ہادیہ
محفلین
افسوس ہوابڑے دنوں کے بعد طبیعت مشکل سے ٹھیک ہوئی ہی تھی کہ آج پھر ایک پھولوں سے سجی ہوئی گاڑی پر نظر !
افسوس ہوابڑے دنوں کے بعد طبیعت مشکل سے ٹھیک ہوئی ہی تھی کہ آج پھر ایک پھولوں سے سجی ہوئی گاڑی پر نظر !
افسوس ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئےافسوس ہوا
درست کہا آپ نے، لوگ شادی کی گاڑی اور قبر کو ایک ہی چیز سمجھتے ہیں!بڑے دنوں کے بعد طبیعت مشکل سے ٹھیک ہوئی ہی تھی کہ آج پھر ایک پھولوں سے سجی ہوئی گاڑی پر نظر !
ویسے آپس کی بات ہے، دونوں پر پھول ہی سجے ہوتے ہیںدرست کہا آپ نے، لوگ شادی کی گاڑی اور قبر کو ایک ہی چیز سمجھتے ہیں!
واہ کیا حسین شاعرانہ خیال ہے ۔دھند میں ڈوبی صبح میں پراٹھے کی خوشبو ایک افواہ کی طرح پھیلتی ہے۔
اس پر اک زور کی ہائےبڑے دنوں کے بعد طبیعت مشکل سے ٹھیک ہوئی ہی تھی کہ آج پھر ایک پھولوں سے سجی ہوئی گاڑی پر نظر
ہااااااائےےےےے۔۔۔۔۔ٹھیک؟اس پر اک زور کی ہائے
یعنی ہم تینوں ہم خیال ہوئےہااااااائےےےےے۔۔۔۔۔ٹھیک؟
سوائے کنواروں کےاس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا جس کا گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو ۔
اُس بندے کی بے بسی بھی قابل دید ہے جس کی محبوبہ کے بچے اُسے ماموں جی کہہ کر بولاتے ہیں۔
آپ کا خالد بھائیذاتی تجربہ؟
بولا جاتے؟
آپ کا خالد بھائی
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟بولا جاتے؟
بلاتے میں و نہیں آتا۔ بولانے کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