محمد تابش صدیقی
منتظم
یہ اس پر منحصر ہے کہ آپ کون سا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ میں سوِفٹ کی کو بہتر سمجھتا ہوں، کیونکہ اس کے استعمال کا عادی ہو چکا ہوں۔گو اچھا ہے کہ سوفٹ
یہ اس پر منحصر ہے کہ آپ کون سا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ میں سوِفٹ کی کو بہتر سمجھتا ہوں، کیونکہ اس کے استعمال کا عادی ہو چکا ہوں۔گو اچھا ہے کہ سوفٹ
ایک عدد اسکرین شاٹ بھی لگا دیں۔۔۔ تاکہ۔۔۔سند رہےدوستو..!!!
بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کی مدد سے اللہ کا کرم ہے ہمارا کام ہوگیا.. اللہ آپ تمام دوست احباب کی عمروں میں برکت عطا فرمائے آپ ہی لوگوں کی مدد سے یہ کام ممکن ہوپایا ہے
پتہ نہیں میں آپ لوگوں کا احسان کیسے ادا کروں.. میں کیا کروں بس آپ لوگوں کے لیے دعا کرسکتا ہوں پھر بھی عاجز کے لائق کوئی خدمت ہو پوری کوشش کروں گا آپ کی مدد کے لیے،
خاص طور پر #حمیراعدنان، #عرفان الہی فاروقی، اور اہم شخصیت جن کی مدد سے ہم نے یہ کام کیا حضرت #محمد اکرم محمدی صاحب اور بھائی #muhammad zubair جنہوں نے پوسٹ کیا اور باقی حضرت بھی جن لوگوں کا معافی چاہتا ہوں نام یاد نہیں رہا سب دوستوں کا بہت شکریہ
انشاءاللہ آپ لوگوں سے ملاقات ہوتے رہے گی اور نئے دوست بنتے رہے گے
اللہ پاک اردو محفل کوبھی ترقی عطا فرمائے آمین
السلام علیکم
جزاک اللہ
اسے بھی دیکھ لیتے ہیں۔ ویسے ایک آدھ چھوڑ کر باقی اعراب تو سوِفٹ کی میں بھی موجود ہیں۔ البتہ اسلامی کی ورڈز کے شارٹ کٹ موجود نہیں۔ ان کے لئے پنجند والوں کا کی بورڈ کیا ہوا ہے۔ہم نے گو کی بورڈ بھی استعمال کیا سافٹ کی بھی پانی نی کیبورڈ بھی پانی نی زیادہ ٹھیک لگا اس میںاعراب کی بھی سہولت موجود ہے
آپ کے پاس موبائل فون کون سا ہےwhatsapp میں جو میسج اردو میں آتے ہیں ان کا font کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے؟پیشگی شکریہ۔۔
آپ کے پاس موبائل فون کون سا ہےwhatsapp میں جو میسج اردو میں آتے ہیں ان کا font کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے؟پیشگی شکریہ۔۔
نوازش! میں جلد آپ سے رابطہ قائم کرتا ہوں۔آپ کے پاس موبائل فون کون سا ہے
سیمسنگ ہوتو کام آسان ہوجائے گا مزید جانکاری کے لیے ہم سے رابطہ قائم کریں واٹایپس پر
میرا نمبر یہ رہا
+917304012849
معمول
دوستوں
مسئلہ کو لیکر
گا ہے
مہربانی فرما کر مجھے کوئی ایسا طریقہ بتا دیجئے جس سے میں ایسا کیبورڈ بنا سکوں۔ میرے پاس انڈرائڈ سٹوڈیو 2اعشاریہ 3 انسٹال ہے۔ ایکلپس نی اون بھی انسٹال ہے۔ کوئی اور سافٹویئر ٹول ہے تو وہ بھی بتا دیجئے۔ میں سیمسنگ گلیکسی جے 5 میں استعمال کرنا چاہتا ہوں اینڈرائڈ 6۔ بہت مہربانی ہو گی۔ایسا کیبورڈ تو آپ خود بھی بنا سکتے ہیں۔
اگر ٹیلیگرام پر ہوں تو یہ پوسٹ دیکھیں۔یہ پورا دھاگا پڑھ کر پتہ لگا کہ نستعلیق فانٹ کے لئے فون کو روٹ کرنا پڑے گا۔ آخری مراسلہ دو تین سال پرانا ہے۔ کیا اس کے بعد کوئی تبدیلی آئی ہے صورتحال میں یا ابھی بھی روٹ کئے بغیر ممکن نہیں؟ سوال صرف اینڈروئیڈ کے حوالے سے ہے۔
