ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

فرقان احمد

محفلین
ہم ذرا ذاتی مکالمہ دوبارہ دیکھ لیں۔ یہ دوسری شادی کا تذکرہ کس نے کیا تھا، پھر چیک کرنا پڑے گا۔

اوہ! غلط لڑی میں پوسٹ ہو گیا۔ مدیران چاہیں تو اس مراسلے کو حذف کر دیں، شکریہ!
 
سین خے

محفلین
اب ایک ہی طریقہ رہ گیا ہے وارث کی چپ تڑوانے کا۔ مجھے محفلین کی فہرست میں وارث سے اوپر پہنچائیں پھر دیکھیں وارث کیسے واپس آتے ہیں

اگر وارث بھائی کچھ دنوں اور چپ رہ لیتے ہیں تو تنزانیہ کی لڑی ہی آپ کو با آسانی فہرست میں اوپر پہنچا دے گی :battingeyelashes:
 
زیک

مسافر

آپ یہ غور کریں کہ چپ کے تین ہفتوں میں وارث نے کتنی ترقی کی ہے جبکہ مجھے دنیا بھر کے سفر کر کے مشقت کرنی پڑتی ہے
 
اب ایک ہی طریقہ رہ گیا ہے وارث کی چپ تڑوانے کا۔ مجھے محفلین کی فہرست میں وارث سے اوپر پہنچائیں پھر دیکھیں وارث کیسے واپس آتے ہیں
اب تو آپ محفلین کی فہرست میں اوپر آ چکے زیک بھائی ،(y)
اب دیکھیں قبلہ محمد وارث صاحب کب مراسلے لکھنا شروع کرتے ہیں ۔:)
 
محمد وارث

لائبریرین
اب ایک ہی طریقہ رہ گیا ہے وارث کی چپ تڑوانے کا۔ مجھے محفلین کی فہرست میں وارث سے اوپر پہنچائیں پھر دیکھیں وارث کیسے واپس آتے ہیں
آپ یہ غور کریں کہ چپ کے تین ہفتوں میں وارث نے کتنی ترقی کی ہے جبکہ مجھے دنیا بھر کے سفر کر کے مشقت کرنی پڑتی ہے
بھیا زیک، واللہ آپ جلدی سے کوئی اور سفر کر آئیں کیونکہ ابھی تک آپ کی جتنی لیڈ ہے اسے تو میں چند دن کے مراسلوں ہی میں پھر سے اوور ٹیک کر جاؤں گا۔ :)
 
متفق و زبردست۔ پھر انتظار کس بات کا؟

ویسے میری زنبیل میں تنزانیہ جیسا معرکہ آرا سفر تو نہیں لیکن کچھ تصاویر اور کچھ مستقبل قریب کے پلان موجود ہیں۔
 
سین خے

محفلین
بھیا زیک، واللہ آپ جلدی سے کوئی اور سفر کر آئیں کیونکہ ابھی تک آپ کی جتنی لیڈ ہے اسے تو میں چند دن کے مراسلوں ہی میں پھر سے اوور ٹیک کر جاؤں گا۔ :)

اچھااااااا :thinking: تو یعنی زیک بھائی کی اسٹریٹجی کامیاب رہی۔

تو بس ٹھیک ہے۔ میں زیک بھائی کے سفرنامے اور تصاویر کی لڑیاں نکالتی ہوں اور ریٹ کرنا شروع کر دیتی ہوں۔ روزانہ کم از کم 50 مثبت درجہ بندیاں تو زیک بھائی کو دینا بہتتتتتت ہی آسان کام ہے :battingeyelashes:

نہیں مگر صرف میں ہی کیوں؟

بھائیو اور بہنو! زیک بھائی کی فوٹوگرافی کی لڑیاں نکالئے اور ریٹ کرنا شروع کیجئے۔ یہی حل بچا ہے :p:D

تصاویر

اراکین کے سفرنامے
 
فاخر رضا

محفلین
بھیا زیک، واللہ آپ جلدی سے کوئی اور سفر کر آئیں کیونکہ ابھی تک آپ کی جتنی لیڈ ہے اسے تو میں چند دن کے مراسلوں ہی میں پھر سے اوور ٹیک کر جاؤں گا۔ :)
خدا آپ کو خوش رکھے. دیکھ کر بہت خوشی ہوئی. لوگوں کو خوش کرنا بہت ثواب کا کام ہے
 
سین خے

محفلین
سوچا ہے اسد اب کسی سے میں نہ ملوں گا ۔۔۔کچھ دوست و عدو کی مجھے پہچان نہیں ہے ۔۔خاکسار
‏اگست 3, 2018

آج پورا مہینہ ہو جائے گا اور بھائی صاحب کی چپ ہے کہ ٹوٹنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے :)

محمد وارث بھائی پلیزززز، آج سے نو مور خاموشی :) پلیز، پلیز، پلیز، پلیز، پلیز!
 
ہادیہ

محفلین
ہم ذرا ذاتی مکالمہ دوبارہ دیکھ لیں۔ یہ دوسری شادی کا تذکرہ کس نے کیا تھا، پھر چیک کرنا پڑے گا۔

اوہ! غلط لڑی میں پوسٹ ہو گیا۔ مدیران چاہیں تو اس مراسلے کو حذف کر دیں، شکریہ!
فرقان بھائی مجھے آپ کے اس مراسلے کی بالکل سمجھ نہیں آئی۔۔ میں نے بہت کوشش کی سمجھنے کی۔۔ :idontknow:
 
Top