ایچ اے خان
معطل
متحدہ کا وقت پورا۔
متحدہ صرف اب غنڈوں کا ٹولہ ہے۔
حیرت ہے کہ خوشبخش شجاعت بھی دھڑلے سے جھوٹ بول رہی ہے
متحدہ صرف اب غنڈوں کا ٹولہ ہے۔
حیرت ہے کہ خوشبخش شجاعت بھی دھڑلے سے جھوٹ بول رہی ہے
پاکستان پر دو لعنتیں مسلط ہیں ایک کی بنیاد لسانی ہے جبکہ دوسری مذہبی ایک ہے تحریک طالبان پاکستان جبکہ دوسری ہے ایم کیو ایم یہ دونوں دہشت گرد گروپ ہیں باہر سے بظاہر ایک دوسرے کہ مخالف (جیسے ٹی ٹی پی والے امریکہ مخالف ہیں) اور اندر سے بالکل یک جان دو قالب ۔ خدا ان دونوں سے پاکستان کو نجات دے۔آمین
کے پی کے میں مذہب کا لبادہ اوڑھنے والے اس گروپ سے وہاں کی غیور عوام کی اللہ جان چھڑوائے اور سندھ کی اردو سپکینگ عوام کو لسانی بنیاد پر تفرقہ بازی والی اس جماعت سے اللہ نجات عطا فرمائے آمین ۔
آج ایم کیو ایم ایک سائڈ ہوجائے۔۔ اس کے بعد مہاجروں کا حشر دیکھیے گا کہ کیا ہوتا ہے کراچی میں۔ گھر سے بھی نہیں نکل سکیں گے۔
تعجب ہے اب آپ جیسا بندہ بھی تعصب کا نام لینے لگا ؟؟؟؟ جس کا ایک ایک مراسلہ خود تعصب پرستی پ کی بدترین مثال ہونے کے ساتھ ساتھ حد درجہ تک مضحکہ خیزاور انتہائی خطرناک حد تک مذاقیہ ہوتا ہے یقین نہ آئے تو یہیں محفل میں ووٹنگ کروالیںخدا لوگوں کو اتنے تعصب سے نجات دلائے
یہاں صرف کراچی کی بات ہورہی ہے اسی پر بات کریں
تعجب ہے اب آپ جیسا بندہ بھی تعصب کا نام لینے لگا ؟؟؟؟ جس کا ایک ایک مراسلہ خود تعصب پرستی پ کی بدترین مثال ہونے کے ساتھ ساتھ حد درجہ تک مضحکہ خیزاور انتہائی خطرناک حد تک مذاقیہ ہوتا ہے یقین نہ آئے تو یہیں محفل میں ووٹنگ کروالیں
انیس بھائی کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں اسمارٹ بننے کی عادت ہوتی ہے۔۔تو پھر صرف متحدہ پر الزام کیوں؟؟؟؟
یہ کہیں کہیں بھی کوئی فساد ہو برائی کراچی پر آتی ہے۔۔۔
متحدہ کو موردِ الزام نہ ٹھہرائیں آپ۔۔۔
آپ متحدہ سے اختلاف ضرور رکھیں لیکن سچ بھی بیان کریں۔۔
ایک بات آج تک مجھے سمجھ نہیں آئی ادھر لیاری میں ایم کیو ایم اور پی پی پی ایک دوسرے کے مخالف ہیں اور باقاعدہ ایک دوسرے پر الزامات بھی عائد کیے نوابشاہ کو لے لیں وہاں تو میدان جنگ بنادیا گیا اور تین چار لوگ ان دونوں پارٹیوں کے تصادم میں مارے گئے۔۔۔ جو بات مجھے سمجھ نہیں آتی وہ یہ ہے کہ لیڈران کی حد تک تو آپ کی پارٹیاں شیرو شکر ہیں ملکر حکومت بھی کرتے رہے ہو اور آئندہ ارادہ بھی ہے لیکن کارکنان اور عوام کے لیول پر ایک دوسرے کے شدید دشمن یا کیا منافقت ہے؟؟؟؟ کیا اندرون سندھ کا متحدہ کا ووٹر یہ سوال نہیں پوچھ سکتا کہ میں نے تمہیں اس لئے ووٹ دیا تھا کہ تم پی پی پی سے اوپر جاکر مل جاو۔۔ اندرون سندھ میں متحدہ کو ووٹ صرف پی پی پی مخالفت کی بنیاد پر ملتے آئے ہیں۔۔۔یہ بات واقعی ٹھیک ہے کہ ایم کیو ایم کو اس قدر پزیرائی اس لئے ہی ملی کہ ایک وقت ایسا آیا جب سندھ کی تمام مہاجر آبادی عدم تحفظ کا شکار ہوگئی۔ نہ صرف شکار ہوگئی بلکہ بے انتہا تشدد کا نشانہ بنی۔ یہی وجہ تھی کہ ایم کیو ایم کو ہاتھوں ہاتھ لیا گیا اور ایم کیو ایم نے اپنے ابتدائی سالوں میں بہت عمدہ کارکردگی سے لوگوں کے دل بھی جیت لئے۔
