زیک
مسافر
دس دنبہت خوب!
کتنے دن کا سفر تھا ؟
دس دنبہت خوب!
کتنے دن کا سفر تھا ؟
پیرس کی طرح یہاں ابھی تک تالے ہٹائے نہیں گئے؟تالوں کی تعداد دیکھ کر لگتا ہے کہ وزن کے حوالے سے شاید ابھی صورت حال قابو میں ہے۔
سالزبرگ، آسٹریا میں ایک پیدل پل پر محبت کے تالے
گروسگلوکنر ہائی آپلائن روڈ، آسٹریا
یہ تصاویر دیکھ کر شدت سے احساس ہو رہا ہے کہ کاش ہمارے ملک کے شمالی علاقوں میں بھی اسی طرح اچھی سڑکیں بنا دی جائیں تو کتنا اچھا ہو۔
گروسگلوکنر ہائی آپلائن روڈ، آسٹریا
پہلے میدانی علاقوں میں تو ایسی سڑکیں بنا لیں پھر شمالی علاقہ جات کے بارہ میں بھی سوچا جا سکتا ہے۔یہ تصاویر دیکھ کر شدت سے احساس ہو رہا ہے کہ کاش ہمارے ملک کے شمالی علاقوں میں بھی اسی طرح اچھی سڑکیں بنا دی جائیں تو کتنا اچھا ہو۔
یہ بھی ہےپہلے میدانی علاقوں میں تو ایسی سڑکیں بنا لیں پھر شمالی علاقہ جات کے بارہ میں بھی سوچا جا سکتا ہے۔
بہترعنوان بدل کر "ایک الپائن سفر" کر دیا ہے۔ آلپس تو ہیں ہی خوبصورت!