ایچ اے خان
معطل
اچھی بات ہے آپ کو معلوم ہے۔۔مجھے معلوم نہیں۔۔
اپ کراچی کے نہیں ہیں پھر
اچھی بات ہے آپ کو معلوم ہے۔۔مجھے معلوم نہیں۔۔
کراچی کے لوگ آپ ، آ سے لکھتے ہیں۔ ا سے آپ کو اپ نہیں لکھتے۔۔اپ کراچی کے نہیں ہیں پھر
کراچی کے لوگ آپ ، آ سے لکھتے ہیں۔ ا سے آپ کو اپ نہیں لکھتے۔۔
میں بقول اعلانِ مسجد بنارس کالونی ، اسرائیل کا ایجنٹ ہوں۔۔
ارے یار اگر میں قریب ہوتا توایک لگاتا تمھیں - اب چُپ کرکے بیٹھ جاؤشکریہ بھائی یاد دہانی کے لیے
ویسے بھی میں اس عمر میں بوری میں بند نہیں ہونا چاہتا
شکریہ بھائی یاد دہانی کے لیے
ویسے بھی میں اس عمر میں بوری میں بند نہیں ہونا چاہتا
شرم ہی نہین آتی اس دجال کو جو کراچی کو پاکستان سے
الگ کرنے کی باتین کر رہا ہے۔۔۔
کس قدر گھمنڈ تھا اس کی تقریر مین۔۔۔ ۔۔۔
مجھے حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ اس شخص کے منہ سے مین نے کبھی پاکستان کی
فلاح کے الفاظ نہین سنے صرف اس آشیانے کو آگ لگانے کی باتین سنی ہین ۔۔۔
تب بھی اگر لوگ اس کے پیچھے چلین تو وہ کم از کم پاکستان کے خیر خواہ نہین ہین۔۔۔ ۔
لیکن اس بار تبدیلی نے ثابت کیا ہے کہ وہ وقت دور نہین جب ان کی زبانون مین اتنا دم خم نہین
ہوگا کہ یہ کھلے عام ایسی منافرت پھیلا سکین۔۔۔
ان شاءاللہ
بھیا اسے بات کرنی تو آتی نہین ہے چلا ہے کراچی کو پاکستان سے الگ کروانےجو بندے کے بس میں ہوگا، وہی تو کہے گا
ہلکی پھلکی چپت اصلی تلواروں سے ؟بہت خوب! میرے خیال میں الطاف بھائی نے بات ہی ایسی کی ہے کہ جو چاہے اسے جیسے مرضی گھما لے۔
اگر اسے کوئی ڈھکی چھپی دھمکی کہتا ہے تو ٹھیک ہے۔ عین ممکن ہے کہ الطاف بھائی نے باتوں باتوں میں انہیں ہلکی پھلکی چپت لگانے کی کوشش کی ہو۔
یہ وضاحت کرتا ہے کہ کراچی والوں کو دیوار سے لگانے کی کوشش نہ کریں۔۔۔
مہوش بہن، جذباتیت کو ایک طرف رکھ دیں اور یہ بتائیے کہ آپ کا ذہن اس فقرے کے بارے کیا وضاحت کرتا ہے
تین تلوار پر پہنچ کر تلواروں کو اصل شکل دے دیں گے
حسان ویسے احتیاط اچھی چیز ہے مگر انشاءللہ اب مافیاز ختم ہوں گے ، کراچی ، اندرون سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے بھی۔شکریہ بھائی یاد دہانی کے لیے
ویسے بھی میں اس عمر میں بوری میں بند نہیں ہونا چاہتا
حسان ویسے احتیاط اچھی چیز ہے مگر انشاءللہ اب مافیاز ختم ہوں گے ، کراچی ، اندرون سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے بھی۔
ہمارے سارے مہربان یہاں پر وہ ہیں جن کی آنکھیں ہم پر ہونے والے ظلم اور زیادتی پر بند ہو جاتی ہیں۔
کبھی ایک بہانے، اور کبھی دوسرے بہانے۔
میں نے نوائے وقت کی رپورٹ پیش کی جس میں اس سے قائد الطاف حسین کی تقریر میں کھلی بددیانتی کرتے ہوئے ہمارے خلاف نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی۔
اس پر بہانہ آیا کہ اے آر وائی سے غلطی سے غلط پٹی چل گئی۔
مگر یہاں تو آوے کا آوا ہی بکھرا ہوا ہے۔ آپ کتنوں کے تعصب کا دفاع کریں گے؟
بی بی سی اردو تو متحدہ دشمنی میں سب سے آگے ہے:۔۔۔ ۔ الطاف حسین نے کہا کہ وہ تین تلوار والوں کو تلوار سے چھلنی کر دیں گے"۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/05/130513_election2013_rigging_mb.shtml
بہرحال کہنے کا کچھ زیادہ فائدہ نہیں، کیونکہ ایک بہانے یا دوسرے بہانے یہ پھر سے اس چیز کو ہضم کر جائیں گے اور انہیں دوسری سائیڈ کا تعصب، ظلم اور زیادتی نظر نہیں آئے گی، بلکہ انہیں دوسری سائیڈ پر سرے سے کسی ایسے تعصب کا انکار ہے، اور واحد مجرم فقط ہماری ذات ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ نائن زیرو نے قائد الطاف حسین کی پوری تقریر بمع سیاق و سباق کے پیش کر دی ہے کہ یہ بات کس تناظر میں کہی گئی۔ مگر افسوس کہ مخالفین اپنے پروپیگنڈہ پر قائم رہیں گے اور کوئی حقیقت انکے جھوٹے الزام کو اب تبدیل نہیں کر سکتی۔جنگ اخبار کی یہ رپورٹ کافی نہیں، بلکہ ہارون رضا صاحب کی ویڈیو دیکھنی چاہیے کیونکہ انہوں نے بہت اچھے طریقے سے ان مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ اگر مجھے یہ ویڈیو ملی تو اسے بھی یہاں پوسٹ کر دوں گی۔