محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بولانے کا مطلب گھبرانا ہوتا ہے شاید۔بلاتے میں و نہیں آتا۔ بولانے کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے۔
بولانے کا مطلب گھبرانا ہوتا ہے شاید۔بلاتے میں و نہیں آتا۔ بولانے کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے۔
باولا ہونا بھی ہوتا ہےبولانے کا مطلب گھبرانا ہوتا ہے شاید۔
بولانے کا مطلب بوکھلانا ہے غالباً۔باولا ہونا بھی ہوتا ہے
مجھے لگا شاید باولا ہونا بھی ہوتا ہو کیونکہ ہمارے یہاں اسی طرح کا ایک لفظ ”بورانا“ استعمال ہوتا ہے باولا ہونے کے معنی میںبولانے کا مطلب بوکھلانا ہے غالباً۔
یقیناً کسی بڑے قد والے کنوارے کی تحقیق ہے!تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے اپنی بیوی سے وہی شوہر سر اٹھا کر بات کرسکتا ہے جو قد میں اپنی بیوی سے چھوٹا ہو۔
دیر سے شادی کا ایک نقصان یہ بھی ہوتا ہےکہ جب بچوں پر رعب ڈالنے کا وقت آتا ہے تب ڈاکٹر نے ویسے ہی اونچا بولنے سے منع کردیا ہوتا ہے۔
انٹرنیت سلو ہے یا کمپیوٹر؟دیر سے شادی کا ایک نقصان یہ بھی ہوتا ہےکہ جب بچوں پر رعب ڈالنے کا وقت آتا ہے تب ڈاکٹر نے ویسے ہی اونچا بولنے سے منع کردیا ہوتا ہے۔
ایپل نے پرانے آئی فونز کو بذریعہ سوفٹ ویر سلو کرنے کا اعتراف کرلیا۔انٹرنیت سلو ہے یا کمپیوٹر؟
یہ تو ایپل کی غنڈہ گردی ہوئی۔ ۔ ۔ایپل نے پرانے آئی فونز کو بذریعہ سوفٹ ویر سلو کرنے کا اعتراف کرلیا۔
ہمارے پاس بھی اس غنڈہ گردی کا جواب ہے۔ حمیرا عدنان بٹیا! ذرا وہ آئی فون کو جیل بریک کرنے کے طریقہ کا لنک دوبارہ دیجیے۔ ہاں نئیں تو!یہ تو ایپل کی غنڈہ گردی ہوئی۔ ۔ ۔