ایک جملہ کے لطائف

سید عمران

محفلین
آپ کا یہ لطیفہ اچھا نہیں لگا :(
ارے لئیق بھائی دل پر نہ لیں۔۔۔
لیکن یہ حقیقت ہے۔۔۔
کتنی مرتبہ یہ جملہ لوگوں سے خود سنا ہے۔۔۔
ہمارے حرام خور حکمرانوں نے درندوں کی طرح اس ملک کو بھنبھوڑ بھنبھوڑ کر اس کا وہ حال کردیا کہ اصل چہرہ ہی مسخ ہوکر رہ گیا!!!
 
اپنی شادی سے پہلے کی کسی تقریب کی مووی دیکھتے ہوئے اگر کوئی ایسا سین آجائے جس میں آپ کسی خاتون کے قریب بھی کھڑے ہوں تو بیگم کو اس سے 'تعلقات' کی مکمل وضاحت دینا لازم ہے۔
 
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﻧﮩﺎﺭ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﭘﯿﭙﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ 3 ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﺑﺲ 5 ﻣﻨﭧ ﺍﻭﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ۔:sneaky:
 
Top