انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

ظفری

لائبریرین
بہت خوب ۔۔۔ بہت مزے دار انٹرویو چل رہا ہے ۔ سوالات اور جوابات دونوں ہی لاجواب ہیں ۔ جاری رکھیئے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
غذا کے معاملے میں کیسی ہیں؟

جو ملے کھا لیتی ہیں؟

صرف اپنی پسند کا ہی کھاتی ہیں؟

مقررہ وقت پر کھاتی ہیں؟

اگر کسی دعوت میں مدعو ہوں اور کھانے کی ایک ہی ڈش ہو جو کہ آپ کو ناپسند ہو تو کیا کریں گی؟
 
میم نون

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم

- ایک ہی جگہ کی بار بار سیر و تفریح کرنا اچھا لگتا ہے؟

- ایسی دو جگہیں بتائیں جوکہ آپ نے دیکھی ہوں اور بہت اچھی لگی ہوں؟

- ایسی تین جگہیں جو دیکھنا پسند ہو لیکن ابھی گئی نہ ہوں؟

- چار پسندیدہ کتابیں کون سی ہیں؟

- پانچ سال کی عمر کا کوئی واقع یاد ہے؟

- آپکے ہاں ہفتے کا چھٹا دن کونسا ہے؟

- سات ایسی چیزوں کی نام بتائیں جن کے بغیر زندگی گزر نہیں سکتی؟ (صرف چیزوں کے نام)
 
مقدس

لائبریرین
غذا کے معاملے میں کیسی ہیں؟
آئی ایم ناٹ فسی۔ جو مل جائے کھا لیتی ہوں

جو ملے کھا لیتی ہیں؟
جی بھیا

صرف اپنی پسند کا ہی کھاتی ہیں؟
نہیں جو پکا ہو وہ کھا لیتی ہوں
مقررہ وقت پر کھاتی ہیں؟
نیور۔۔
اگر کسی دعوت میں مدعو ہوں اور کھانے کی ایک ہی ڈش ہو جو کہ آپ کو ناپسند ہو تو کیا کریں گی؟

آئی ول ایٹ اٹ۔۔ آدر وائز دے ول فیل اپ سیٹ
 
مقدس

لائبریرین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
- ایک ہی جگہ کی بار بار سیر و تفریح کرنا اچھا لگتا ہے؟
اگر مجھے کوئی جگہ پسند آئے تو آئی آلویز گو بیک آگین اینڈ آگین
- ایسی دو جگہیں بتائیں جوکہ آپ نے دیکھی ہوں اور بہت اچھی لگی ہوں؟
لیک ڈسٹرکٹ اینڈ اولٹن ٹاورز
- ایسی تین جگہیں جو دیکھنا پسند ہو لیکن ابھی گئی نہ ہوں؟
آئی وانٹ ٹو گو فار عمرہ۔۔۔ دین پیرس اینڈ دین موریشس

- چار پسندیدہ کتابیں کون سی ہیں؟
چار کا نام یاد نہیں
لاسٹ چائلڈ
محبتیں جب شمار کرنا
لبیک

- پانچ سال کی عمر کا کوئی واقع یاد ہے؟
نہیں بھیا۔۔ آئی ڈاؤنٹ ریممبر مچ

- آپکے ہاں ہفتے کا چھٹا دن کونسا ہے؟
سیٹرڈے
- سات ایسی چیزوں کی نام بتائیں جن کے بغیر زندگی گزر نہیں سکتی؟ (صرف چیزوں کے نام)
اف یو آر ٹالکنگ آباؤٹ تھنگز بھیا۔۔ دین آئی ول سے دیٹ آئی کین سروائیو ود آؤٹ تھنگز۔۔ بیکاز دے آر ناٹ نیسسٹی آف لائف
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں جی آگے چلتے ہیں :

آپ کے نزدیک کسی انسان کے خلوص کی پہچان کس بنیاد پر کی جا سکتی ہے؟

آپ کی نظر میں انٹر نیٹ کی دنیا میں بننے والے رشتے کتنے پائیدار ہوتے ہیں؟

آپ کے الفاظ میں زندگی کی تعریف؟

انگریزی میں کہتے ہیں کہ First impression is the last impression... آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟

(نوٹ : صرف ہاں نہ میں جواب نہیں دینے، کم از کم تھوڑا سا تو تفصیل سے جواب دیں۔)
 
