ایک الپائن سفر

سید عاطف علی

لائبریرین
w2fhIJd3rYvZ5vbNJ4aXPlM1-N1ZEspSiOMrbATE7fk=w1199-h900-no

جرمن آٹوبان کا فائدہ!
اف اللہ ۔۔۔۔۔ زیک معاف کردو یار ۔۔۔۔۔کئی سال پہلے آٹو بان سے متعلق کسی ڈاکومینٹری میں سنا تھا کہ عام ہائی وے روڈ کی تھکنیس 55 سینٹی میٹر رکھی جاتی ہے جبکہ آٹو بان میں یہ 85 سم رکھی گئی ہے اور شاید جہاز بھی اتار سکتی ہے ۔۔۔ واللہ اعلم۔
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
بہت شکریہ۔ یہ تو ابھی آئی فون سے لی تصاویر ہیں۔ ڈی ایس ایل آر والی ابھی کیمرے ہی میں ہیں۔

زیک بھائی ایک معلومات چاہیئے۔ آئی فون کا کیمرہ بہتر ہے یا کسی اچھے انڈرائڈ کا ۔۔۔۔ جیسے، ایس 6 ۔ ایکسپیریا 3 ۔ ایچ ٹی سی الٹرا پگزل کیمرا وغیرہ؟
 

زیک

مسافر
یہ محبت کے تالے اور کیل وغیرہ لگانا کچھ بین الاقوامی ثقافت ہی ہوگئی ہے۔ اللہ جانے، ان کے لگانے والوں کی مرادیں پوری ہوتی ہیں کہ نہیں۔

اس نہر میں تو بہت سی چابیاں ہوں گی ۔:)

پیرس کی طرح یہاں ابھی تک تالے ہٹائے نہیں گئے؟تالوں کی تعداد دیکھ کر لگتا ہے کہ وزن کے حوالے سے شاید ابھی صورت حال قابو میں ہے۔

یہ کچھ عجیب سی روایت ہے۔ محبت کے تالے گھر میں لگائیں تاکہ یاد رہے اور بوقت ضرورت سند کے کام آئے۔

پیرس میں تو خبروں کے مطابق تالوں کا وزن سنبھالنا مشکل ہو گیا تھا۔ سالزبرگ چھوٹا شہر ہے اس لئے ابھی ایسا نہیں ہوا۔

یہ تالے اور تالاب میں سکے دونوں میری سمجھ سے باہر ہیں۔ کچھ مذہبی رسوم ہی لگتی ہیں۔
 

زیک

مسافر
خوبصورت مناظر ہیں۔


بہت خوبصورت تصاویر زیک

لڑی کا عنوان 'ایک خوبصورت سفر' ہونا چاہیے :)

آپ کے موبائل کا کیمرہ بھی بہت زبردست ہے۔


عمدہ فوٹو گرافی کے مقصد سے خوبصورت مقامات کا انتخاب اور پھر انہیں بہترین طور پر captureکرنے کی غرض سے خصوصی جگہوں پر آپ کا جانا حقیقتاً قابل ستائش ہے، مستزاد یہ کہ آپ کا کیمرہ (یا موبائل) غیر معمولی ہے۔
اس سب کے لئے خراج تحسین قبول کریں۔

بہت اعلی اور معیاری شیئرنگ پر شکریہ آپ کا۔


بہت خوبصورت منظر کشی

آپ سب کا بہت شکریہ!
 
Top