ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

ہمارا خیال ہے کہ یہ لڑی اب اپنا مقصد کھوتی نظر آ رہی ہے۔ احباب موضوع پر رہتے ہوئے بات کریں، جس مقصد کے لیے لڑی بنائی گئی ہے اس کا مذاق نہ اڑائیں، بلکہ اس کے حد و جواز کو لے کر جو تبصرے ہوں وہی کریں۔ تھوڑا بہت شغل ٹھیک ہے لیکن اتنا نہیں کہ لڑیاں متاثر ہو جائیں۔ :) :) :)
 
ہم سب پنجابی لکھنے والے بڑے گناہگاروں نے معذرت کر لی ہے۔ اور ہمارے حساب سے قصہ تمام ہو چکا۔ یہ دو چار مراسلے صرف تفریح طبع کے لیے تھے۔ ان کے لیے بھی معذرت۔
ویسے 'سرگوشی' میں بھی پنجابی لکھنے کی ممانعت ہو گی !!!
 
ہمارے پچھلے تبصرے کو عمومی یاد دہانی کے طور پر لیا جائے، کسی قسم کی معذرت خواہی کی چنداں ضرورت نہیں اور نہ ہی سنجیدگی کا خول چڑھانے کی۔ محفل تو محفلین کے دم سے ہے، یہاں پنجابی کے استعمال یا نہ استعمال کرنے کو لے کر ہم نے کوئی رائے نہیں دی۔ ہمارا خیال ہے کہ تمام احباب نے معقول دلائل اور مشوروں سے نوازا ہے، جسے تمام محفلین اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق ضرور برتیں گے۔ :) :) :)
 
arifkarim

معطل
پہلے تو آپ اس مراسلے کا اردو ترجمہ کریں نا:)
نوٹ: میری مادری زبان پنجابی نہیں اردو ہے۔چونکہ بچپن پنجاب ہی میں گزرا ہے اسلئے تھوڑی بہت آتی ہے۔ اسلئے مجھ سے مترجم جیسی توقعات نہ رکھی جائیں۔ :)

ہمارا خیال ہے کہ یہ لڑی اب اپنا مقصد کھوتی نظر آ رہی ہے۔ احباب موضوع پر رہتے ہوئے بات کریں، جس مقصد کے لیے لڑی بنائی گئی ہے اس کا مذاق نہ اڑائیں، بلکہ اس کے حد و جواز کو لے کر جو تبصرے ہوں وہی کریں۔ تھوڑا بہت شغل ٹھیک ہے لیکن اتنا نہیں کہ لڑیاں متاثر ہو جائیں۔ :) :) :)
ایک ملائم سی یاد ہانی! :) :) :)
 
آوازِ دوست

محفلین
اج پوری دیہاڑی کماں کاجاں وچ لگیا رہیاں تے چاتی مارن دا ٹیم وی نئی ملیا۔۔:whew: تے ۔۔۔۔ تواڈی ساریاں دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر ہووے :roll: جے اے تُسی چنگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیتا۔ اسی وی پنجابی لخ لخ کے اکے پئے ساں تے ہن تواڈے وڈیاں اردو داناں تے آکھن تے اک لڑی بنڑا کے پنجابی لکھیا کراں دے۔ ساڈا رانجھا وی راضی روے دا تے توانوں وی اوکھ نئی ہووے دی۔ میں پِشلیاں ہوئیاں ان پول پنجابی لیکھاں تے مافی چوہنا۔

محمداحمد بھائی کے مراسلے کے مندرجہ بالا حصے کو راہنما اصول بناتے ہوئے اردو زبان میں ترجمہ :-
آج ہم پورا دن کام کاج میں لگے رہے، اس لیے یہاں جھانکنے کا وقت میسر نہیں ہوپایا۔:whew: اور۔۔۔۔آپ سب کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیریت رہے:roll: یہ آپ نے اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا۔ ہم بھی پنجابی لکھ لکھ کر اکتا گئے ہیں اور اب آپ بڑے اردو دانوں کےکہنے پر ایک لڑی بنا کر پنجابی لکھا کریں گے۔ ہمارا رانجھا بھی راضی رہے گا اور آپ کو بھی مشکل نہیں ہو گی۔ میں انجانے میں پہلے ہوئی پنجابی لکھائی پر معذرت چاہتا ہوں۔
arifkarim
لئیق احمد
آوازِ دوست
ترجمہ ٹھیک ہے ؟
clear.png
clear.png
clear.png
clear.png
clear.png
clear.png
clear.png
ترجمہ تو چوہدری صاحب ایک دم ٹھیک ہے یہاں تو بندہ خوشخطی کے نمبر بھی نہیں کاٹ سکتا :)
 
