تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
بہترین انٹرویور
بہترین خطاط
بہترین فانٹ ساز
بہترین سافٹ وئیر میکر
اردو مقامیانہ ایوارڈ
بہترین گرافکس ورکر
لغت پراجیکٹ ٹیم
فعال لائبریری ارکان
بہترین نیا شاعر
بہترین لکھاری
بہترین تعارف برائے محفل
بہترین معاون ممبر
نیا فعال ممبر برائے سال2008
بہترین نیو اینٹری
بہترین کھانے کی ترکیب
بہترین موضوع (کسی بھی زمرے میں سے)
بہترین رکن برائے شعر وشاعری
بہترین رکن برائے سیاست
بہترین مزاح نگار
بہترین انٹرویو
بہترین کھیل
پسندیدہ منتظم اعلٰی
پسندیدہ ناظمِ خاص
بہترین رکن برائے گپ شپ
بہترین معلوماتی رکن
ذہین رکن
پسندیدہ فیمیل رکن
پسندیدہ میل رکن
ممبر آف دا ائیر
خوش اخلاق رکن
بہترین پرانا رکن
محفل کی مسکراہٹ


ماوراء ، بھول گئیں کیا ، فہرست میں یہ ایوارڈ اس طرح نہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایوارڈ بہت کم ہیں جبکہ بہت زیادہ ہونے چاہیئں
میرے ذہن میں بھی ہیں کچھ جیسے

* ممبرز کے، ایڈمنز کےلیے ایوارڈز ہیں توایک بہترین سیکشن کا بھی ہو نا چاہیے

*جب ہمارے عہدے الگ اگل ہیں تو ان کا بھی ایوارڈ ہو جیسے بہترین مبتدی، محسن، ماہر۔ آگے مین پہنچی نہیں تو اس لیے یاد بھی نہیں اور :(

*مجھے تو یہان کچھ ممبرز کے Replies/comments بہت اچھے لگتے ہیں تو ایک ایوارڈ ان کے لیے بھی ہو

*بہترین/پسندیدہ Male/female ایوارڈ بھی ہو

*اس کے علاوہ Member Of The Year کا بھی ایوارڈ ہو

*ہر سیکشن سے بھی کوئی پسندیدہ ممبرز کے ایوارڈز ہوں

*اچھے برتاؤ کا بھی ایوارڈ ہو

*ایک پرانے بہترین رکن کا بھی ایوارڈ ہو

*ذہین ممبر کا،باتونی ممبر کا۔،محفل کی مسکراہٹ کا اس طرح کے کچھ مزے کے ایوارڈ بھی ہوں

*اگر ممکن ہو تو ہر سیکشن سے بھی بہترین ٹاپک کا ایوارڈ دیا جا سکتا ہے

ابھی اتنا ہی ذہن میں ہے۔



پلیز کچھ نام Nominations دے دیں ۔تاکہ ہمیں فیصلہ کرنے میں آسانی ہو اور ہمارا قیمتی ووٹ ضائیع نہ ہو :grin:



شاندار ، تعبیر اچھی تجاویز لائی ہیں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایوارڈ بہت کم ہیں جبکہ بہت زیادہ ہونے چاہیئں
میرے ذہن میں بھی ہیں کچھ جیسے

*جب ہمارے عہدے الگ اگل ہیں تو ان کا بھی ایوارڈ ہو جیسے بہترین مبتدی، محسن، ماہر۔ آگے مین پہنچی نہیں تو اس لیے یاد بھی نہیں اور :(

:grin:

:) :grin: :)

تعبیر ابھی کافی وقت ہے سالگرہ میں لیکن یہ بات دوسرے اراکین کو پتہ نہیں چلے :)
 

فہیم

لائبریرین
چلو، پھر شروع ہو جاؤ ابھی سے۔

لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ میں کس کس کا نام؟؟؟



میرے خیال میں اس میں

1: اعجاز اختر صاحب
2: شمشاد بھائی
3: نبیل صاحب


باقی اگر آپ کسی کو شامل کرنا چاہیں تو دیکھ لیں کہ اور کون اس کے لیے موزوں رہے گا۔
 

فہیم

لائبریرین
لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
بہترین انٹرویور
بہترین خطاط
بہترین فانٹ ساز
بہترین سافٹ وئیر میکر
اردو مقامیانہ ایوارڈ
بہترین گرافکس ورکر
لغت پراجیکٹ ٹیم
فعال لائبریری ارکان
بہترین نیا شاعر
بہترین لکھاری
بہترین تعارف برائے محفل
بہترین معاون ممبر
نیا فعال ممبر برائے سال2008
بہترین نیو اینٹری
بہترین کھانے کی ترکیب
بہترین موضوع (کسی بھی زمرے میں سے)
بہترین رکن برائے شعر وشاعری
بہترین رکن برائے سیاست
بہترین مزاح نگار
بہترین انٹرویو
بہترین کھیل
پسندیدہ منتظم اعلٰی
پسندیدہ ناظمِ خاص
بہترین رکن برائے گپ شپ
بہترین معلوماتی رکن
ذہین رکن
پسندیدہ فیمیل رکن
پسندیدہ میل رکن
ممبر آف دا ائیر
خوش اخلاق رکن
بہترین پرانا رکن
محفل کی مسکراہٹ