محمدصابر

محفلین
یہ ادارہ بچوں کو جو پرابلمز اسکول یا گھر میں فیس ہوتی ہیں ۔۔ ان کو ریزولو کرنے میں ہیلپ کرتا ہے جیسے بلنگ، ابیوزنگ ویچ کین بھی مینٹلی، فیزیکلی اور سیکسشلی بائے پیرنٹس اور آدرز۔۔۔۔
دس ون از مور ٹو پروٹیکٹ چلڈرن فرام ابیوزنگ
ہمارا ڈیپارٹمنٹ پرائمری لیول تک ہے جہاں بین الاقوامی اسٹوڈنٹس نہیں ہوتے۔
میری جاب انوسٹیگیشن میں ہے۔۔ جہاں پر ایسے کیسز فائل ہوتے ہیں۔۔ ہم ان کے پیرنٹس اور اسکولز میں جا کر ان سے انوسٹیگیٹ کر کے کیس بناتے ہیں۔۔ جو سوشل سروسز کو ہینڈ اور کیا جاتا ہے
آئی لو مائی جاب۔۔۔ اٹس اے ریوارڈ فار می فرام اللہ وین آئی سی دیز کڈز اسمائیلنگ آگین
مقدس کو مبارکباد کہ اتنے بڑے انٹرویو پینل کو اتنے اچھے طریقے سے ہینڈل کر رہی ہیں۔اور بہت ہی اچھا انٹرویو چل رہا ہے۔ ایک سوال میری طرف سے۔ بلکہ سوال بھی نہیں درخواست ہے کہ آپ اپنے تجربے کی بنیاد پر تفصیل سے اُردو میں کچھ لکھیں کہ جو مسائل آپ نے اُوپر بیان کیے ہیں اس قسم کے مسائل سے بچوں کو کس طرح بچایا جا سکتا ہے۔ اور اداروں اور والدین کو اس سلسلے میں کیا کیا اقدامات کرنے چاہئیں؟

چاہے اس کے لئے علیحدہ دھاگہ کھول لیں۔
 
مقدس

لائبریرین
چلیں جی آگے چلتے ہیں :
بھیا تھوڑا سا ریسٹ بھی اچھی چیز ہے ناں ہی ہی ہی

آپ کے نزدیک کسی انسان کے خلوص کی پہچان کس بنیاد پر کی جا سکتی ہے؟

آئی تھنک آپ کو دیکھنا چاہیے کہ وہ آپ کے ساتھ کس طرح بی ہیو کرتے ہیں۔۔ کس طرح بات کرتے ہیں اینڈ ان کی وے آف تھنکنگ سے بھی یو کین جج دئیر سینسئیریٹی

آپ کی نظر میں انٹر نیٹ کی دنیا میں بننے والے رشتے کتنے پائیدار ہوتے ہیں؟

ناٹ دیٹ مچ۔۔۔۔ دیر شڈ آلویز بی اے لیمٹ۔۔ دیٹس وٹ آئی واز ٹولڈ بائے مائی مدر۔

آپ کے الفاظ میں زندگی کی تعریف؟

آئی شڈ سے دیٹ زندگی سے لائیک اے رین بو۔۔ فل ود کلرز آف لو

انگریزی میں کہتے ہیں کہ First impression is the last impression... آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟

آئی فلی ایگری ایون دو آئی تھنک اٹ از رانگ۔۔
ایسا نہیں بھی ہونا چاہیے کہ ہم پہلے امپریشن ہی کو لاسٹ امپریشن بنا دیں لیکن میں بھی ایسے ہی کرتی ہوں

(نوٹ : صرف ہاں نہ میں جواب نہیں دینے، کم از کم تھوڑا سا تو تفصیل سے جواب دیں۔)
آئی ہیو ٹرائیڈ بھیا۔۔
 
مقدس

لائبریرین
مقدس کو مبارکباد کہ اتنے بڑے انٹرویو پینل کو اتنے اچھے طریقے سے ہینڈل کر رہی ہیں۔اور بہت ہی اچھا انٹرویو چل رہا ہے۔ ایک سوال میری طرف سے۔ بلکہ سوال بھی نہیں درخواست ہے کہ آپ اپنے تجربے کی بنیاد پر تفصیل سے اُردو میں کچھ لکھیں کہ جو مسائل آپ نے اُوپر بیان کیے ہیں اس قسم کے مسائل سے بچوں کو کس طرح بچایا جا سکتا ہے۔ اور اداروں اور والدین کو اس سلسلے میں کیا کیا اقدامات کرنے چاہئیں؟

چاہے اس کے لئے علیحدہ دھاگہ کھول لیں۔

تھینک یو بھائی
آئی ول ٹرائی بٹ مائی اردو از ویری لیمیٹڈ۔۔ بٹ آئی ول ٹرائی ان شاءاللہ
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کے نزدیک کسی انسان کے خلوص کی پہچان کس بنیاد پر کی جا سکتی ہے؟

آئی تھنک آپ کو دیکھنا چاہیے کہ وہ آپ کے ساتھ کس طرح بی ہیو کرتے ہیں۔۔ کس طرح بات کرتے ہیں اینڈ ان کی وے آف تھنکنگ سے بھی یو کین جج دئیر سینسئیریٹی

آپ کے ساتھ ان کا تعلق بھی اچھا ہے، بات بھی اچھے طریقے سے کرتے ہیں، وہ سوچ کیا رہے ہیں، یہ سمجھنا تو مشکل ہے ناں، خیر ان سب باتوں کے باوجود، اگر وہ آپ کو کسی موڑ پر دھوکہ دے جائیں تو آپ کا ردِ عمل کیا ہو گا؟
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کی نظر میں انٹر نیٹ کی دنیا میں بننے والے رشتے کتنے پائیدار ہوتے ہیں؟