آوازِ دوست

محفلین
صوبہ کے مکین ہونے کے اعتبار سے آپ کی بات درست ہے مگر مادری زبان ہونے کے اعتبار سے پنجابی تقریباً 40 فیصد پاکستانیوں کی مادری زبان ہے :)
تو رولا چالیس اور ساٹھ فیصد کا چل رہا ہے۔ لئیق صاحب اِک ذرا انتظار کہ نئی مردم شماری ہونے والی ہے جو اُمید ہے آپ کی ساری خوش و غلط فہمیاں دور کر دے گی اور آپ کو پتا چلے گا کہ آپ نے پنجابیوں کو کتنا انڈر ایسٹیمیٹ کیا تھا :) :)
 
میں نے اپنے تبصرے کے بعد دوبارہ گوگل کیا تو پتہ چلا کہ پنجابی مادری زبان والے (جن میں بندہ بھی شامل ہے) پاکستان میں تقریباً 44 فیصد ہیں۔ بہتر ہے کہ مردم شماری کے بعد حقیقت سامنے آجائے۔
بہرحال میرے لئے یہ زیادہ اہم ہے کہ ہم سب زبانیں بولنے والے پاکستانی ہیں اور پاکستانیت ہر چیز سے زیادہ اہم ہونی چاہئے۔:)
 
Ali Sultan

محفلین
پنجابی مادری زبان والے (جن میں بندہ بھی شامل ہے) پاکستان میں تقریباً 44 فیصد ہیں۔
1951 کی پہلی مردم شماری کے مطابق ٪55 پاکستانیوں کی مادری زبان بنگالی تھی لیکن آخری مردم شماری کے مطابق ٪0 پاکستانیوں کی زبان بنگالی ہے
پاکستان کے صوبوں میں رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ اس وقت بلوچستان ہے جو پاکستان کے کل رقبے کا تقریبا ٪40 ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :LOL::LOL:
 
ہادیہ

محفلین
اس بحث کو ختم کریں۔اور اردو بولو سب۔اگر کسی نے پنجابی بولی تو

بولتے رہیں یقین کیجیے اس سے آپ کا کوئی نقصان نہیں ہوگا۔
 
اردو کو بھی مسلمانوں کی زبان سمجھتے ہیں
پنجابی غیر مسلموں (سکھوں) کی زبان ہے۔
عربی کو اللہ نے پسند کیا ہے
غیر عربی (عجمی) کو اللہ تعالیٰ نے ناپسند کیا ہے ؟
اردو محفل نام ہی اردو ہے تو اس میں اردو ہونی ہی چاہیے،
یہ کوئی شق ہے اردو محفل کی؟
 
پنجابی مادری زبان والے (جن میں بندہ بھی شامل ہے) پاکستان میں تقریباً 44 فیصد ہیں۔
پنجاب میں رہنے والا ہر فرد پنجابی ہے،
سندھ میں رہنے والا ہر فرد سندھی ہے،
بلوچستان میں رہنے والا ہر فرد بلوچ ہے،
ہندوستان میں رہنے والا ہر فردہندو ہے، (ذاکر نائیک)
پاکستان میں رہنے والا ہر فرد پاکستانی ہے، (چوہدری خالد محمود گورایا صاحب):)
 
تجمل حسین

محفلین
پنجابی غیر مسلموں (سکھوں) کی زبان ہے۔
چوہدری صاحب پنجابی تو پنجاب میں رہنے والوں میں عمومی طور پر بولی جانے والی زبان ہے۔ زبان کا مسلمانوں یا غیرمسلموں سے کیا لینا دینا۔ :LOL:

ہندوستان میں رہنے والا ہر فردہندو ہے، (ذاکر نائیک)
کمال ہے مجھے آج تک پتہ ہی نہ چلا۔ :)
 
Top