ایچ اے خان
معطل
بعضوں نے صرف مینگنیاں ہی دی ہیںکچھ مراسلہ جات دیکھ کر ایک محاورہ یاد آ رہا ہے 'دودھ تو دیا ہے لیکن مینگنیں ڈال کے' ۔
بعضوں نے صرف مینگنیاں ہی دی ہیںکچھ مراسلہ جات دیکھ کر ایک محاورہ یاد آ رہا ہے 'دودھ تو دیا ہے لیکن مینگنیں ڈال کے' ۔
شکر ہےکونسی ویڈیو۔ آپ کی نمائندہ تصویر خالی ہے۔
اس کی یہاں کیا ضرورت
ہم سعودی نہیں، پاکستانی ہیں ، الحمدللہ۔۔۔وہ سعودی ہیں اور رمضان کا مہینہ ہے
مطلب سعودی میں ہیں تھاہم سعودی نہیں، پاکستانی ہیں ، الحمدللہ۔۔۔
جس کی آپ خوشی منا رہے ہیں ؟
اس بات کی خوشی ہے کہ کسی بہانے سے ہمت بھائی کو مبارک باد دی جارہی ہے ۔
محترم ایچ اے خان کی مقبولیت دیکھ کر ہم دنگ رہ گئے یعنی، جو فرد جس قدر متنازعہ ہو گا، وہ اسی قدر عوام میں مقبول ہو گا، فی زمانہ
آپ نے مقبولیت ڈبل کردی ہےمحترم ایچ اے خان کی مقبولیت دیکھ کر ہم دنگ رہ گئے یعنی، جو فرد جس قدر متنازعہ ہو گا، وہ اسی قدر عوام میں مقبول ہو گا، فی زمانہ
ایچ اے خان صاحب بہت مبارک ہو
ایچ اے خان صاحب بہت بہت مبارک ہو
لوگ آپ کے بارے میں جو بھی رائے رکھیں پر آپ کی بہادری اور ہمت کی داد دینا تو بنتی ہے۔ کبھی کبھی تو آپ کافی ذبردست چھکے بھی مار جاتے ہیں۔ خدا آپ کو ایسا ہی محفل پر ہنستا کھیلتا رکھے
خوش رہیں
شکریہمبارک ہو ہمت۔
ڈاکٹر صاحب۔
ویسے تکلف برطرف۔ آج کل کے ڈاکٹرز پر ترس آتا ہے۔ صحیح سے خون بھی نہیں نکال سکتے۔ کچھ عرصہ پہلے ٹرینی ڈاکٹر صاحبہ نے خون نکالنے کی کوشش کی۔ اس کو نس ہی نہیں ملیں ۔ کئی پکنچر کئے۔ حیران ہوئی۔ ٹیکنیشن کو بلا لائی کی یہ آدمی بغیر خون کے زندہ ہے۔ پھر اس خرانٹ ٹیک نے ہی نکالا۔ گلے میں ٹونٹی لٹکائے گھومتے ہیں مگر بی پی لینا نہیں اتا۔ اکثر گھبراہٹ میں الٹا آلہ لگاتے ہیں
5 سال پڑھتے ہیں 2 سال ہاوس جاب دوا لینے جاو تو وہی اسپرین جو پان والا پان کے ساتھ جھونگے میں دے دے۔ بغیر اسپیشلائزیشن کے کسی کام کے نہیں اسپیشلائزیشن بعد ہاتھ نہیں آتے
ظفری کبھی اچھی بات بھی کرلیاکریارلو اور دیجیئے دعائیں عاطف ملک صاحب ۔۔۔۔ اور دیجیئے مبارکباد
خان صاحبشکریہ
ڈاکٹر صاحب
ویسے تکلف برطرف۔ آج کل کے ڈاکٹرز پر ترس آتا ہے۔ صحیح سے خون بھی نہیں نکال سکتے۔ کچھ عرصہ پہلے ٹرینی ڈاکٹر صاحبہ نے خون نکالنے کی کوشش کی۔ اس کو نس ہی نہیں ملیں ۔ کئی پکنچر کئے۔ حیران ہوئی۔ ٹیکنیشن کو بلا لائی کی یہ آدمی بغیر خون کے زندہ ہے۔ پھر اس خرانٹ ٹیک نے ہی نکالا۔ گلے میں ٹونٹی لٹکائے گھومتے ہیں مگر بی پی لینا نہیں اتا۔ اکثر گھبراہٹ میں الٹا آلہ لگاتے ہیں
قبلہ آپ بھی کوئی "Elite" نوعیت کی بیماری لے کے جایا کریں نا۔۔۔۔۔۔چھوٹی موٹی" سڑک چھاپ" بیماریوں پہ تو یہی دوائی ملے گی5 سال پڑھتے ہیں 2 سال ہاوس جاب دوا لینے جاو تو وہی اسپرین جو پان والا پان کے ساتھ جھونگے میں دے دے۔ بغیر اسپیشلائزیشن کے کسی کام کے نہیں اسپیشلائزیشن بعد ہاتھ نہیں آتے
جانے دیجیے خان صاحب!! آپ کی صاف گوئی تو مثالی ہے۔ اس پہ معذرت چہ معنی دارد؟؟ البتہ ہم سے کوئی صاف گوئی سرزد ہو گئی ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں۔ایک واری فیر تمام احباب کا شکریہ
مجھے آپکی رائے جان کر بہت خوشی ہوئی
آج تک اگر مجھ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت
میری طرف سے عام معافی ہے