ایویں ہی!

عثمان

محفلین
واضح رہے کہ منٹو نے لفظ چِب کا اردو متبادل پوچھا تھا۔
ایویں کا نہیں۔
یہ ایویں کا رولا ہماری ذاتی کارستانی ہے۔ اس کا مودا منٹو مرحوم کے سر نہ مونڈھا جائے۔ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ عزیز سے پوچھیں ایویں ای کی انگریزی کہ وہ ایویں ای انگلش او میرا مطلب ہے ایم اے انگلش کی طالبہ ہے۔

ایویں ہی کےان سب ترجموں سے میں متفق ہوں جو پیچھے دئیے گئے اور اگر بار بار پوچھا جاتا تو میں بھی باری باری وہ سب بتاتی، کیونکہ ایویں ہی پنجابی کا لفظ ہے اور ہم اس کا بامحاورہ ترجمہ کریں گے تو کچھ انگلش میں ایسے ہی لفظ ذہن میں آئیں گے،
For no reason, for nothing etc.
اور چونکہ عثمان لالہ یہ کہہ رہے ہیں کہ اُن کو ان سب الفاظ میں وہ مزہ نہیں ملا اور میں اپنی چھوٹی سی سمجھ کے مطابق بس اتنا ہی کہوں گی کہ اگرچہ وہ پنجابی کے مبتادل الفاظ کے کو انگلش زبان میں ڈھونڈ سکتے ہیں لیکن اگر آپ پنجابی کا متبادل مزہ انگریزی زبان میں ڈھونڈ رہے ہیں تو وہ آپ کو نہیں ملے گا :)
کیونکہ پنجابی پنجابی ہی ہے ، مزے کی لینگویج ہے، انگریزی بڑی خشک زبان ہے اور یہ میرا خیال ہے :) آپ پنجابی میں لطیفہ سنائیں تو سننے والا لوٹ پوٹ ہو جائے گا اور اگر انگریزی میں سنائیں گے تو وہ ہنسنے پر اکتفا کرے گا :) جیسے بڑی بوڑھیاں کہیں کہ ’’ وے دفع دور ‘‘ اور انگریزی میں کہا جائے کہ گیٹ آؤٹ تو مزے کا کون سا لگا ؟؟؟:laugh::laugh::laugh:
 
بھئی واہ!
آپ نے تو مجھے اس ایویں سی بحث میں چت کر دیا۔
محفل میں روز اول سے ہی ہم تو آپ کی آراء کے معترف ہیں۔ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
کہیں خاکسار تحریک سے تو کوئی تعلق نہیں تمہارا؟؟؟؟ :giggle:
کھی کھی کھی وہ کس کی تحریک ہے لالہ ؟؟؟:-P
کیوں نہ ہو آخر کو ایویں ای او میرا مطلب ہے ایم اے انگلش کی طالبہ ہے۔
اے لو جی اب بیچارے ایم اے انگریزی کی شامت آگئی :laugh:
 
Top