محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
کاش ہم گزرہوئے وقتوں میں واپس جا کر خود کےلیے کیےگئے فیصلوں پر خود کو زور دار چماٹ لگا سکتے ۔
کاش ہم گزرہوئے وقتوں میں واپس جا کر خود کےلیے کیےگئے فیصلوں پر خود کو زور دار چماٹ لگا سکتے ۔
کیا بات ہے جناببیوی بہترین نعمتوں میں ایک نعمت ہے ,لہذا اس نعمت میں اضافے کے لیے دعا مانگتے رہنا چاہیے ۔
فیصلہ کرنے سے پہلے یا بعد میں؟ اگر بعد میں ہی لگانی تھی تو یاد رکھیں ابھی زیادہ دیر نہیں ہوئیکاش ہم گزرہوئے وقتوں میں واپس جا کر خود کےلیے کیےگئے فیصلوں پر خود کو زور دار چماٹ لگا سکتے ۔
اس کا بھی اضافہ کرلیں کہ۔۔۔فیصلہ کرنے سے پہلے یا بعد میں؟ اگر بعد میں ہی لگانی تھی تو یاد رکھیں ابھی زیادہ دیر نہیں ہوئی
فیصلہ کرنے سے پہلے یا بعد میں؟ اگر بعد میں ہی لگانی تھی تو یاد رکھیں ابھی زیادہ دیر نہیں ہوئی
اس کا بھی اضافہ کرلیں کہ۔۔۔
اگر یہ کام خود سرانجام نہیں دے سکتے تو ہمیں خدمت کا موقع دیں!!!
یہ سارے ایک ایک جملے ہیں؟ یا ایک ایک لفظ؟
یہ سارے ایک ایک جملے ہیں؟ یا ایک ایک لفظ؟
ہیں۔۔۔ ہمارے ساتھ دہشت گردی کا مظاہرہ؟؟؟
آپ کا یہ لطیفہ اچھا نہیں لگاپاکستانی اگر کسی جگہ کی خوبصورتی کو بیان کرتے ہیں تو یوں کہتے ہیں ،اس جگہ جاؤ لگتا ہی نہیں کہ آپ پاکستان میں ہو ۔