انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی اس میں سمگلنگ کا مال ہے کیا یا اس میں چرس افیون بھری ہوئی ہے جو اس کو چھپاؤں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نوید کے سوالوں کو آگے بڑھاتے ہیں :

سال کے بارہ مہینے ہی کیوں ہوتے ہیں؟

ایک فلم میں ایک مشہور ایکٹریس نے تیرہ تک ہی کیوں گنتی کی تھی؟

دیوار سے زور سے سر ٹکرانے سے چودہ طبق ہی کیوں روشن ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں لاک کر دوں اور چابی تمہیں دے دوں۔ ہے ناں۔

میں لاک کر دوں گا، تو کوئی اور اسے کھول دے گا تو کیا فائدہ۔
 

مقدس

لائبریرین
نوید کے سوالوں کو آگے بڑھاتے ہیں :

نوید بھیا خود تو غائب ہو گئے ہیں۔۔ ان کو ڈھونڈ کر لائیں ناں

سال کے بارہ مہینے ہی کیوں ہوتے ہیں؟
زیادہ بھی ہوتے تو کیا فرق پڑتا بھیا۔۔۔ ایک سرکل ہے۔۔ گھوم پھر کے واپس اسی جگہ آ جاتے ہیں ناں

ایک فلم میں ایک مشہور ایکٹریس نے تیرہ تک ہی کیوں گنتی کی تھی؟
میں تو فلمیں دیکھتی ہی نہیں ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ سوپتا نہیں

دیوار سے زور سے سر ٹکرانے سے چودہ طبق ہی کیوں روشن ہوتے ہیں؟
کیونکہ سر جو ہمارا اپنا ہوتا ہے بھیا:rollingonthefloor:
 
Top