دراصل ہمارے تمام مسائل کی وجہ ایک ہی مسئلہ ہے اور وہ ہے جرم و سزا کے فعال نظام کا نہ ہونا۔ یہی وجہ تھی کہ جن لوگوں نے مہاجر آبادی کو ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا اُن کی گرفت کے لئے قانون تھا نہ جرم و سزا کا نظام۔۔۔ ! نتیجتاً مہاجر آبادی ایم کیو ایم کی گرویدہ ہوگئی جو اُن کے تحفظ کی ضمانت بنی۔
تاہم میرا خیال ہے کہ ایم کیو ایم کو ملک میں قانون کی عملداری اور جرم و سزا کے قانون کے نفاذ کے لئے جو اقدامات کرنے چاہیے تھے وہ ایم کیو ایم نہیں کر پائی (اس کی وجہ سندھ کا منقسم مینڈیٹ بھی ہو سکتا ہے۔)۔ پھر ایم کیو ایم کو پی پی پی جیسی روائتی جماعت کا سامنا تھا جس کے نزدیک اقدار اور قوانین کی کوئی اہمیت نہیں تھی اور جو اپنے مفاد کے لئے ہر اچھی بری بات کو جائز سمجھتی تھی ایسے میں ایم کیو ایم (بھلے سے اپنے دفاع کے لئے ) روائتی حریفانہ سیاسی طرزِ عمل کی عادی ہوگئی جس کی وجہ سے ایم کیو ایم کی مقبولیت دلوں سے نکل گئی اور صرف ذہنوں تک رہ گئی۔
میرا خیال ہے کہ ذاتی وابستگی اپنی جگہ لیکن ہم سب کو اپنی اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کا کڑی نظروں سے احتساب کرتے رہنا چاہیے ۔
ویسے کل تک کراچی کی متمول آبادی متحدہ کی سماجی آزاد خیالی کی وجہ سے متحدہ کو ووٹ دیتی تھی اور اس کی حمایت کرتی تھی۔ لیکن لگتا ہے کہ اب متحدہ نے ان سے پنگا لے کر ان کی حمایت بھی بالآخر کھو دی ہے۔
ویسے یہ بھی دلچسپ بات ہے کہ عمران خان متحدہ کے مقابلے میں قدامت پسند ہیں، لیکن کراچی کی 'برگر' آزاد خیال آبادی کے وہ متفقہ رہنما کے طور پر ابھر کر آئے ہیں۔
یہ بتائیے کہ ایم کیو ایم نے اپنا نام مہاجر قومی موومنٹ سے بدل کر متحدہ قومی موومنٹ پھر کیوں رکھ دیا ہے؟آج ایم کیو ایم ایک سائڈ ہوجائے۔۔ اس کے بعد مہاجروں کا حشر دیکھیے گا کہ کیا ہوتا ہے کراچی میں۔ گھر سے بھی نہیں نکل سکیں گے۔
انیس بھائی کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں اسمارٹ بننے کی عادت ہوتی ہے۔۔
میں اردو بلاگ اور اس محفل میں بہت سے ایسے لوگوں کو دیکھ چکا ہوں جو خود کو کراچی کا کہتے تھے (ہوں گے بھی اللہ ہی بہتر جانتا ہے) ، جو کراچی اور کراچی والوں کی نمائندہ جماعت کے بارے میں غلط باتیں کرتے تھے۔۔۔
لیکن جب پروفیشنل لائف میں قدم رکھنے کے بعد ان کی ہوا نکلی اور کراچی والوں کے خلاف منہ کا فائربند ہوا تو انہوں نے نہ صرف بلاگ شلاگ پر بغضِ کراچی لکھنا چھوڑ دیا بلکہ وہ اب یہاں بھی نظر نہیں آتے۔۔۔ ۔۔
