اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

سیمسنگ موبائل میں اردو کی سپوٹ پہلے ہی موجود ہےآپ ایک کام کریں جو فونٹ آپنے موبائل میں رکھے ہوئے ہیں ان میں سے کسی ایک پر ڈبل کلک کریں ایسا کرنے سے فونٹ اسٹالہو جوئے گا اب آپ فون کی سیٹنگ میں جائیں ڈسپلے کے آپشن کو کلک کریں یہاں آپ کو فونٹ اسٹائل اور فونٹ سائز کا آپشن ملیگا فونٹ اسٹائل کو کلک کریں یہاں آپ کو موبائل کے تمام اسٹال ہوئے فونٹ ملیں گےاور اردو کا وہ فونٹ بھی جوآپ نے اسٹال کیا ہے اسے چیک مارک کردیں،اردو لکھنے کے لئے آپ کے فون میں اردو کی بورڈ بھی ہونا چاہئے میرے پاس سیمسنگ کا فون نہیں ہے ورنہ میں اسکرین شاٹ بھی لگا دیتا
فانٹ کا فارمیٹ ttf ہی رکھنا ہے یا کوئی اور؟ اور جمیل نوری نستعلیق کا حجم بہت زیادہ ہے۔۔۔ تو کم سائز والا کون سا فانٹ مفید ہوگا۔؟ میرے پاس نفیس، علوی وغیرہ ہیں۔ کوئی آپ تجویز کردیں۔ بڑی مہربانی
 

arifkarim

معطل
فانٹ کا فارمیٹ ttf ہی رکھنا ہے یا کوئی اور؟ اور جمیل نوری نستعلیق کا حجم بہت زیادہ ہے۔۔۔ تو کم سائز والا کون سا فانٹ مفید ہوگا۔؟ میرے پاس نفیس، علوی وغیرہ ہیں۔ کوئی آپ تجویز کردیں۔ بڑی مہربانی
علوی کا حجم بھی کچھ کم نہیں۔
 
فونٹ جس فارمیٹ مین ہے وہی رہنے دیں

پھر ہمارے موبائل کے فونٹ اسٹائل میں وہ فونٹ کیوں نہیں آرہا ہیں ہم نے اردو کیبورڈ چالو کیا اس میں اسکین کا آپشن آیا پھر کئی فونٹ تھے ہمارے پاس والے نہیں الگ ہی کچھ تھے اسکو سلیکٹ کیا تو کیبورڈ تو نستعلیق ہوگیا پر لکھا ویسا ہی رہا ہے go keyboard استعمال کر رہا ہوں اور روٹ بھی نہیں ہورہا ہے

اب آپ اور کوئ مدد کرسکتے ہو مطلب یہ بتا سکتے ہو کیا کرنا چاہئے


اور آپ نے بتایا نہیں
 
فونٹ کا فولڈر بنانا اس میں سارے فونٹ رکھنا پھر کہا پیسٹ کر نا ہوگا فون میموری میں رکھا ہے ہم نے اس کے بعد کیا کرنا ہے

آپ فیس بک یا واٹایپس پر ہوتو نمبر دیجیے پلیز
 
اینڈروئڈ فون کے لئے نستعلیق فونٹ ایک کام یاب ترجربہ ۔ میرے پاس جیونی ایف 103 فون ہے جسکی ریم 3جی بی ہے مینے اس میں علوی نستعلیق ،نفیس نستعلیق ،عطاری نستعلیق ،فجر نستعلیق ،القلم ویب 2 خط ثلث یہ فونٹ استعمال کئے جن کے نتائج شاندار آئے اسکرین شوٹ میں کچھ وقت بعد پیش کرتاہوں

السلامُ علیکم
بھائی جان میرے پاس سیم سنگ گیلکسی ایس ٹو ہے اس میں نہیں ہو رہا اسٹال
 
دوستو..!!!
بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کی مدد سے اللہ کا کرم ہے ہمارا کام ہوگیا.. اللہ آپ تمام دوست احباب کی عمروں میں برکت عطا فرمائے آپ ہی لوگوں کی مدد سے یہ کام ممکن ہوپایا ہے
پتہ نہیں میں آپ لوگوں کا احسان کیسے ادا کروں.. میں کیا کروں بس آپ لوگوں کے لیے دعا کرسکتا ہوں پھر بھی عاجز کے لائق کوئی خدمت ہو پوری کوشش کروں گا آپ کی مدد کے لیے،
خاص طور پر #حمیراعدنان، #عرفان الہی فاروقی، اور اہم شخصیت جن کی مدد سے ہم نے یہ کام کیا حضرت #محمد اکرم محمدی صاحب اور بھائی #muhammad zubair جنہوں نے پوسٹ کیا اور باقی حضرت بھی جن لوگوں کا معافی چاہتا ہوں نام یاد نہیں رہا سب دوستوں کا بہت شکریہ
انشاءاللہ آپ لوگوں سے ملاقات ہوتے رہے گی اور نئے دوست بنتے رہے گے
اللہ پاک اردو محفل کوبھی ترقی عطا فرمائے آمین
السلام علیکم
جزاک اللہ
 
Top