
بہت خوب قرۃ العین بہن۔۔ شکریہ اتنی خوبصورت تصاویر شئیر کرنے کا۔
گو کہ میں پنجاب میں پیدا ہوا اور یہیں پلا بڑھا ۔ اب تک یہیں کا باسی ہوں۔ مجھے ’ان لوگوں سے شدید اختلاف ہے جو دوسرے شہروں کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتے۔ ہمارا پورا ملک ہی بہت خوبصورت ہے۔اللہ اسے کینہ پرور لوگوں سے پاک رکھے۔(آمین)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت خوب قرۃ العین بہن۔۔ شکریہ اتنی خوبصورت تصاویر شئیر کرنے کا۔
گو کہ میں پنجاب میں پیدا ہوا اور یہیں پلا بڑھا ۔ اب تک یہیں کا باسی ہوں۔ مجھے ’ان لوگوں سے شدید اختلاف ہے جو دوسرے شہروں کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتے۔ ہمارا پورا ملک ہی بہت خوبصورت ہے۔اللہ اسے کینہ پرور لوگوں سے پاک رکھے۔(آمین)
بہت شکریہ بھیا!
اور آپ کی بات سے مجھے پورا اتفاق ہے ۔۔۔پاکستان کا ذرہ ذرہ ہمارے لیئے تو بے مثال ہے ۔۔لاجواب ہے اور کوئی ثانی نہیں اس کا۔۔۔۔بس بات انسیت کی ہے ۔۔۔جہاں ہم پرورش پاتے ہیں اس جگہ سے کچھ زیادہ لگاؤ ہوتا ہے۔۔
 
عمدہ دھاگہ ہے ۔

تصاویر دیکھ کر تو میں انگشت بدنداں رہ گیا ہوں ۔ کئی دفعہ کراچی دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے مگر جتنا خوبصورت کیمرے کی آنکھ سے لگ رہا ہے ویسا انسانی آنکھ سے کیوں نہیں لگتا۔ :)
لیں جی ایک اور کراچی برادر نے غیر متفق کر دیا :)
 

عمراعظم

محفلین
بہت شکریہ بھیا!
اور آپ کی بات سے مجھے پورا اتفاق ہے ۔۔۔ پاکستان کا ذرہ ذرہ ہمارے لیئے تو بے مثال ہے ۔۔لاجواب ہے اور کوئی ثانی نہیں اس کا۔۔۔ ۔بس بات انسیت کی ہے ۔۔۔ جہاں ہم پرورش پاتے ہیں اس جگہ سے کچھ زیادہ لگاؤ ہوتا ہے۔۔
میں آپکی بات سے سو فیصد متفق ہوں۔ ہم سب جہاں پیدا ہوتے اور بچپن گزارتے ہیں اس جگہ سے فطری طور پر انسیت رکھتے ہیں۔اس جگہ سے پیار کرنا سب کا حق ہے ۔میرا اشارہ ان لوگوں کی جانب تھا جو اپنی پسند کو دوسروں کی پسند پر فوقیت دینے کی کوشش میں ان کی دل آزاری کے جرم کے مرتکب ہوتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ کسی بھی مہذب شخص یا قوم کا وطیرہ نہیں ہو سکتا۔ہمیں اپنی پسند کے ساتھ دوسروں کی پسند کا احترام کرنا بھی سیکھنا چاہیے۔
 

تعبیر

محفلین
لیں جی ایک اور کراچی برادر نے غیر متفق کر دیا :)
آپ کہیں آپ کو کونسی ریٹنگ چاہیے زبردست کی یا متفق کی ؟میں ہوں نا :p
پھر عینی بھی اور کچھ اور بھی اس ریٹنگ کے برابر زبردست کی ریٹنگ نا کر دی تو نام بدل لیجئےا گا اپنا :p
 
Top