ہادیہ
محفلین
کچھ نہیں
کچھ نہیں
زیک بھائی!!! کہاں چلے گئے ہیں آپ؟؟ آپ کی کمی محفل میں بہت محسوس ہوتی ہے۔ واپس آ جائیں۔
مگر یہ ابھی تک پتہ نہیں چلا کہ منہ گھر میں بند رکھنا ہے یا گھر سے باہریاد آوری کے لیے آپ سب بہنوں، بھائیوں، دوستوں کا شکریہ! میں یہیں محفل ہی پر ہوں اور الحمدللہ بخیر ہوں، بس آج کل منہ بند رکھنے کے فوائد کے بارے میں سوچ رہا ہوں!
آپ پہلے شادی شدہ شخص جو یہ پوچھ رہے ہیں ورنہ سب کو معلوم ہے کہ گھر سے باہر کی بات ہو رہی تھی!مگر یہ ابھی تک پتہ نہیں چلا کہ منہ گھر میں بند رکھنا ہے یا گھر سے باہر
شادی شدہ بندے کو منہ کھولنے کا موقع ہمیشہ گھرسے باہر ہی ملتا ہےآپ پہلے شادی شدہ شخص جو یہ پوچھ رہے ہیں ورنہ سب کو معلوم ہے کہ گھر سے باہر کی بات ہو رہی تھی!
آمین ثم آمین ،و علیکم السلام سر
اس فورم کی خاصیت ہی یہ ہے کہ یہاں مخلصی کے ڈیرے ہیں دلوں میں بھی اور تبصروں میں بھی۔ یہی محبت عقیدت مجھے یہاں لاٸی چند نام جن میں محمد وارث بھی سرفہرست ہیں یہاں تک پہنچنے میں ان سب کو فورم پہ پڑھا بہت ہی اپناٸیت ہوٸی۔فورم میں داخلہ نہ بھی ہو تو بھی بہت کچھ سیکھنے پڑھنے کو مل جاتا ہے لیکن اردو کے دلدادہ اور اراکین کی ہوا کے دوش پہ محبتیں، خلوص داخلے پہ مجبور کر دیتی ہیں
اللہ اس فیملی فورم کو تاقیامت شاد آباد رکھیں اور اس میں بسنے اور فورم کو بسانے والے ہمیشہ ہمہ تن گوش رہیں سلامت رہیں امین
ہم کچھ دنوں سے محفل پر بے نام سی خاموشی محسوس کر رہے ہیں ،ہمیں محفل بہت ادھوری ادھوری سی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔
قبلہ محترم @محمد وارث صاحب ہمیں آپ کی خاموشی منظور نہیں!!!
قبلہ محترم محمد وارث صاحب ہمیں آپ کی خاموشی منظور نہیں ، خدارا ایسا مت کیجیے ،ہم سب آپ سے دلی وابستگی رکھتے ہیں ۔اگر ہم سے کوئی شکایات ہے تو ہم خود کو آپ کی عدالت میں پیش کیے دے رہے ہیں مگر آپ کو ایسے خاموش نہیں رہنے دے سکتے ۔آپ کی خاموش سے کئی طالب علم آپ کی علم وحکمت سے محروم ہورہے ہیں ۔اردو محفل کا گلشن آپ جیسی معزز ہستیوں کی بدولت ہی سجا ہوا ہے ۔ہمیں بہت شدت سے انتظار ہے کہ کب آپ اپنے لبوں سے محبت اور شفقت بھرے پھول محفلین کی نظر کرتے ہیں