تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

ماوراء

محفلین
ماوراء ، بھول گئیں کیا ، فہرست میں یہ ایوارڈ اس طرح نہیں

بھولی تو نہیں۔۔ ابھی رات کو ہی تو بات ہوئی تھی۔ آہستہ سے سارے کام کرتی ہوں نا۔ آپ کو کہا تھا کہ لائبریری کے ایوارڈز بنا دیں۔ میں منظرنامہ پر بھی مصروف ہوں۔ اس لیے کام بہت اکھٹے ہوئے ہیں۔:(

اچھا اس طرح تھے نا۔۔۔؟

لائبریری پروف ریڈر
لائبریری ٹائپسٹ
بہترین انفرادی کام
بہترین لائبریری ٹیم ورکر

مزید بھی تھے یا یہی بتائے تھے؟
 

ماوراء

محفلین
ان میں جو جن کو میں نے سرخ کلر دیا ہے میرا نہیں خیال کہ یہ ایوارڈ ہونے چاہیے۔
کیوں کے یہ پہلی دفعہ میں دیے جاچکے ہیں۔ اور اب بھی ان ایوارڈ کو جوں کا توں رہنا ہے۔ اس لیے ان کی ضرورت تو باقی نہیں رہتی۔


باقی لائبریری کے حوالے سے کوئی اسپیشل ایوارڈ ہونا چاہیے۔
جیسا کہ شگفتہ صاحبہ نے کہا۔ تو وہ ان پر ہی چھوڑ دیتے ہیں۔
جیسا باس صاحبہ کا حکم:)

فہیم، پچھلے سال کے ایوارڈ موجود نہیں ہیں۔ نئے سرے سے دینا ہوں گے۔ اور کیا معلوم ایک سال کے عرصے میں لوگوں کیی پسند بدل گئی ہو۔:d
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بھولی تو نہیں۔۔ ابھی رات کو ہی تو بات ہوئی تھی۔ آہستہ سے سارے کام کرتی ہوں نا۔ آپ کو کہا تھا کہ لائبریری کے ایوارڈز بنا دیں۔ میں منظرنامہ پر بھی مصروف ہوں۔ اس لیے کام بہت اکھٹے ہوئے ہیں۔:(

اچھا اس طرح تھے نا۔۔۔؟

لائبریری پروف ریڈر
لائبریری ٹائپسٹ
بہترین انفرادی کام
بہترین لائبریری ٹیم ورکر

مزید بھی تھے یا یہی بتائے تھے؟

اس کے علاوہ بھی ہیں ماوراء ، ابھی میں سوچ رہی ہوں کہ مزید کیا کچھ فائنل کیا جائے ، پتہ چلے صرف لائبریری ایوارڈز کی ہی فہرست طویل ہوجائے ۔ میرے ذہن میں تو بہت سے ہیں مختصر کرنا پڑے گا ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ کرے کوئی کمیٹی میں ہمارا بھی جاننےوالا نکل آئے۔۔۔:(
کوئی ایوارڈ ہم کو بھی مل جائے۔۔۔۔ ظفری بھائی آئیے الائنس بناتے ہیں خفیہ خفیہ:grin:
تحریک برائے حصول ایوارڈ:grin:

:)
:)


نام کیا رکھیں گے الائنس کا :) میں کچھ ہیلپ کروں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چاہیں تو انجمن کے بعد باہمی کا اضافہ بھی کر دیں
اور اب ذرا تمہیدی خطبہ بھی لکھنا شروع کر دیں انجمن باہمی کا :)
 

فہیم

لائبریرین
فہیم، پچھلے سال کے ایوارڈ موجود نہیں ہیں۔ نئے سرے سے دینا ہوں گے۔ اور کیا معلوم ایک سال کے عرصے میں لوگوں کیی پسند بدل گئی ہو۔:d



ٹوٹل ایڈمنز چار جن میں سے ایک تو ناہونے کے برابر اور ایک بالکل ہی غیر فعال
باقی بچے 2
ااس لیے یہ ایوارڈ مجھے صحیح نہیں لگا۔

