ایسے تو پھر لاتوں اور تھپڑوں کی زبان کو باپری زبان کہنا چاہئےہماری زبان کو مادری زبان اس لیے بھی کہا جاتا ہے کیونکہ باپ کو بولنے کا موقع ہی نہیں ملتا ۔
ایسے تو پھر لاتوں اور تھپڑوں کی زبان کو باپری زبان کہنا چاہئےہماری زبان کو مادری زبان اس لیے بھی کہا جاتا ہے کیونکہ باپ کو بولنے کا موقع ہی نہیں ملتا ۔
پدری کہہ لیںایسے تو پھر لاتوں اور تھپڑوں کی زبان کو باپری زبان کہنا چاہئے
اوگیا ای، یہ شاہد شاہ صاحب بھی لگتا ہے کٹ گئے۔ایسے تو پھر لاتوں اور تھپڑوں کی زبان کو باپری زبان کہنا چاہئے
صرف چند منٹ کے لئےاوگیا ای، یہ شاہد شاہ صاحب بھی لگتا ہے کٹ گئے۔
ہائیں یہ کیا ریہرسل تھی؟صرف چند منٹ کے لئے
جی میرے ساتھ یوسف رضا گیلانی والا سلوک کیا گیا ہے جبکہ ڈیمانڈ نواز شریف والے انصاف کی تھیصرف چند منٹ کے لئے
بہت بری بات۔جے تن دہائیاں گزر جان ۔۔۔فیر تے زوجہ ماجدہ ، والدہ ماجدہ لگن لگ پیندی اے
یہ لاہور کے اسٹیج ڈرامہ کا ڈائلاگ ہے۔کیبل پہ کہیں دیکھاتھابہت بری بات۔
کم از کم آپ سے ایسی بات کی امید نہیں تھی۔
سٹیج ڈراموں کے ڈائیلاگ اکثر اخلاق کے معیار سے گرے ہوتے ہیں۔یہ لاہور کے اسٹیج ڈرامہ کا ڈائلاگ ہے۔کیبل پہ کہیں دیکھاتھا
میرے گھر والوں کا بھی یہی حال ہے۔ شہر میں بہترین ترکی، عربی ریستوران چھوڑ کر دیسی ڈھابوں کا رُخ کرتے ہیںاکثر لوگوں کا تو جواب نہیں ،پاکستان سے باہر جائیں گےتو ڈھونڈ کرپاکستانی کھانا آرڈر کریں گے اور یہاں پاکستان میں چائنز،اٹلین،تھائی کھانا چاہئے ۔
جب میں چھوٹا تھا تو فلم میں ہیرو کو گولی لگی وہ مرگیا تھوڑے دنوں بعد وہ ہیرو پھر کسی فلم میں دکھا میں نے امی سے کہا کہ امی یہ تو مر گیا تھا پھر کیسے آگیا ۔۔۔۔۔اکثر اوقات خواتین اتنی توجہ اور دلچسپی سے ٹی وی پر ڈرامے دیکھتی ہیں کہ اگر ہیروئن کے سر پر ڈانڈا لگ جائے تو یاداشت ان کی چلی جاتی ہے ۔
کیا بات ہے عدنان بھائی آپ کیبیوی نذر نیاز کی بریانی کے مانند ہے جس میں چاہتے ہوئے بھی نقص نہیں نکلا جاسکتا،بس عقیدت کے ساتھ چپ چاپ کھانی پڑتی ہے ۔