ایسی میلز سے محتاط رہیں

مجھے ایک بار پھر ایک ایسی میل ملی جس کا چرچہ اج کل عام ہے ۔۔۔۔۔ ملاحضہ فرمائیے

You're invited to: FROM: ISAAM ALIM READ AND GET BACK TO ME
By your host: Isaam Alim

Message: DEAR FRIEND,

I NEED YOUR URGENT ASSISTANCE IN TRANSFERRING THE SUM OF (USD$22.3) MILLION TO YOUR ACCOUNT WITHIN 10 TO 14 BANKING DAYS. THIS MONEY HAS BEEN DORMANT FOR YEARS IN OUR BANK WITHOUT CLAIM. I WANT THE BANK TO RELEASE THE MONEY TO YOU AS THE NEAREST PERSON TO OUR DECEASED CUSTOMER (THE OWNER OF THE ACCOUNT) DIED ALONG WITH HIS SUPPOSED NEXT OF KIN IN AN AIR CRASH SINCE JULY, 2000.

PLEASE CONTACT ME THROUGH MY PRIVATE EMAIL (isaamalim@yahoo.fr) SO WE CAN COMMENCE ON ALL ARRANGEM

Date: Tuesday April 1, 2008
Time: 4:00 pm - 5:00 pm (GMT +02:00 Egypt)

Will you attend? RSVP to this invitation
 

damsel

معطل
ایسی میل مجھے بھی ملی تھی میں نے ابھی تک رکھی ہے اپنے ان باکس میں سنبھال کر ہوسکتا ہے کبھی اچانک میرا دل چاہے کے میں امیر بن جاوں۔
 
ایسی میل مجھے بھی ملی تھی میں نے ابھی تک رکھی ہے اپنے ان باکس میں سنبھال کر ہوسکتا ہے کبھی اچانک میرا دل چاہے کے میں امیر بن جاوں۔

ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں کچھ معصوم لوگوں نے تو تھیلے بھی سی کر رکھ لئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 

damsel

معطل
آپ ایک مجھے بھی ادھار دے دیجیئے گا امیر بنتے ہی میں آپ کو "جعفر جی" سے ایک اچھا اور نیا والا دلادوں گی
 
محلے دار ھممممم میرے برابر والے گھر میں تو بوہری رہتے ہیں ان کے سامنے کرسچن۔۔۔۔۔۔اوپر ہندو آپ کونسے والے گھر میں رہتے ہیں؟؟

میں اپکے اوپر والے پورشن میں رہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ایک مسلمان بھی ہونا چاہیے نا ۔۔۔۔۔۔۔ خیر و برکت کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :):):):):):):):grin:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی ایسی بہت ساری میلز آتی تھیں۔ ایک دفعہ میں نے سوچا کہ ان سے سلسلہ بڑھانا چاہیے۔ تو جواب دے دیا۔ پھر ان کا جواب آیا کہ فلاں سے رابطہ کرو، ان سے رابطہ ہوا، انہوں نے کچھ کوائف مانگے، وہ بھی دے دیئے ، پھر انہوں نے لکھا کہ فلاں سے رابطہ کرو۔ ان سے رابطہ ہوا تو جواب آیا کہ ہم لیگل ایڈوائیزر ہیں۔ اور تمام قانونی کاروائی ہمارے ذریعے ہو گی۔ چلیں جی ان کی بھی بات مان لی۔ انہوں نے بھی کچھ کوائف مانگے، وہ بھی دے دیئے۔ پھر دو یا تین میلز کا تبادلہ ہوا، پھر کہنے لگے کہ آپ ضروری کاغذی کاروائی کے لیے ابھی دو ہزار ڈالر بھیج دیں۔ میں نے انہیں یقین دلایا کہ آپ ساری کاروائی کریں، میں آپ کو پیسے ملنے کے بعد دس گنا فیس دے دوں گا۔ اس کے بعد وہ ایسے غائب ہوئے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔ اس کے بعد پھر مجھے کبھی کوئی ایسی میل نہیں آئی۔

آپ کا جی چاہے تو آپ بھی ان کے ساتھ یہ کھیل کھیل سکتے ہیں۔ اور کچھ نہیں تو تھوڑا شغل ہی سہی۔
 

