ارے نہیں کوئی بات نہیں، اس سے بیشک جلدی فری ہو جاؤ، یہ کچھ نہیں کہے گی۔ لیکن اوروں کی میں ضمانت نہیں دیتا۔
مقدس آپ نے یارڈلیز اور سولی ہل سے پڑھا ہے۔ مطلب مڈ لینڈز میں رہی ہیں؟ کنٹری سائیڈ اچھا لگتا ہے یا شہر؟
گھر سے باہر جاتے ہوئے کونسی دو چیزیں لازمی ساتھ رکھتی ہیں؟
اردو تو مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ نے سکول میں بھی پڑھی ہے لیکن یہ بتائیں کہ محفل پر آنے کے بعد آپ کی اردو اور پاکستانی کلچر سے متعلق معلومات بڑھیں یا پہلے سے ہی سب کچھ جانتی تھیں؟
بہت سی باتیں جو مجھے لگتا ہے کہ بالکل غلط ہیں، ایسے نہیں ہونا چاہیے وہ شاید پاکستانی کلچر کا حصہ ہیں۔ یہ بھی میں نے یہاں آکر ہی دیکھا ہے۔۔
شادی بیاہ کی باتیں بھیا ، لرکی پڑھی لکھی ہو یا نہیں، لڑکا کیسا ہو، شادی فیملی میں ہو۔ عمر کتنی ہو، اور ایک اور بات جو میں نے پاکستانی فیملیز میں نوٹ کی ہے یہاں یوکے میں بھی کہ لوگوں کو بہت فکر ہوتی ہے کہ اگر ہم نے ایسا کیا تو لوگ کیا کہیں گے ، چاہے وہ بات بالکل ٹھیک ہو لیکن لوگوں کے ڈر سے وہ نہیں کریں گے
چاچو میں آپ کی بات سے بلکل ایگری نھیں کرتا،
کوز ،
وہ زمانا چلا گیا ،جس کی آپ بات کر رے ہیں:!!
اب ہمارے معاشرے کے لوگ انڈپیدنٹ! ہو گئے ہیں،:!!
رہی بات معاشرے کی تو ، کافی حد تک یھاں کے لوگوں نے بھی گوروں کے معاشرے کو اپنا لیا ے۔۔۔۔
میرے خیال سے 60٪ لوگوں نے کھیں نہ کھیں گوروں کے معاشرے کو اپنا ہی لیا ے:!کتنے فیصد ہیں جنہوں نے وہ معاشرہ اپنایا ہے؟
لائیک ایز یو مینشڈ انِ اَبو پوسٹس!،گوروں کا معاشرہ؟