انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

شمشاد

لائبریرین
مقدس کیا آپ کی زندگی میں کبھی کوئی ایسا لمحہ بھی آیا کہ کسی سامنے شرمندہ ہونا پڑا ہو؟
 
میم نون

محفلین
- آٹھ کو نو سے تقسیم کر کے اس کا جواب جفت اعداد میں لکھیں

- نو کے بعد اگر دس نہیں آتا تو کیا آتا؟

- دسویں جماعت میں کونسی پوزیشن لی؟

- فٹ بال کی ٹیم میں گیارہ کھلاڑی ہی کیوں ہوتے ہیں؟
 
مقدس

لائبریرین
آٹھ کو نو سے تقسیم کر کے اس کا جواب جفت اعداد میں لکھیں
ویسے تو میرا میتھس بہت کمزور ہے بھیا۔۔ لیکن یہ جفت کیا ہوتا ہے

- نو کے بعد اگر دس نہیں آتا تو کیا آتا؟
گیارہ کی مرضی ہوتی تو وہی آ جاتا۔۔ ہی ہی ہی

- دسویں جماعت میں کونسی پوزیشن لی؟
کیا جی سی ایس سی کی بات کر رہے ہیں۔۔ اس میں ہمارا اے پلس گریڈ تھا

- فٹ بال کی ٹیم میں گیارہ کھلاڑی ہی کیوں ہوتے ہیں؟

جی میں بھی یہی سوچتی ہوں بھیا کہ بارہ بھی ہوتے تو چل جاتے۔۔
 
جفت عدد کہتے ہیں ایوین نمبرز کو مثلاً دو، چار، چھ اور آٹھ وغیرہ، جبکہ آڈ نمبرز کو طاق عدد کہتے ہیں مثلاً ایک، تین، پانچ اور سات وغیرہ۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام آپی
میں بس تھوڑا سا ٹھیک ہوں۔۔ اٹ واز ریننگ تو اس میں نہانے کی وجہ سے ٹمپریچر ہو گیا کل سے۔ اس لیے امی کی ڈانٹ سن رہی ہوں کل سے
 
لیکن پھر ایٹ کو نائن سے ڈیوائیڈ کیسے کروں کہ ایون نمبر آئے

انھوں نے آٹھ کو نو سے تقسیم کرنے کو کہا تھا۔ آپ کہہ دیتیں کہ املا کی غلطی ہے، "کو نو" نہیں بلکہ "کونوں" ہونا چاہیے۔ اور اگر کسی چیز میں آٹھ کونے ہوں پھر تو کونوں کی تعداد جفت ہی ہوئی ناں؟ :)
 
شمشاد

لائبریرین
کالج میں ایسی کیا حرکت کی تھی جو ایسی صورتحال پیش آئی؟ کسی کا نقصان تو نہیں کر دیا تھا؟
 
شمشاد

لائبریرین
رمضان شریف کی وجہ سے تھوڑا سا وقفہ آیا ہے۔ انشاء اللہ یہ جاری و ساری رہے گا۔

اور نوید صاحب پھر سے گنتی گننا شروع ہو گئے ہیں۔ گیارہ تک پہنچ گئے ہیں۔

اب ان کا اگلا سوال ہو گا کہ سال کے بارہ مہینے کیوں ہوتے ہیں؟

فلاں فلم میں فلاں ایکٹریس نے ایک گانے میں گنتی تیرہ تک ہی کیوں گنی تھی؟

دیوار سے زور سے ٹکر مارنے سے چودہ طبق ہی کیوں روشن ہوتے ہیں؟

وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا بھیا پھر اس کا جواب آپ یا سعود بھیا دیں گے ناں
 
Top