سکون

محفلین
ایسا میل ہمارے ایک دوست کو ملا تھا اس نے وہ سب کچھ کیا اکر میں اس کو کہا کہ اآپ کو پیہ رقم لےنے کے لئے ہمیں اتنے پیسے بھجنے ہونگے ۔۔اور آکر میں انھوں نے اپنا فون نمبر بھی لکھا تھا تو موسوم نے ان کو فون کر ڈالا اور کہا کہ اپ ایسا کریں کے میرے جو اتنے ملین ہیں اپ ان میں سے کچھہ کو بینک میں جمع کرادیں اور اور جب میرا اکائنٹ بن جائے اپ باقی کے جو ملین بچتے ہیں مجھے بھیج دین وہ دن اور آج تک اس صاحب کو انھوں نے میل نہیں کیا ور فون بھی کاٹ دیا تھا :grin:
 

damsel

معطل
مجھے بھی ایسی بہت ساری میلز آتی تھیں۔ ایک دفعہ میں نے سوچا کہ ان سے سلسلہ بڑھانا چاہیے۔ تو جواب دے دیا۔ پھر ان کا جواب آیا کہ فلاں سے رابطہ کرو، ان سے رابطہ ہوا، انہوں نے کچھ کوائف مانگے، وہ بھی دے دیئے ، پھر انہوں نے لکھا کہ فلاں سے رابطہ کرو۔ ان سے رابطہ ہوا تو جواب آیا کہ ہم لیگل ایڈوائیزر ہیں۔ اور تمام قانونی کاروائی ہمارے ذریعے ہو گی۔ چلیں جی ان کی بھی بات مان لی۔ انہوں نے بھی کچھ کوائف مانگے، وہ بھی دے دیئے۔ پھر دو یا تین میلز کا تبادلہ ہوا، پھر کہنے لگے کہ آپ ضروری کاغذی کاروائی کے لیے ابھی دو ہزار ڈالر بھیج دیں۔ میں نے انہیں یقین دلایا کہ آپ ساری کاروائی کریں، میں آپ کو پیسے ملنے کے بعد دس گنا فیس دے دوں گا۔ اس کے بعد وہ ایسے غائب ہوئے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔ اس کے بعد پھر مجھے کبھی کوئی ایسی میل نہیں آئی۔

آپ کا جی چاہے تو آپ بھی ان کے ساتھ یہ کھیل کھیل سکتے ہیں۔ اور کچھ نہیں تو تھوڑا شغل ہی سہی۔

یہ صحیح کیا آپ نے بہت۔ ۔ ۔ ۔ ۔لیکن میرا امیر ہونے کا خواب توڑ دیا آپ نے اب آپ کو اس کا ہرجانہ بھی دینا ہوگا
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں خواب کا کیا ہے، وہ پھر کسی وقت نیند میں آنا شروع ہو جائے گا۔ ویسے رات کو زیادہ کھانے سے اسی قسم کے خواب آیا کرتے ہیں، ڈراؤنے والے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سمجھتا ہوں سندری خوابوں کی اہمیت کو بروبر سمجھتا ہوں لیکن ان خوابوں کو جو سوتے میں آئیں نہ کہ جاگتے میں۔
 

تعبیر

محفلین
آپ لوگ junk mails کھولتے ہی کیوں ہیں۔ میں تو کسی بھی انجان کی میل کھولے بغیر سیدھا ڈیلیٹ کر دیتی ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی لمبی ڈیوٹی کر کے آیا ہوں۔
ڈیوٹی کروں یا نہ کروں، مزاج الحمد للہ خوشگوار ہی رہتا ہے۔
 
بڑی لمبی ڈیوٹی کر کے آیا ہوں۔
ڈیوٹی کروں یا نہ کروں، مزاج الحمد للہ خوشگوار ہی رہتا ہے۔

ویسے بھائی میں ابھی ابھی اپکو ایک ایس ایم ایس پھینکا ہے۔۔۔ اپنے تمام نمبرز کے ساتھ ۔۔۔۔ مل جائے تو یہاں مطلع کر دیجیے گا
 
Top