آپ جیسے روشن خیال کا اسطرح کسی غیر کی مذہبی رسوم کو دکھانا واقعی مضحکہ خیز ہےیہ تالے اور تالاب میں سکے دونوں میری سمجھ سے باہر ہیں۔ کچھ مذہبی رسوم ہی لگتی ہیں۔
photobucket بیسٹ ہے۔کیا کوئی اچھی ویب سائیٹ ہے جہاں پر تصویرلوڈ کی جائے اور یہ ویب سائیٹ قابل بھروسہ ہو۔
اس پل کے وزن کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھی کسی وقت میں ۔ اس بارے میں کوئی اقدام کیا گیا یا ویسے ہی وزن بڑھتا جارہاہے
سالزبرگ، آسٹریا میں ایک پیدل پل پر محبت کے تالے
محفل پر اکثر فون سے آتا ہوں اور گوگل فوٹوز فون سے امیج کا لنک نہیں دیتا۔ اس لئے جب بھی موقع ملتا ہے کمپیوٹر سے پوسٹ کرتا ہوںایک ہی بار تمام تصاویر اپلوڈ کر دیں۔ یوں ترسا ترسا کر دکھانے کا کیا مقصد ہے؟
ابھی تو کار مزے سے چل رہی تھی اور مزید تیز بھی جا سکتی تھی۔ کار کی ٹاپ سپیڈ 155 میل فی گھنٹہ یعنی 250 کلومیٹر فی گھنٹہ پر الیکٹرانکلی لمیٹڈ تھی مگر ٹائر بھی مشیلن کے بہترین پرفارمنس والے تھے۔اف اللہ ۔۔۔۔۔ زیک معاف کردو یار ۔۔۔۔۔کئی سال پہلے آٹو بان سے متعلق کسی ڈاکومینٹری میں سنا تھا کہ عام ہائی وے روڈ کی تھکنیس 55 سینٹی میٹر رکھی جاتی ہے جبکہ آٹو بان میں یہ 85 سم رکھی گئی ہے اور شاید جہاز بھی اتار سکتی ہے ۔۔۔ واللہ اعلم۔
لیٹسٹ اینڈرائڈ یا آئی فون دونوں کے کیمرے کافی اچھے ہیں۔ اینڈرائڈ فونز کے کیمرے اکثر زیادہ میگاپکسل کے ہیں مگر سینسر سائز وہی ہے اس لئے امیج کوالٹی میں خاص فرق نہیں۔زیک بھائی ایک معلومات چاہیئے۔ آئی فون کا کیمرہ بہتر ہے یا کسی اچھے انڈرائڈ کا ۔۔۔۔ جیسے، ایس 6 ۔ ایکسپیریا 3 ۔ ایچ ٹی سی الٹرا پگزل کیمرا وغیرہ؟
شلٹہارن سے منظر، سوئٹزرلینڈ۔ اس چوٹی پر جیمز بانڈ کی فلم بھی بنی تھی
یہ سبزی مائل 'کھیرا' ہے ؟
سماجی رسومیہ تالے اور تالاب میں سکے دونوں میری سمجھ سے باہر ہیں۔ کچھ مذہبی رسوم ہی لگتی ہیں۔