زینب
محفلین
زرداری برا لگنے لگے گا جب فوج اور امریکہ کے کہنے پر چلنے لگے گا۔
ہاں جی اج حلف کے پہلے دن ہی آپ کے ذرداری سب سے پہلے امریکی سفارت خانے پہنچے کہ امریکہ سے ائے ہوئے نائب وزیر خارجہ کے سامنے ماتھا ٹیک کے آشیر باد جو لینی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
زرداری برا لگنے لگے گا جب فوج اور امریکہ کے کہنے پر چلنے لگے گا۔
ملاقاتوں مضر نہیں ہوتیں۔ہاں جی اج حلف کے پہلے دن ہی آپ کے ذرداری سب سے پہلے امریکی سفارت خانے پہنچے کہ امریکہ سے ائے ہوئے نائب وزیر خارجہ کے سامنے ماتھا ٹیک کے آشیر باد جو لینی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
چلیں جی ۔۔۔۔ ہمت علی نے بھی اپنی وفاداری کا چوغہ بدلا ۔ ۔۔۔۔ مگر یہ کام کچھ جلدی ہی رونما ہوگیا ہے ۔ ابھی تو پالیساں بھی منظرِ عام پر نہیں آئیں ۔ملاقاتوں مضر نہیں ہوتیں۔
ذرا وقت دیجیے۔ دیکھتے ہیں کہ کی پالیسی ہوتی ہے۔ زرداری پر اعتماد ایمان کا حصہ نہیں ہے۔
اپ نے غلط رنگ دیا ہے۔چلیں جی ۔۔۔۔ ہمت علی نے بھی اپنی وفاداری کا چوغہ بدلا ۔ ۔۔۔۔ مگر یہ کام کچھ جلدی ہی رونما ہوگیا ہے ۔ ابھی تو پالیساں بھی منظرِ عام پر نہیں آئیں ۔
یہ کیا آپ اپنی بات میرے منہ میںڈال رہے ہیں۔ارے اتنی جلدی ہمت ہار گئے۔ لیکن ناراض مت ہوں یہ اچھی علامت ہے۔ کیا وجہ ہے کہ آپ مزید وقت مانگ رہے ہیں اسی روش نے تو ہمیں تباہ کردیا ہے۔ ماضی سے سبق سیکھنا ہمیں کب آئے گا؟ پاکستان میں مزید تباہ کرنے کے لیے رہ ہی کیا گیا ہے۔
ماضی کی فوجی حکومتوںنے تو ملک تباہ ہی کرڈالا ہے۔ پہلی مرتبہ 73 کے بعد یہ عوامی حکومت ائی ہے۔
درست ہے۔ وہ ادھا تیتر ادھابٹیر تھیں۔مجھے بھی یہی شک تھا کہ 73 کے بعد نواز اور بینظیر 2 ، 2 بار جو اقتدار میں آئے تھے وہ کوئی عوامی حکومت تو نہ تھی ۔
جب رنگ میںبھنگ ڈالنا شروع کیا تو پھرفوج کا سیاسی رنگ تھا تو پھر فوج نے ہی کیوں اس کا تختہ اُلٹ دیا؟
بلکل ایم کیوایم کوحکومت میں ساتھ ملانے سے عوام کو ریلیف ملتی ہے تو اچھا ہے۔حضور اب تو پی پی پی اور ایم کیو ایم بھائی بھائی بن گئے ہیں، اب موضوع کا عنوان بدل ڈالیے۔ ”ایم کیو ایم کی شاندار فتح“۔۔۔۔آخری اوور میں سہی۔ مزید تشفی کیلیے وسعت کے بلاگ کی یہ تحریر پڑھیں۔
بلکل ایم کیوایم کوحکومت میں ساتھ ملانے سے عوام کو ریلیف ملتی ہے تو اچھا ہے۔
مجھے کوئی اعتراض نہیںہے
اخر کو مجھے تو کراچی ہی میںجانا ہے۔
سندھ میںہی رہنا ہے۔
پھر کیوں نہ سندھی مہاجر بھائی بھائی ہوں۔
اپ خوامخواہ الزام تراشی سے بار رہیے۔نظریہ ضرورت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یا عوامی مینڈیٹ ۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کہیں زرداری نے کسی پلاٹ کا وعدہ تو نہیں کر رکھا اپ سے بھی سر جی ؟
اپ خوامخواہ الزام تراشی سے بار رہیے۔
اگر عوام مل کر رہیں تو ملک کے لیے اچھا ہے۔ انشاللہ
ایم کیو ایم کی دھشت گردیوں سے کوئی انکار نہیںکرسکتا۔ اللہ سے دعا ہے کہ اب سب ختم ہو اور کراچی ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔
اسلئے کہتا ہوں پوسٹ کا عنوان بدل ڈالیے۔اخر کو مجھے تو کراچی ہی میںجانا ہے۔
سندھ میںہی رہنا ہے۔
پھر کیوں نہ سندھی مہاجر بھائی بھائی ہوں۔