مقدس
لائبریرین
اللہ آپ کے لیئے سدا آسانیاں پیدا فرمائے آمین
تھکاوٹ کا بہترین علاج اک کپ گرما گرم تیز پتی چائے
بٹیا اگر بناؤ تو اک کپ ادھر بھی
دعاؤں میں یاد رکھا کریں بھیا بس
یہ لیں بھیا آپ کی چائے
اللہ آپ کے لیئے سدا آسانیاں پیدا فرمائے آمین
تھکاوٹ کا بہترین علاج اک کپ گرما گرم تیز پتی چائے
بٹیا اگر بناؤ تو اک کپ ادھر بھی
نایاب بھیا تو گرما گرم بولے تھے، یہ گرم تو نہیں لگ رہی۔دعاؤں میں یاد رکھا کریں بھیا بس
یہ لیں بھیا آپ کی چائے
اور ہم؟؟
ہم چائے سے ازلی بیر رکھتے ہیں اس لیے ہمیں ہاٹ کافی۔
واؤوووو! بہت بہت شکریہ اپیا۔ کافی مزے دار ہے۔ اتنی مزے کی پلائیں گی تو روزآنہ پلانا پڑیگا۔یہ لیں بھیا آپ کی کافی
کافی سویٹ بھیا ہے۔بھیا کا جواب دیکھا آپ نے
وائے ناٹ۔۔ شئیور بھیاواؤوووو! بہت بہت شکریہ اپیا۔ کافی مزے دار ہے۔ اتنی مزے کی پلائیں گی تو روزآنہ پلانا پڑیگا۔
او ہو! امی ی ی ی ی ی ی! اب آپ کو تکلیف کی ضرورت نہیں، ایک عدد کافی کا سکوپ بن گیا۔وائے ناٹ۔۔ شئیور بھیا
او ہو! امی ی ی ی ی ی ی! اب آپ کو تکلیف کی ضرورت نہیں، ایک عدد کافی کا سکوپ بن گیا۔
اب آتے ہیں اصل موضوع کی جانب۔
بہت مزیدار انٹرویو ہے!
مقدس آپ کے جواب دینے کا انداز مزے کا ہے
اب آتے ہیں اصل موضوع کی جانب۔
آج کل آپ کی کیا مصروفیات؟؟ اور وہ بھی ایسی کہ آپ تھک تھک جارہی ہیں۔
محترم بھائینایاب بھائی لڑکیوں کو چائے نہیں پینی چاہیے۔ اس سے ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ ہاں دودھ پینے پر کوئی پابندی نہیں۔
شمشاد بھیا شادی شدہ لڑکیاں تو پی سکتیں ہیں ناںنایاب بھائی لڑکیوں کو چائے نہیں پینی چاہیے۔ اس سے ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ ہاں دودھ پینے پر کوئی پابندی نہیں۔
محترم بھائی
چائے نہ پیئیں گی تو رنگ کالا نہ ہوگا ۔
رنگ کالا نہ ہوا تو بیوٹی کریم نہ بکے گی ۔
بیوٹی کریم نہ بکی تو بیوٹی کریم بنانے والے فاقے کریں گے ۔
تو پھر ذمہ دار کون ہو گا ۔ ؟
سو چائے پی لینی بہتر کہ دوسروں کا رزق چلتا رہے ۔