اسی طرح ناظم خاص بھی صرف 2 عدد ہیں۔


باقی محفل کا تعارف کرانے میں تو صرف شمیل قریشی صاحب ہی تھے اور پچھلے سال ان کو یہ ایوارڈ دیا جاچکا ہے۔
اور اب وہ فعال نہیں ہیں اور ان کے علاوہ کوئی دوسرا ایسا ہے بھی نہیں‌ تو یہ یوارڈ کس کے لیے؟

اردو مقامیانہ ایوارڈ کے لیے میں پہلے ہی بتاچکا ہوں۔


اس لیے میرے خیال میں یہ ایوارڈ نہیں ہونے چاہیے۔
 

ماوراء

محفلین
چلیں، فہیم ٹھیک ہے، جیسا آپ کہتے ہیں۔ باقی بھی اس پر کچھ رائے دیں تو دیکھتے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
فہیم، ان ایوارڈز کے لیے نام دینے میں مدد کرنا۔

بہترین خطاط
بہترین فانٹ ساز
بہترین سافٹ وئیر میکر
بہترین گرافکس ورکر
 

تعبیر

محفلین
باقی محفل کا تعارف کرانے میں تو صرف شمیل قریشی صاحب ہی تھے اور پچھلے سال ان کو یہ ایوارڈ دیا جاچکا ہے۔
اور اب وہ فعال نہیں ہیں اور ان کے علاوہ کوئی دوسرا ایسا ہے بھی نہیں‌ تو یہ یوارڈ کس کے لیے؟

اس لیے میرے خیال میں یہ ایوارڈ نہیں ہونے چاہیے۔

یہ کس ایوارڈ کی بات ہو رہی ہے جبکہ میں سمجھی کہ جو نئے ممبرز اپنا تعارف دیتے ہیں یہ ان کے لیے تھا۔
ویسے اسے بہترین تعارف کا ایوارڈ بنا سکتے ہیں
 

فہیم

لائبریرین
فہیم، ان ایوارڈز کے لیے نام دینے میں مدد کرنا۔

بہترین خطاط
بہترین فانٹ ساز
بہترین سافٹ وئیر میکر
بہترین گرافکس ورکر


بہترین خطاط
شاکرالقادری
؟
؟

بہترین فانٹ ساز
شاکرالقادری
محسن حجازی
مہوش علی
؟
؟

بہترین سافٹ وئیر میکر
الف نظامی
؟
؟

بہترین گرافکس ورکر
ابوشامل
باسم
؟
؟


فلحال تو یہی میرے دماغ میں آئے باقی اگر کوئی اور ان میں اضافہ کرنا چاہے تو اچھی بات ہے

ماوراء اس کو آپ اس تھریڈ کی اپنی پہلی پوسٹ میں شامل کردیں
 

فہیم

لائبریرین
بہترین رکن برائے گپ شپ
بہترین معلوماتی رکن
ذہین رکن
پسندیدہ فیمیل رکن
پسندیدہ میل رکن
ممبر آف دی ایئر
خوش اخلاق رکن
بہترین پرانا رکن
محفل کی مسکراہٹ



ان ایوارڈز کے لیے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ اپنی اپنی رائے سے آگاہ کریں!
 

ماوراء

محفلین
معلوماتی رکن میں تو زیک کا نام آ سکتا ہے۔

گپ شپ میں شمشاد بھائی، ابنِ سعید ۔۔۔؟

ممبر آف دا ائیر۔۔۔ نبیل بھائی۔

محفل کی مسکراہٹ میں سارہ کا نام آ سکتا ہے۔

پسندیدہ فی میل رکن میں شگفتہ کا نام آ سکتا ہے
 

الف نظامی

لائبریرین
ادبی ایوارڈ اور ٹائپو گرافی اور خطاطی اور اردو کمپیوٹنگ پر مبنی مضامین کا بھی کوئی ایوارڈ ہونا چاہیے۔
 
Top