ناٹ دیٹ مچ۔۔۔۔ دیر شڈ آلویز بی اے لیمٹ۔۔ دیٹس وٹ آئی واز ٹولڈ بائے مائی مدر۔

آپ کی ماما نے بتایا ہے تو ٹھیک ہی بتایا ہو گا لیک آپ کے خیال میں یہ limit کہاں تک ہونی چاہیے۔ چلیں آپ فیصد کے حساب سے بتا دیں۔ 25 فیصد، 50 یا پھر 75 فیصد، ظاہر کہ سو فیصد تو ہو نہیں سکتی۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کے الفاظ میں زندگی کی تعریف؟

آئی شڈ سے دیٹ زندگی سے لائیک اے رین بو۔۔ فل ود کلرز آف لو

زندگی میں سکھوں کے ساتھ ساتھ دُکھ بھی تو آتے ہیں۔ اب ظاہر ہے کہ دکھوں سے تو کوئی بھی لطف اندوز نہیں ہوتا تو کیا اس کو بھی زندگی کی قوس و قزاح کا ایک رنگ سمجھیں گی؟

زندگی میں مشکلات کا بھی سامنا ہوتا ہے، تو اپنی مشکلات سے کیسے نبرد آزما ہوتی ہیں؟
 
مقدس

لائبریرین
آپ کے ساتھ ان کا تعلق بھی اچھا ہے، بات بھی اچھے طریقے سے کرتے ہیں، وہ سوچ کیا رہے ہیں، یہ سمجھنا تو مشکل ہے ناں، خیر ان سب باتوں کے باوجود، اگر وہ آپ کو کسی موڑ پر دھوکہ دے جائیں تو آپ کا ردِ عمل کیا ہو گا؟

آئی ول بہ اپ سیٹ۔۔۔ لیکن پھر اس کو ایسیپٹ کر لوں گی کیونکہ اٹ وا مینٹ تو بی۔۔۔۔ کبھی کبھی ایسا ہونا چاہیے تاکہ آپکو احساس ہو کہ ہمیشہ ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم سوچتے ہیں ۔
 
مقدس

لائبریرین
آپ کی ماما نے بتایا ہے تو ٹھیک ہی بتایا ہو گا لیک آپ کے خیال میں یہ limit کہاں تک ہونی چاہیے۔ چلیں آپ فیصد کے حساب سے بتا دیں۔ 25 فیصد، 50 یا پھر 75 فیصد، ظاہر کہ سو فیصد تو ہو نہیں سکتی۔

بھائی۔۔ لیمٹ اتنی ہونی چاہیے کہ آپ کی پرسنل لائف اس سے ایفیکٹ نہ ہو۔۔ آپ اپنے گھر میں ٹائم بھی دیں۔ اپنی فیملی کا خیال رکھیں۔۔ نیٹ پہ وی کانٹ سی ایچ آدرز وی کین اونلی ریڈ دئیر ورڈز اینڈ آءی بلیو دیٹ ورڈز آر ناٹ آلویز ٹیلنگ آس ٹرو۔۔
 
مقدس

لائبریرین
زندگی میں سکھوں کے ساتھ ساتھ دُکھ بھی تو آتے ہیں۔ اب ظاہر ہے کہ دکھوں سے تو کوئی بھی لطف اندوز نہیں ہوتا تو کیا اس کو بھی زندگی کی قوس و قزاح کا ایک رنگ سمجھیں گی؟

زندگی میں مشکلات کا بھی سامنا ہوتا ہے، تو اپنی مشکلات سے کیسے نبرد آزما ہوتی ہیں؟

جی بھیا۔۔۔
خوشی اور دکھ ہماری زندگی کا ایک وائیٹل پارٹ ہیں۔۔ آئی بلیو کہ خوشی کی فیلنگ اس وقت تک ہمارے لیے کوئی میننگ نہیں رکھتی جب تک ہم درد اور دکھ کو فیل نہ کر سکیں۔۔ بیکاز دکھ کے ہونے سے ہی وی کین انڈرسٹینڈ دا فیلنگ آف دا ہیپینیس۔۔۔ اس لیے یہ دونوں ہی زندگی کے ڈفرنٹ رنگ ہی ہیں

الحمدللہ آئی ایم ویری اسٹرونگ ان دس سینس۔۔
ہماری لائف میں ایسے بہت سی چیزیں ہوئی ہیں وین وی فیلٹ ایوری تھنگ اینڈز ناؤ
بٹ لائف ڈزنٹ اسٹاپ۔۔۔۔
آئی ول جسٹ پرے ٹو اللہ دیٹ وٹ ایور از بیسٹ فار می۔۔ دیٹ ہیپنز۔۔ اف اٹ ڈزنٹ ہیپن دا وے آئی وشڈ۔۔۔ دین آئی نو دیٹ اٹ واز ناٹ مینٹ ٹو بی۔۔ پھر میں اس کو ایسیپٹ کر لیتی ہوں۔ پھر کوئی مشکل اور پریشانی مجھ کو زیادہ دیر تک اپ سیٹ نہیں رکھتی۔۔
 
Top