اس لیئے میڈا مشورا ہے گا کہ ، اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ میں کراچی سے ہوں اور ساتھ ساتھ اُن لوگوں کے ساتھ (جنہیں میں غیر سمجھتا ہوں) مل کرکچھ اُلٹا اُلٹا لکھ دیا کرے کراچی کے بارے میں تو انہیں آپ اگنور کر دیا کریں خوشبو لگا کے۔۔
اپنا ٹائم ان کے جوابات دے کر ضائع مت کیجئے۔۔ کیونکہ وہ مانیں گے صرف اسی وقت جب ان کی ہوا نکلے گی۔۔
آنے والے وقتوں میں ایک بہت بڑا بلڈ شیڈ ہونے والا ہے۔۔ آرمیجیڈوں پاکستان ورژن۔۔ جس میں بہت ساری قومیں ایک قوم کے خلاف صفت آرا ہوں گی۔۔اور خون سب کا بہہ گا۔۔
یاد رکھئیے ہوگا وہی جو اللہ کو منظور ہے۔۔
ایک بھرا ہو اٹیچی کیس لنڈن پہنچ جائے گا اور کچھ نہیں ہوگا۔۔۔ بے فکر رہیں۔۔۔ انشا اللہ ۔۔۔ اللہ سب کو اپنے حٍفظ و آمان میں رکھے گا۔۔۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہے۔۔۔ سب مل جل کر رہیں گے انشا اللہ ۔۔۔ آپس کی نوک جھوک بھی چلتی رہے گی یہ ملک بھی چلتا رہے گا۔۔۔ اسی طرح ہم سب کھا تے پیتے مستاتے رہیں گے۔۔۔انیس بھائی کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں اسمارٹ بننے کی عادت ہوتی ہے۔۔

عمران کچھ نہیں کرسکتا نہ ہی یہ کراچی کا رہنما ہے۔ اس نے اگر کچھ کرنا تھا تو الطاف کو برطانیہ میں گرفتار کرادیتا۔ یہ کام ن کرے گی انشاللہ
متحدہ کے حامیوں کی سیاسی سوچ کو سلام!آنے والے وقتوں میں ایک بہت بڑا بلڈ شیڈ ہونے والا ہے۔۔ آرمیجیڈوں پاکستان ورژن۔۔ جس میں بہت ساری قومیں ایک قوم کے خلاف صفت آرا ہوں گی۔۔اور خون سب کا بہہ گا۔۔
دعا ہے کہ چلتا رہے اصولوں کے مطابق۔اللہ سب کو اپنے حٍفظ و آمان میں رکھے گا۔۔۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہے۔۔۔ سب مل جل کر رہیں گے انشا اللہ ۔۔۔ آپس کی نوک جھوک بھی چلتی رہے گی یہ ملک بھی چلتا رہے گا۔۔۔ اسی طرح ہم سب کھا تے پیتے مستاتے رہیں گے۔۔۔
ایک بات آج تک مجھے سمجھ نہیں آئی ادھر لیاری میں ایم کیو ایم اور پی پی پی ایک دوسرے کے مخالف ہیں اور باقاعدہ ایک دوسرے پر الزامات بھی عائد کیے نوابشاہ کو لے لیں وہاں تو میدان جنگ بنادیا گیا اور تین چار لوگ ان دونوں پارٹیوں کے تصادم میں مارے گئے۔۔۔ جو بات مجھے سمجھ نہیں آتی وہ یہ ہے کہ لیڈران کی حد تک تو آپ کی پارٹیاں شیرو شکر ہیں ملکر حکومت بھی کرتے رہے ہو اور آئندہ ارادہ بھی ہے لیکن کارکنان اور عوام کے لیول پر ایک دوسرے کے شدید دشمن یا کیا منافقت ہے؟؟؟؟ کیا اندرون سندھ کا متحدہ کا ووٹر یہ سوال نہیں پوچھ سکتا کہ میں نے تمہیں اس لئے ووٹ دیا تھا کہ تم پی پی پی سے اوپر جاکر مل جاو۔۔ اندرون سندھ میں متحدہ کو ووٹ صرف پی پی پی مخالفت کی بنیاد پر ملتے آئے ہیں۔۔۔
وعلیکم السلاممتحدہ کے حامیوں کی سیاسی سوچ کو سلام!
یہاں بھی آپ کی ن سے عقیدت اور عمران سے بغض چھلک پڑا۔ ارے حضرت بات کچھ اور ہو رہی تھی، یہاں کسی نے نہیں کہا کہ عمران کراچی کا رہنما بن گیا ہے۔