یہ سب بغیر روٹ والے طریقے ہیں۔ میرا موبائل بھی روٹ نہیں کیا ہوا لیکن نستعلیق انسٹال ہے۔۔اگر ٹیلیگرام پر ہوں تو یہ پوسٹ دیکھیں۔
جمیل نوری نستعلیق فونٹ کن موبائلوں پر نصب ہوتا ہے اور کن پر نہیں؟
راہی حجازی
⚠️ اہم ترین نوٹ: نیچے⬇ جو موبائل بیان کیے گئے ہیں ان بیان کیے گئے موبائل اور ورژن کے سوا اور کسی بھی موبائل یا ورژن میں ابھی تک جمیل نوری نستعلیق فونٹ نصب نہیں ہوتا ہے..........اس مختصر لکھے ہوئے کی روشنی میں آپ اپنے موبائل کا جائزہ لے لیں کہ آپ کا موبائل ان میں ہے یا نہیں؟ ہو تو فونٹ انسٹال کرلیں، نہ ہو تو از خود یہ سمجھ لیں کہ آپ کے موبائل میں یہ فونٹ نصب نہیں ہوسکتا.......... اپنا موبائل اور ورژن بتاکر گروپ میں سوال کرنے کی ضرورت نہیں:
❶ ریڈمی موبائل: فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجئے
⚠️نوٹ: ریڈ می کا موبائل اگر آپ نے اپ ڈیٹ کیا ہے تو اپ ڈیٹ کیے ہوئے موبائل میں یہ طریقہ کام نہیں کرے گا
جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا
❷ سیمسنگ موبائل: اگر اس کا اینڈرائڈ ورژن 7 یا 8 ہو..........فونٹ نصب کرنےکا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇
جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا
❸ سیمسنگ موبائل: اگر اس کا اینڈرائڈ ورژن چار ہو ۔۔۔۔۔ فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇
جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا
❹ سیمسنگ موبائل: اگر اس کا اینڈرائڈ ورژن 5.1 ہو ۔۔۔۔۔ فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے اس لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇
جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا
❺ انفینکس موبائل: فونٹ نصب کرنے کا طریقہ جاننے کیلیے لنک⬇ کو پریس کیجیے ⬇
جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا
❺ ۔ Huawei کے موبائل یوزرز کیلئے جمیل نوری نستعلیق فانٹ نصب کرنے کا پہلا طریقہ ⬇
جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا
۔❻ اگر پہلا طریقہ کام نہ کرے تو Huawei کے موبائل یوزرز کیلئے جمیل نوری نستعلیق فانٹ نصب کرنے کا دوسرا طریقہ ⬇
جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#جامع_پوسٹ
آئی فون لے لیں۔ اس میں بائی ڈیفالٹ نستعلیق فانٹ انسٹالڈ ہوتا ہےیہ پورا دھاگا پڑھ کر پتہ لگا کہ نستعلیق فانٹ کے لئے فون کو روٹ کرنا پڑے گا۔ آخری مراسلہ دو تین سال پرانا ہے۔ کیا اس کے بعد کوئی تبدیلی آئی ہے صورتحال میں یا ابھی بھی روٹ کئے بغیر ممکن نہیں؟ سوال صرف اینڈروئیڈ کے حوالے سے ہے۔
ویسے تو میرے واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگا ہوا ہے "محبت سب کے لئے نفرت کسی سے نہیں"۔۔۔ لیکن آئی ہیٹ آئی فونآئی فون لے لیں۔ اس میں بائی ڈیفالٹ نستعلیق فانٹ انسٹالڈ ہوتا ہے