ان میں جو جن کو میں نے سرخ کلر دیا ہے میرا نہیں خیال کہ یہ ایوارڈ ہونے چاہیے۔
کیوں کے یہ پہلی دفعہ میں دیے جاچکے ہیں۔ اور اب بھی ان ایوارڈ کو جوں کا توں رہنا ہے۔ اس لیے ان کی ضرورت تو باقی نہیں رہتی۔


باقی لائبریری کے حوالے سے کوئی اسپیشل ایوارڈ ہونا چاہیے۔
جیسا کہ شگفتہ صاحبہ نے کہا۔ تو وہ ان پر ہی چھوڑ دیتے ہیں۔
جیسا باس صاحبہ کا حکم:)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایک بات اور

میرے خیال میں ایوارڈ فہرست میں سب یا کم از کم جہاں جہاں ضرورت محسوس ہو ایوارڈ کا تعارف یا تعریف بھی کسی حد تک کر دی جائے ۔

کچھ ایوارڈز ایسے ہوں گے جن کا فیصلہ محض تمام یعنی دیگر اراکین کی پسندیدگی کی بنا پر کیا جاسکتا ہے ، لیکن کچھ ایوارڈز ایسے ہوں گے جن کا فیصلہ معیار (کوالٹی) کی بنا پر کیا جانا چاہیے اور محض دیگر اراکین کی پسندیدگی یا مقدار و تعداد کی بنا پر نہ ہو ۔
 

فہیم

لائبریرین
ایک بات اور

میرے خیال میں ایوارڈ فہرست میں سب یا کم از کم جہاں جہاں ضرورت محسوس ہو ایوارڈ کا تعارف یا تعریف بھی کسی حد تک کر دی جائے ۔

کچھ ایوارڈز ایسے ہوں گے جن کا فیصلہ محض تمام یعنی دیگر اراکین کی پسندیدگی کی بنا پر کیا جاسکتا ہے ، لیکن کچھ ایوارڈز ایسے ہوں گے جن کا فیصلہ معیار (کوالٹی) کی بنا پر کیا جانا چاہیے اور محض دیگر اراکین کی پسندیدگی یا مقدار و تعداد کی بنا پر نہ ہو ۔


ایک بات کی وضاحت کردیجئے کہ آپ کے خیال میں‌ کون کون سے ایوارڈ ایسے ہیں جن کا فیصلہ معیار کی بنا پر ہونا چاہیے ناکہ ممبرز کی ووٹنگ کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری شرکت پر حیرانگی کیسی شمشاد بھائی:rolleyes:

حیرانگی اس لیے ہو رہی ہے کہ یہ بہت ہی ذمہ داری کا کام فہیم نے کیسے سنبھال لیا۔ اب سنبھال ہی لیا ہے تو آخر تک نبھانا۔ ماوراء پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ آخر میں میں اکیلی ہی رہ جاتی ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
حیرانگی اس لیے ہو رہی ہے کہ یہ بہت ہی ذمہ داری کا کام فہیم نے کیسے سنبھال لیا۔ اب سنبھال ہی لیا ہے تو آخر تک نبھانا۔ ماوراء پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ آخر میں میں اکیلی ہی رہ جاتی ہوں۔


ویسے میں بھاگنے والوں میں سے تو نہیں۔
بے فکر رہیں پوری کوشش رہے گی کہ آخر تک ساتھ ہی رہوں:)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فہیم ، اس میں سننے کی کیا بات ہے ۔ محفل سب کی ہے تو شرکت بھی سب کی ہوگی ۔ آپ نے جو ذمہ داری لی ہے اس میں جہاں جہاں آپ کو محسوس ہو کہ دیگر / فلاں رکن بھی یہ کام کر سکتے ہیں تو یہاں ذکر کر دیں ۔ اراکین کو از خود یہ احساس ہوگا کہ وہ شرکت کریں ۔ ممکن ہے یا کچھ اراکین ایسے ہوسکتے ہیں جنھیں اس رہنماءی کی ضرورت ہو کہ وہ کیا اور کون کون سا کام کر سکتے ہیں یہاں ۔ تو آپ آغاز کر دیں ۔ اس طرح ایک کوآرڈینیشن خود بخود وجود میں آنا شروع ہو جائے گی ۔
 

محسن حجازی

محفلین
اللہ کرے کوئی کمیٹی میں ہمارا بھی جاننےوالا نکل آئے۔۔۔:(
کوئی ایوارڈ ہم کو بھی مل جائے۔۔۔۔ ظفری بھائی آئیے الائنس بناتے ہیں خفیہ خفیہ:grin:
تحریک برائے حصول ایوارڈ:grin:
 

ماوراء

محفلین
میں تو تمہاری ہمت اور فہیم کی شرکت پر حیران ہو رہا ہوں۔ بس اب کام روکنا نہیں۔ میں تمہارے حصے کے توبۃ النصوح کے صفحے لکھ دوں گا۔ مجھے بتا دینا کون سے ہیں۔

شمشاد بھائی، آپ کتنے اچھے ہیں۔ :)
صرف گیارہ صفحے باقی ہیں۔ میں آپ کو اسی تھریڈ میں بتاتی ہوں۔
 
Top