موبائل فون میں چیٹ اور کانٹیکٹس کے علاوہ ضروری چیزیں بھی ہوتی ہیں، پاسورڈ لگانا ضروری ہے اپنی پرائیویسی کا خیال رکھنا چاہئے۔تحقیق کے مطابق شوہر کے کرتوت ٹھیک ہوں تو موبائل فون کو پاسورڈ لگانے کی ضرورت نہیں رہتی ۔
موبائل فون میں چیٹ اور کانٹیکٹس کے علاوہ ضروری چیزیں بھی ہوتی ہیں، پاسورڈ لگانا ضروری ہے اپنی پرائیویسی کا خیال رکھنا چاہئے۔تحقیق کے مطابق شوہر کے کرتوت ٹھیک ہوں تو موبائل فون کو پاسورڈ لگانے کی ضرورت نہیں رہتی ۔
آپ نے ٹھیک کہا. انہی بعض ضروری چیزوں کو بعض اوقات کرتوت کہہ دیا جاتا ہے.موبائل فون میں چیٹ اور کانٹیکٹس کے علاوہ ضروری چیزیں بھی ہوتی ہیں، پاسورڈ لگانا ضروری ہے اپنی پرائیویسی کا خیال رکھنا چاہئے۔
واہ کیا زبردست خیال ہے اسے تو کسی داستان کا حصہ ہونا چاہئےشادی وہ واحد زخم ہے ! جس پہ ہلدی پہلے ہی لگادی جاتی ہے۔
.
بھائی ہے۔واہ کیا زبردست خیال ہے اسے تو کسی داستان کا حصہ ہونا چاہئے
شادی وہ واحد زخم ہے ! جس پہ ہلدی پہلے ہی لگادی جاتی ہے۔
.
اس حساب سے تو آپ لاتعلقی کا اعلان فرمادیں۔اس پر افسوس کا اظہار کیا جائے یا خوشی کا کہ ہمارے ہاں ہلدی شلدی کے رسم و رواج بالکل نہیں ہیں۔
کس سے؟اس حساب سے تو آپ لاتعلقی کا اعلان فرمادیں۔
رسم ہلدی سے۔
کیا یہ الزام نہیں مجھ پر کیونکہ میں تو اینڈرائیڈ کی فین ہوں اگر اینڈرائیڈ روٹ کرنے کا طریقہ چاہیے تو فراہم کر دوں گیہمارے پاس بھی اس غنڈہ گردی کا جواب ہے۔ حمیرا عدنان بٹیا! ذرا وہ آئی فون کو جیل بریک کرنے کے طریقہ کا لنک دوبارہ دیجیے۔ ہاں نئیں تو!
ہائے! جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔ ارے بٹیا اینڈرائیڈ روٹ کرنے کے طریقے کا اچار ڈالیں گے کیا ہم؟ ہمیں تو ایپل سے انتقام لینا ہے جنھوں نے ہماے آئی فون کو سست کردیا ہے( بقول شخصے)۔کیا یہ الزام نہیں مجھ پر کیونکہ میں تو اینڈرائیڈ کی فین ہوں اگر اینڈرائیڈ روٹ کرنے کا طریقہ چاہیے تو فراہم کر دوں گی
لوگ ایسے خوش ہیں جیسے ان کا سال نہیں ،سالا بدلنے والا ہو۔
اور ہمارا پوچھو ہم امتحان دے کر آ رہے ہیںآج بھی ویسے ہیں دفتر جا رہا ہوں، جیسے پچھلے سال گیا تھا۔
نیا سال، نیا امتحاناور ہمارا پوچھو ہم امتحان دے کر آ رہے ہیں