انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

شمشاد

لائبریرین
حالات اور واقعات پر انسان کا بس ہی کب چلتا ہے۔
انسان سوچتا کچھ ہے اور ہو کچھ اور جاتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
چھوٹے۔۔ ایک بار شوق ہوا تھا بڑے رکھنے کا۔۔ پھر امی سے چھپا کر رکھے تھے۔ بٹ وین شی سو دیم۔۔ اس کے بعد دوبارہ رکھنے کا نہیں سوچا

بہت اچھی بات ہے۔
مجھے بڑھے ہوئے ناخن چاہے لڑکوں کے ہوں یا لڑکیوں کے بالکل اچھے نہیں لگتے :)
لیکن پسند اپنی اپنی :)
 

مقدس

لائبریرین
جی پہلے دیکھا تو تھا لیکن پڑھا نہیں تھا۔
کیونکہ تب ہم محفل پر ہی شاذونادر ہی تشریف لاتے تھے۔
وہ تو جب مقدس سے بات چیت شروع ہوئی تب سے سمجھیں کہ یہاں گویا چپک کر رہ گئے :)
ہی ہی ہی تب آپ کہتے تھے
کہ یہ منہ ٹیڑھا کر کے انگلش بولنے والی
میں نہیں بات کرتا اس سے
ہی ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
بھئی ہماری بہنا کو اگر نہیں پسند تو ہم نہیں کریں گے سوال اب خوش۔۔:laugh:
واؤؤؤؤؤؤ،، کتنے سوئیٹ بھیا ہیں میرے
ہی ہی ہی
اور باقی جو کریں گے ناں
اس کا جواب بھی ہمیں بتائیے گا
ذرا اپنے شاعرانہ انداز میں ہی ہی ہی
آئی ول امپریس آدرز کہ میرے کو بھی مشکل شاعری آتی ہے
 

مغزل

محفلین
ٹھیک ہے گڑیا رانی میں حاضر ہوں منّے ۔۔
اچھا فی الحال میں چلتا ہوں ۔ انشا اللہ کل حاضری رہے گی ۔
 

فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی تب آپ کہتے تھے
کہ یہ منہ ٹیڑھا کر کے انگلش بولنے والی
میں نہیں بات کرتا اس سے
ہی ہی ہی ہی
ہاہاہاہاہاہا،
نہیں ایسی بات نہیں۔ اصل میں بات کچھ اور تھی۔
تم کو بتاؤں گا سکون میں۔
ابھی آفس میں ہوں :)

ہی ہی ہی اب تو شولڈرز تک آگئے بھیا
آپ کے بالوں کو دیکھ کر میرے بالوں کو بھی شرم آ ہی گئی
ہی ہی ہی

گڈ،
یعنی ترقی جاری ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
مقدس بچپن میں کیسی بچّی تھیں ،شریر یا شرمیلی سی؟ شرارتیں کرتی تھیں یا نہیں۔

کبھی ایسا ہوا کہ شرارت کسی اور کی پٹائی آپ کی؟

بچپن کے بعد اب آپ اپنی طبیعت،مزاج کو کیسے بیان کریں گی۔ کیا آپ سنجیدہ، چنچل، شرارتی یا دھیمے، شگفتہ دل کی مالک ہیں؟

اپنی ہی کوئی عادت جو آپ کو پسند ہو؟

آپ پریشانی یا خوشی کے لمحات کو اپنے دوستوں یا کسی کے ساتھ کھلے دل سے شیئر کرتی ہیں یا آپ کہتی ہو کہ نہیں، یہ میری خوشی یا پریشانی ہے مجھ تک ہی رہے تو بہتر ہے؟

کیا آپ کو غصہ آتا ہے اگر ہاں تو کس قسم کی باتوں پر آتا ہے؟

اگر آپ کو کہا جائے کہ اپنے آپ کو تین الفاظ میں بیان کریں تو کیا کہیں گی؟
 
Top